مر گئے ہم چبا چبا کر ہونٹ نہ میرا ترا اُگال ہوا میر حیات الدین صافؔ دیوانِ صافؔ
محارب کاش محفلین اگست 22، 2019 #9,101 مر گئے ہم چبا چبا کر ہونٹ نہ میرا ترا اُگال ہوا میر حیات الدین صافؔ دیوانِ صافؔ
محارب کاش محفلین اگست 22، 2019 #9,102 کسی کی ہار کا ڈر تھا سو آغاذ سے ہارے ھمیشہ جیتنے والے عجب انداذ سے ہارے سید حسنین محسن
محارب کاش محفلین اگست 22، 2019 #9,104 محارب کاش نے کہا: مر گئے ہم چبا چبا کر ہونٹ نہ میرا ترا اُگال ہوا میر حیات الدین صافؔ دیوانِ صافؔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
محارب کاش نے کہا: مر گئے ہم چبا چبا کر ہونٹ نہ میرا ترا اُگال ہوا میر حیات الدین صافؔ دیوانِ صافؔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
محارب کاش محفلین اگست 22، 2019 #9,105 مجھ کو بے وفا کیا کہہ گئے خود تو وفا کی نہیں مانگا ہمشہ ہم نے اُسکوٗاُس سے نے صدا کی نہیں دردِ صدف ✍️صفحہ نمبر 36 کتاب
مجھ کو بے وفا کیا کہہ گئے خود تو وفا کی نہیں مانگا ہمشہ ہم نے اُسکوٗاُس سے نے صدا کی نہیں دردِ صدف ✍️صفحہ نمبر 36 کتاب
جان محفلین اگست 26، 2019 #9,106 اسی کوچے میں جہاں ہم پہ نظر تک نہ ہوئی پھر چلے آئے ہم اور ہم کو خبر تک نہ ہوئی (راحیل فاروق)
لاريب اخلاص لائبریرین اگست 26، 2019 #9,107 ایسے بد دل کا کیا کرے کوئی جس کا لاہور میں بھی دل نہ لگے احمد فرہاد
محارب کاش محفلین اگست 26، 2019 #9,108 اللہ اللہ یہ تیرے حُسنِ فسوں گر کی کشش بُت بھی سجدے کو ہیں بے تاب صنم خانوں میں پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ اللہ علیہ دستِ نظر ✍️
اللہ اللہ یہ تیرے حُسنِ فسوں گر کی کشش بُت بھی سجدے کو ہیں بے تاب صنم خانوں میں پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ اللہ علیہ دستِ نظر ✍️
محارب کاش محفلین اگست 26، 2019 #9,109 میں کیا یقین لاؤں قیامت کے وہم پر؟ مارا ہُوا ہوں آپ کے قول و قرار کا عبدالحمید عدم
محارب کاش محفلین اگست 27، 2019 #9,110 اب وہ سکون یاس نہ وہ اضطراب شوق سینے میں دل ہے یا کوئی لاشہ مزار میں اب خاک اڑائیے نہ ہمارے مزار کی اب خاک بھی نہیں ہے ہمارے مزار میں ✍️حفیظ جالندھری
اب وہ سکون یاس نہ وہ اضطراب شوق سینے میں دل ہے یا کوئی لاشہ مزار میں اب خاک اڑائیے نہ ہمارے مزار کی اب خاک بھی نہیں ہے ہمارے مزار میں ✍️حفیظ جالندھری
جان محفلین اگست 28، 2019 #9,111 کسی کو یاد آنا چاہتا ہوں نہ جانے کیا بھلانا چاہتا ہوں کوئی سودا کوئی وحشت نہیں ہے مگر میں بھاگ جانا چاہتا ہوں کبھی کرتا ہوں اپنا پیرہن چاک کبھی خود کو چھڑانا چاہتا ہوں جنوں کی آڑ کیوں لوں؟ سچ نہ کہہ دوں؟ تجھی کو آزمانا چاہتا ہوں (راحیل فاروق)
کسی کو یاد آنا چاہتا ہوں نہ جانے کیا بھلانا چاہتا ہوں کوئی سودا کوئی وحشت نہیں ہے مگر میں بھاگ جانا چاہتا ہوں کبھی کرتا ہوں اپنا پیرہن چاک کبھی خود کو چھڑانا چاہتا ہوں جنوں کی آڑ کیوں لوں؟ سچ نہ کہہ دوں؟ تجھی کو آزمانا چاہتا ہوں (راحیل فاروق)
جاسمن لائبریرین اگست 29، 2019 #9,112 افق کے پار کہیں سے لہو اچھلتا ہے زمیں سے دور بھی کیا کیا نہ قتل عام ہوئے وارث کرمانی
محارب کاش محفلین اگست 29، 2019 #9,113 بےشک بے شک اللہ اللہ بہت ہی خوبصورت انداز بیان واہ واہ واہ واہ واہ
محارب کاش محفلین اگست 29، 2019 #9,114 ہر اک ظلم کی اک الگ نوعیت تھی کسے بھول جاتے کسے یاد کرتے؟ کلیم عاجز وہ جو شاعری کا سبب ہُوا ✍️
محارب کاش محفلین اگست 29، 2019 #9,115 رات پڑتی ہے تو آتا ہے کوئ یاد مجھے تونے رکھا نہ کہیں قابلِ ناشاد مجھے جو خوشی آپ کی وہ میری خوشی بسم اللہ آپ کرتے ہیں تو کر دیجئے برباد مجھے پیر نصیرالدین
رات پڑتی ہے تو آتا ہے کوئ یاد مجھے تونے رکھا نہ کہیں قابلِ ناشاد مجھے جو خوشی آپ کی وہ میری خوشی بسم اللہ آپ کرتے ہیں تو کر دیجئے برباد مجھے پیر نصیرالدین
فرقان احمد محفلین اگست 30، 2019 #9,116 تھوڑی سی جگہ مجھ کو بھی مِل جائے کہِیں پر وحشت تِرے کوُچے میں، مِرے شہر سے کم ہے شہریار
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 31، 2019 #9,119 وقت نے وہ خاک اڑائی ہے کہ دل کے دشت سے قافلے گذرے ہیں پھر بھی نقشِ پا کوئی نہیں فراز