مبارکباد سحر کائنات کے محفل پہ پانچ سال

جاسمن

لائبریرین
محفل کی نثر نگار اور شاعرہ سحر کائنات نے اردو محفل فورم پانچ سال پورے کر لیے ہیں۔
IMG-20230805-181842.jpg

سحر کائنات ایک حساس اور درد مند دل کی مالک ہیں۔ ہماری تہذیبی روایات کی امین سحر کی تحریریں ان کی گہری سوچ کی عکاس ہیں۔
سحر شعیل کے نام سے لکھتی ہیں۔ ان کے کالمز پڑھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔
ہم سحر کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ انھیں اور ان سے منسلک لوگوں کو ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
آمین!
ثم آمین!
 
Top