توقیر عالم

محفلین
ہاتھوں پر پھیلتی زردیاں دیکھ کر
لوگ ڈرنے لگے تتلیاں دیکھ کر
اپنے اجداد پہ رشک آنے لگا
پانیوں میں جلی کشتیاں دیکھ کر

سجاول بلوچ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top