تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

نور وجدان

لائبریرین
محفل میں کافی ایکٹو تھے ...اب کبھی کبھی آتے جاتے ہیں .. دھیمے شائستہ مزاج کے حامل ہیں .. شاعری کی ناکام کوششیں کیں .. نثر لاجواب ہے.. ادب سے گہرا لگاؤ ہے ..اردو زبان کی ترقی کے لیے عملی اقدامات کیے ہیں اردو محفل سے ہٹ کے بھی، ملتان کے رہائشی ہیں
 
محترم بدرالفاتح ( غالبا")
 
یاز

محفلین
محفل میں کافی ایکٹو تھے ...اب کبھی کبھی آتے جاتے ہیں .. دھیمے شائستہ مزاج کے حامل ہیں .. شاعری کی ناکام کوششیں کیں .. نثر لاجواب ہے.. ادب سے گہرا لگاؤ ہے ..اردو زبان کی ترقی کے لیے عملی اقدامات کیے ہیں اردو محفل سے ہٹ کے بھی، ملتان کے رہائشی ہیں
راحیل فاروق
 
شاہد شاہ

محفلین
  • انتہائی شاطر ہوشیار
  • شعر و شاعری سے لگن
  • ٹڈ کچھ غیر معمولی
  • کراچی میں سسرال
  • پاکستان کے دارالحکومت کے ایک گڑھے میں پاؤں پھنسانے والے
بوجھیے یہ عظیم ہستی کون ہیں
 
فرقان احمد

محفلین
محفل میں کافی ایکٹو تھے ...اب کبھی کبھی آتے جاتے ہیں .. دھیمے شائستہ مزاج کے حامل ہیں .. شاعری کی ناکام کوششیں کیں .. نثر لاجواب ہے.. ادب سے گہرا لگاؤ ہے ..اردو زبان کی ترقی کے لیے عملی اقدامات کیے ہیں اردو محفل سے ہٹ کے بھی، ملتان کے رہائشی ہیں
محمود غزنوی بھیا اچھے بھلے شاعر تھے۔ شاید ان کا ہی ذکر خیر چل رہا ہے۔
 
Top