تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

یوسف سلطان

محفلین
سیدھی سیدھی بات کرنے کے عادی ہیں۔ کم گو بھی ہیں۔ آتے ہیں کچھ غزلیں ارسال کرتے ہیں اور کچھ دونوں کی چھٹی پر چلے جاتے ہیں ۔ صرف بزم سخن والے زمرے میں ہی ملیں گی،کبھی کبھی پنجابی زمرے میں بھی جاتے ہیں۔ محفل کے سئنیر اراکین میں سے ہیں۔ اکثر اپنی یا کسی کی شئیر کی ہوئی ادھوری غزلوں کو پورا کرتے ہیں۔خبردار!! کسی غزل وغیرہ میں چھوٹی سی غلطی کی بھی گنجائش نہیں۔۔(اور ہو بھی کیوں بھئی)۔کچھ دنوں پہلے پروفائل پکچر بدلی ہے، جس میں آپ انہیں ایک خوب رو نوجوان کی صورت میں دیکھ سکتے ہیں۔وہ جون ایلیا کی مکالماتی شاعری سے بھی سخت بے زار ہیں۔ ذرا بتائیں تو بھلا کون ہیں وہ؟؟؟
 
فرخ منظور بھائی
 
محمد وارث

لائبریرین

ہمارے سخنور@فرخ منظور :)
 
شاہد شاہ

محفلین
  • دل و جان سے پنجابی
  • تحریک انصاف کے سخت مخالف
  • اسٹیبلشمنٹ کے کبھی خلاف کبھی حامی
  • حب الوطنی کوٹ کوٹ کر بھری ہے
  • کالی ڈی پی لئے ابھی تک گھوم رہے ہیں
یاز آپ اسکا جواب نہیں دے سکتے
 
  • دل و جان سے پنجابی
  • تحریک انصاف کے سخت مخالف
  • اسٹیبلشمنٹ کے کبھی خلاف کبھی حامی
  • حب الوطنی کوٹ کوٹ کر بھری ہے
  • کالی ڈی پی لئے ابھی تک گھوم رہے ہیں
یاز آپ اسکا جواب نہیں دے سکتے
عبد القیوم چودھری صاحب
 
Top