فرقان احمد
محفلین
پیروڈی
ادارت؟
ادارت؟
خلیل بھائیپیروڈی
ادارت؟
مابدولت کو گمان موہوم تو ہے مگر اظہارکرنے میں ہچکچاہٹ مانع ہے !ایک لفظی مراسلے میں بھی غلطی کا امکان زندہ رکھنے والے
محمد عدنان اکبری نقیبیایک لفظی مراسلے میں بھی غلطی کا امکان زندہ رکھنے والے
محترم بدرالفاتح ( غالبا")محفل میں کافی ایکٹو تھے ...اب کبھی کبھی آتے جاتے ہیں .. دھیمے شائستہ مزاج کے حامل ہیں .. شاعری کی ناکام کوششیں کیں .. نثر لاجواب ہے.. ادب سے گہرا لگاؤ ہے ..اردو زبان کی ترقی کے لیے عملی اقدامات کیے ہیں اردو محفل سے ہٹ کے بھی، ملتان کے رہائشی ہیں
راحیل فاروقمحفل میں کافی ایکٹو تھے ...اب کبھی کبھی آتے جاتے ہیں .. دھیمے شائستہ مزاج کے حامل ہیں .. شاعری کی ناکام کوششیں کیں .. نثر لاجواب ہے.. ادب سے گہرا لگاؤ ہے ..اردو زبان کی ترقی کے لیے عملی اقدامات کیے ہیں اردو محفل سے ہٹ کے بھی، ملتان کے رہائشی ہیں
نبیل بھائیتک بندی
سالانہ خطبہ
نظامت
؟
دھیما مزاج؟
عبد اللہ محمد بھائیسپورٹس کے دیوانے
جگت بازی میں ماہر
ابھی حاضر ابھی غائب
"تریہا"تک بندی
سالانہ خطبہ
نظامت
؟
برادرم عبدالقیوم چوہدریسپورٹس کے دیوانے
جگت بازی میں ماہر
ابھی حاضر ابھی غائب
خود ان کو بھی نہیں آئی...آپ کے سوال میں شاید سادھو اور مادھو کی سمجھ کسی کو بھی نہیں آئی۔
محمود غزنوی بھیا اچھے بھلے شاعر تھے۔ شاید ان کا ہی ذکر خیر چل رہا ہے۔محفل میں کافی ایکٹو تھے ...اب کبھی کبھی آتے جاتے ہیں .. دھیمے شائستہ مزاج کے حامل ہیں .. شاعری کی ناکام کوششیں کیں .. نثر لاجواب ہے.. ادب سے گہرا لگاؤ ہے ..اردو زبان کی ترقی کے لیے عملی اقدامات کیے ہیں اردو محفل سے ہٹ کے بھی، ملتان کے رہائشی ہیں
قبلہ آپ راحیل صاحب کو ناکام شاعر گردانتے ہیں، صاحبِ کتاب ہیں وہ ماشاءاللہ۔