محمد امین صدیق
محفلین
عارف کریملیجیے یہ جملہ پڑھیے اور تکا لگائیے!
"کرننگ ٹیبلز فانٹ کے اندر شامل ہو جائے تو اچھا ہے ورنہ انڈیزائن تک ایسی شاندار خودکر ننگ محدود ہو سکتی ہے۔ اسکے لئے ہمیں سبھی ترسیمہ جات کی اونچائی معلوم کرنی ہوگی ۔ اسپر کام ہو رہا ہے۔"