سید فصیح احمد

لائبریرین
آنے لگا جب اُس کی تمنّا میں کُچھ مزا !
کہتے ہیں لوگ جان کا اِس میں زیاں ہے اب

مولانا الطاف حسین حالی
شام کے سائے بالشتوں سے ناپے ہیں
چاند نے کتنی دیر لگادی آنے میں

گلزار(سمپورن سنگھ)
کمال ہے !!
 

طارق شاہ

محفلین

بن تِرے پیشِ نظر تھی یہ اندھیری چھا گئی
جائیں آنکھیں پُھوٹ اگر دیکھیں ہوں اختر رات کو

مومن خاں مومن
 
Top