آپ نے کِس کِس سواری پہ سفر کیا ہے؟

جاسمن

لائبریرین
ہمیں تو لگتا ہے@جاسمن بٹیا کے میاں جی ریلوے میں ہیں
ہاہاہاہا۔:D
نہیں خلیل بھائی!
زیادہ سفر شادی سے پہلے کے ہیں۔
ہاں سسرالی گاوں میں ایک بار اپنی نندوں کے ساتھ ساگ توڑنے گئی۔ساگ توڑنے کا پہلا تجربہ تھا۔بہت مزہ آیا۔
واپسی پہ پیدل آنا تھا۔جو لڑکا ہمارے کھیتوں پہ کام کرتا ہے،وہ بیل گاڑی میں گھاس لے کے جانے لگا۔میں نے کہا کہ آو آو اس پہ چلیں۔ہم سب اس پہ پاوں لٹکا کے بیٹھ گئے۔گھر آئے۔ایک نند کہتیں کہ اب تمہیں اپنے میاں سے ڈانٹ نہ پڑ جائے۔لیکن شکر نہیں پڑی۔سب گھر والے کہنے لگے کہ گاوں والے ضرور کہیں گے لمبڑاں دی نوں بیل گڈی تے جا ندی پئی سی۔
 

محمداحمد

لائبریرین
بہت سی سواریاں استعمال کی ہیں:

1: سائیکل
2: موٹر سائیکل
4: چِنچی رکشہ
5: رکشہ
6: کار
7: جیپ
15: موٹر والی کشتی
22: اونٹ گاڑی
23: گدھا گاڑی
25: تانگا
29؛ ٹرائی سائیکل
31:ریل گاڑی(ایکسپریس)
32: ریل گاڑی(پسنجر)
33: ریل گاڑی کا انجن
38: کسی ویگن یا بس کی چھت پہ
45:ایسکیلیٹرز
51: کوچ
52: ویگن
53: ریل گاڑی کے دروازے سے لٹک کے
 
بہت سی سواریاں استعمال کی ہیں:

1: سائیکل
2: موٹر سائیکل
4: چِنچی رکشہ
5: رکشہ
6: کار
7: جیپ
15: موٹر والی کشتی
22: اونٹ گاڑی
23: گدھا گاڑی
25: تانگا
29؛ ٹرائی سائیکل
31:ریل گاڑی(ایکسپریس)
32: ریل گاڑی(پسنجر)
33: ریل گاڑی کا انجن
38: کسی ویگن یا بس کی چھت پہ
45:ایسکیلیٹرز
51: کوچ
52: ویگن
53: ریل گاڑی کے دروازے سے لٹک کے
ہوائی جہاز اور سائیکل رکشہ پر بیٹھنے کا اتفاق نہیں ہوا کیا؟
 

محمداحمد

لائبریرین
کبھی نہیں ہوا!

ہم اپنے شہر سے ہی باہر بامشکل جاتے ہیں۔

سائیکل رکشہ تو خیر مجھے پسند بھی نہیں ہے اور نہ ہمارے ہاں کہیں سائیکل رکشے کا رواج ہے۔
سالہا سال قبل جب ہم کالا باغ گئے تھے وہاں سائیکل رکشا پر بیٹھنے کا اتفاق ہوا تھا، دوسری مرتبہ ملائیشیا کے شہر ملاکا میں بیٹھے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
سالہا سال قبل جب ہم کالا باغ گئے تھے وہاں سائیکل رکشا پر بیٹھنے کا اتفاق ہوا تھا، دوسری مرتبہ ملائیشیا کے شہر ملاکا میں بیٹھے۔

ویسے آج کے دور میں کہ جب بائیک کا انجن بھی چھ آدمیوں کو اُٹھائے پھرنے کا روادار ہو گیا ہے، سائیکل رکشہ کا استعمال کافی عجیب لگتا ہے۔
 

طارق راحیل

محفلین
میں نے اِس اِس سورای پہ سفر کیا ہے:
1: سائیکل
2: موٹر سائیکل
4: چِنچی رکشہ
5: رکشہ
6: کار
10: ہوائی جہاز
15: موٹر والی کشتی
17: گھوڑا
19: اونٹ
21: ہاتھی
23: گدھا گاڑی
25: تانگا
26: بھگی
29؛ ٹرائی سائیکل
30: واکر
31:ریل گاڑی(ایکسپریس)
32: ریل گاڑی(پسنجر)
38: کسی ویگن یا بس کی چھت پہ
40: سکوٹر
43: چیئر لفٹ
44: لفٹ (ایلیویٹرز)
45:ایسکیلیٹرز
50: چھکڑا بس
51: کوچ
52: ویگن
53: ریل گاڑی کے دروازے سے لٹک کے
 

اے خان

محفلین
1: سائیکل
2: موٹر سائیکل
3: سائیکل رکشہ
4: چِنچی رکشہ
5: رکشہ
6: کار
7: جیپ
8: ٹریکٹر
9: ٹریکٹر ٹرالی
15: موٹر والی کشتی
17: گھوڑا
20: کدھا
23: گدھا گاڑی
24: بیل گاڑی
25: تانگا
32: ریل گاڑی(پسنجر)
38: کسی ویگن یا بس کی چھت پہ
40: سکوٹر
50: چھکڑا بس
51: کوچ
52: ویگن
54: ریل گاڑی کے دروازے سے پاؤں لٹکا کے بیٹھے
 

جاسمن

لائبریرین
ویسے آج کے دور میں کہ جب بائیک کا انجن بھی چھ آدمیوں کو اُٹھائے پھرنے کا روادار ہو گیا ہے، سائیکل رکشہ کا استعمال کافی عجیب لگتا ہے۔
ہمارے چنچی کو کچھ نہ کہیں۔بعض اوقات تو میں خود چنچی پہ بیٹھتی ہوں۔محض دس روپے میں وہ سفر ہوجاتا ہے جس کا کرایہ آٹو رکشہ میں سو روپے بنتا ہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ہمارے چنچی کو کچھ نہ کہیں۔بعض اوقات تو میں خود چنچی پہ بیٹھتی ہوں۔محض دس روپے میں وہ سفر ہوجاتا ہے جس کا کرایہ آٹو رکشہ میں سو روپے بنتا ہے۔

یعنی موٹر سائیکل رکشہ؟

ہمارے ہاں سال دو سال پہلے تک موٹر سائیکل رکشے چلتے تھے لیکن اب پابندی لگ گئی ہیں اور اُن کی جگہ بھی 6 سیٹوں والے رکشے نے لے لی ہے۔
 

La Alma

لائبریرین
ہوائی جہاز
بحری جہاز
Ferry boat/ cruise
Tube/ Metro train
Limousine
چیئر لفٹ
جیپ
پاکستانی ٹرین
بس
کار
ویگن
رکشہ
تانگہ
اونٹ
گھوڑا
موٹر بائیک
سائیکل
Hover board
سٹریچر
وہیل چیئر
اور پیدل
 

زیک

مسافر
واہ بھائی مزہ ...آیا بڑی ..معلومات ملی سواریوں کے بارے میں...مگر میں ذرا ہٹ کے کچھ بتاؤنگا ...آپ لوگوں کے ..یقینن دلچسپی کا با عث کا ہوگا ... اور جو خاص کر arifkarim اور زیک صاحب کے لئے باقی یہاں پر اکثر لوگ اس سے آشنا ہونگے بلکے تجربے کے حامل بھی ہونگے تو جناب ایک سواری تو ہے " اماں کی گود" میں بندا دو تین سال تک تو کرتا ھی ہے پھر" ابّا کے کندھوں" پر پھر بھائی کی پڈھی (کمر ) پر ...............کیوں صحیح کہا نہ آپ سب کی بتائی ہے سواریوں پر بھاری پڑیں نہ یہ سواریاں .... :cute:
معلوم نہیں آپ کے خیال میں ہم کیا ہیں۔ نہ صرف والدین کی گود اور کندھے پر سواری کی ہے بلکہ بے بی بیورن کیرئر میں بیٹی کو سامنے اٹھا کر کافی پھرا بھی ہوں اور بیک پیک کیرئر میں اسے بٹھا کر پہاڑوں میں کافی ہائیکنگ بھی کی۔
 

فہد اشرف

محفلین
بیل گاڑی
یکہ
سائیکل
سائیکل رکشا
موٹر سائیکل
اسکوٹی
آٹو رکشا
ٹِرّی
جیپ
کار
بس
ٹرین
کشتی
ٹریکٹر ٹرالی
گھوڑا
بھینس
 

ہادیہ

محفلین
1: رکشہ
2: بس
3: بیل گاڑی
4: تانگہ
5: کار
6: بائیک
7: سائیکل
8:ویگن
9: ٹریکٹر(ٹرالی نہیں تھی ساتھ)
ریل گاڑی اور ہوائی جہاز پہ کرنے کا بہت شوق ہے مگر ابھی تک پورا نہیں ہوا۔۔
 
آخری تدوین:

م حمزہ

محفلین
بہت سی سواریاں استعمال کی ہیں:

1: سائیکل
2: موٹر سائیکل
4: چِنچی رکشہ
5: رکشہ
6: کار
7: جیپ
15: موٹر والی کشتی
22: اونٹ گاڑی
23: گدھا گاڑی
25: تانگا
29؛ ٹرائی سائیکل
31:ریل گاڑی(ایکسپریس)
32: ریل گاڑی(پسنجر)
33: ریل گاڑی کا انجن
38: کسی ویگن یا بس کی چھت پہ
45:ایسکیلیٹرز
51: کوچ
52: ویگن
53: ریل گاڑی کے دروازے سے لٹک کے
بس کی چھت پہ کبھی نہیں؟
 
Top