آپ نے کِس کِس سواری پہ سفر کیا ہے؟

م حمزہ

محفلین
1: سائیکل
2: موٹر سائیکل
3: سائیکل رکشہ
4: چِنچی رکشہ
5: رکشہ
6: کار
7: جیپ
8: ٹریکٹر
9: ٹریکٹر ٹرالی
15: موٹر والی کشتی
17: گھوڑا
20: کدھا
23: گدھا گاڑی
24: بیل گاڑی
25: تانگا
32: ریل گاڑی(پسنجر)
38: کسی ویگن یا بس کی چھت پہ
40: سکوٹر
50: چھکڑا بس
51: کوچ
52: ویگن
54: ریل گاڑی کے دروازے سے پاؤں لٹکا کے بیٹھے
سیرئیل تو ٹھیک کرتے۔
 

جاسمن

لائبریرین
عمرہ کے لئے ہوائی جہاز سے سفر کیا۔ سو اب اس فہرست میں ہوائی جہاز کا اضافہ ہوگیا۔
 
Top