آپ نے کِس کِس سواری پہ سفر کیا ہے؟

جاسمن

لائبریرین
آپ نے کِس کِس سواری پہ سفر کیا ہے؟

1: سائیکل
2: موٹر سائیکل
3: سائیکل رکشہ
4: چِنچی رکشہ
5: رکشہ
6: کار
7: جیپ
8: ٹریکٹر
9: ٹریکٹر ٹرالی
10: ہوائی جہاز
11: ہیلی کاپٹر
12: بحری جہاز
13: باد بانی کشتی
14: پیڈل والی کشتی
15: موٹر والی کشتی
16: چپو والی کشتی
17: گھوڑا
18: خچر
19: اونٹ
20: گدھا
21: ہاتھی
22: اونٹ گاڑی
23: گدھا گاڑی
24: بیل گاڑی
25: تانگا
26: بھگی
27: ڈولی
28: پرام
29؛ ٹرائی سائیکل
30: واکر
31:ریل گاڑی(ایکسپریس)
32: ریل گاڑی(پسنجر)
33: ریل گاڑی کا انجن
34: مال گاڑی کی بریک
35: مال گاڑی کا بغیر چھت کا ڈبہ
36: مال گاڑی کا چھت والا مستطیل ڈبہ
37: کسی بھی ٹرین کی چھت پہ
38: کسی ویگن یا بس کی چھت پہ
39: اسکیٹ بورڈ
40: سکوٹر
41: ڈبل وہیل
42: سولو وہیل
43: چیئر لفٹ
44: لفٹ (ایلیویٹرز) پ
45:ایسکیلیٹرز
46: ٹریویلیٹرز (موونگ واک ویز)
47: ائس اسکیٹنگ
48: اسکیئنگ
49: سنو سلائیڈنگ
50: چھکڑا بس
51: کوچ
52: ویگن
53: ریل گاڑی کے دروازے سے لٹک کے
54: ریل گاڑی کے دروازے سے پاؤں لٹکا کے بیٹھے
55: مال گاڑی کی بریک سے پاؤں لٹکا کے بیٹھے
56: پیرا گلائیڈنگ
57: ہینگ گلائیڈنگ
58: یکہ
59: پولو کارٹ
60: واٹر سکوٹر
61: ڈبل ڈیکر بس
62: ٹرام
63: بجلی سے چلنے والی میٹرو ٹرین
نوٹ: اگر کوئی سواری اِس فہرست میں لِکھنے سے رہ گئی ہو تو بتا دیں۔۔۔
 

زیک

مسافر
1: سائیکل
2: موٹر سائیکل
5: رکشہ
6: کار
7: جیپ
8: ٹریکٹر
9: ٹریکٹر ٹرالی
10: ہوائی جہاز
11: ہیلی کاپٹر
12: بحری جہاز
13: باد بانی کشتی
14: پیڈل والی کشتی
15: موٹر والی کشتی
16: چپو والی کشتی
17: گھوڑا
19: اونٹ
21: ہاتھی
25: تانگا
26: بھگی
28: پرام
29؛ ٹرائی سائیکل
30: واکر
 

arifkarim

معطل
نوٹ: اگر کوئی سواری اِس فہرست میں لِکھنے سے رہ گئی ہو تو بتا دیں۔۔۔
  • اسکیٹ بورڈ
    latest
  • اسکوٹر
    scooter-07.jpg
  • سولو ویل
    solowheel-2.jpg
  • ڈبل ویل
    a2381f6e-24cf-450f-9dd5-218803130511_16x9_788x442.jpg


 

فاتح

لائبریرین
ئیہی
آپ نے کِس کِس سورای پہ سفر کیا ہے؟

1: سائیکل
2: موٹر سائیکل
3: سائیکل رکشہ
4: چِنچی رکشہ
5: رکشہ
6: کار
7: جیپ
8: ٹریکٹر
9: ٹریکٹر ٹرالی
10: ہوائی جہاز
11: ہیلی کاپٹر
12: بحری جہاز
13: باد بانی کشتی
14: پیڈل والی کشتی
15: موٹر والی کشتی
16: چپو والی کشتی
17: گھوڑا
18: خچر
19: اونٹ
20: کدھا
21: ہاتھی
22: اونٹ گاڑی
23: گدھا گاڑی
24: بیل گاڑی
25: تانگا
26: بھگی
28: پرام
29؛ ٹرائی سائیکل
30: واکر

نوٹ: اگر کوئی سواری اِس فہرست میں لِکھنے سے رہ گئی ہو تو بتا دیں۔۔۔
ڈولی کے علاوہ باقی سب پر۔۔۔ (یہاں زیک اور عارف کریم کا شکریہ ضرور ادا کروں گا کہ میں بھی انھے واہ "سب پر" ہی لکھنے والا تھا لیکن بچت ہو گئی)
علاوہ ازیں بھینس کی پشت پر اور بھینسا گاڑی پر بھی سفر کیا ہے اور عارف کریم کے لکھے ہوئے ان دو کو بھی استعمال کیا ہے
 
موٹرسائیکل
چنچی رکشہ
رکشہ
کار
جیپ
ہوائی جہاز
پیڈل والی کشتی
موٹر والی کشتی
چپو والی کشتی
گھوڑا
تانگہ
ٹرائی سائیکل
واکر
بگھی
 
Top