تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

فہد اشرف

محفلین
  • انتہائی شاطر ہوشیار
  • شعر و شاعری سے لگن
  • ٹڈ کچھ غیر معمولی
  • کراچی میں سسرال
  • پاکستان کے دارالحکومت کے ایک گڑھے میں پاؤں پھنسانے والے
بوجھیے یہ عظیم ہستی کون ہیں
ٹڈ والی بات ہمیں مرشدی عارف کریم سے معلوم ہوئی تھی :p
 

محمد وارث

لائبریرین
لڑی آوارہء منزل ہو چکی۔ اب چلنے دیں۔
بھر پور یا کم از کم کچھ سطروں ہی کے خاکے لکھنے کو بھی اچھا خاصا وقت چاہیئے اور محنت مستزاد۔ اور آج کل محفل کا مزاج اور دنیا کا رنگ دیکھتے ہوئے یہ ایک نا ممکن سی بات ہے! :)
 
Top