تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

لیجیے یہ جملہ پڑھیے اور تکا لگائیے!

"کرننگ ٹیبلز فانٹ کے اندر شامل ہو جائے تو اچھا ہے ورنہ انڈیزائن تک ایسی شاندار خودکر ننگ محدود ہو سکتی ہے۔ اسکے لئے ہمیں سبھی ترسیمہ جات کی اونچائی معلوم کرنی ہوگی ۔ اسپر کام ہو رہا ہے۔"
عارف کریم
 

فرقان احمد

محفلین
  • سیر سپاٹے کے شوقین
  • انتہائی کم گو
  • جارحانہ انداز
  • ٹرولنگ میں پی ایچ ڈی
آپ سب جانتے ہیں وہ کون ہیں
سند باد جہازی کا حوالہ بھی ہونا چاہیے تھا اشارے میں! ہم سمجھے عثمان کا ذکر خیر ہو رہا ہے۔درست جواب کا شدت سے انتظار رہے گا۔
 
Top