آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

افلاطون نے 'سنیما، ٹی وی اور تھیٹر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 2, 2013

  1. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,650
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    Mr Robot کا تیسرا سیزن چل رہا ہے۔
     
  2. عبدالوقار خان

    عبدالوقار خان محفلین

    مراسلے:
    19
  3. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    مجھے کوئی چار سال پہلے میرے باس صاحب نے یہ چسکا لگایا تھا۔ عید کی چھٹیاں ہم آٹھ دس کرتے ہیں، چھٹیوں سے پہلے انہوں نے مجھ سے پوچھا کہ چھٹیوں میں کیا کر رہے ہو، میں نے کہا آپ کو علم ہی ہے، میں نے تو آٹھ دس کمرے سے بھی باہر نہیں نکلنا، سورج کی روشنی تک نہیں دیکھنی، کہنے لگے ہاں فلمیں دیکھو گے یا کتابیں پڑھو گے، لو اس بار میری فرمائش پر یہ دیکھو اور 24 کے سارے سیزن کی ڈی وی ڈیز دراز سے نکال کر مجھے دے دیں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اپنا تو ٹاک شوز سے کافی دل بھر گیا، کیونکہ زیادہ تر تو پراپیگنڈہ ہوتا ہے۔ اگر واقعی کوئی علمی بات ہو تو بندہ اس پر وقت بھی لگائے۔
     
    • متفق متفق × 1
  5. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,329
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مارول اور ٹوئینٹیتھ سینچری فاکس ٹیلیوژن کے اشتراک سے نئے میوٹنٹس پر بنائی جانے والی سیریز "دا گفٹڈ" دیکھنا شروع کی ہے۔ اب تک تو بہت اچھی سیریز ثابت ہوئی ہے۔ ویژول ایفیکٹس بھی ذبردست ہیں۔

    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏نومبر 7, 2017
  6. حافظ محمد احمد

    حافظ محمد احمد محفلین

    مراسلے:
    16
    آج کل سٹرینجر تھنگز کا دوسرا سیزن آیا ہوا ہے۔ وہی دیکھ رہا ہوں۔ کافی دلچسپ ہے۔ اگرچہ مرکزی کردار چند ٹین ایج بچوں پہ مشتمل ہیں لیکن کہانی، عکس بندی اور تھرل کے لحاظ سے کافی عمدہ سیریز ہے۔

    [​IMG]
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  7. نمرہ

    نمرہ محفلین

    مراسلے:
    602
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Paranoid
    سائن فیلڈ۔
     
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,441
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    ٹریولرز کا دوسرا سیزن پہلے سے بہتر اور کافی دلچسپ ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,870
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    گیم آف تھرون سے بہتر کوئی سیریز یا سیریل بتائیں۔
     
  10. کاف سین

    کاف سین معطل

    مراسلے:
    413
    فی الحال تو اور کوئی نہیں ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کچھ برس پہلے پی ٹی وی پر نعمان اعجاز اور لیلی زبیری کی سیریز چلی تھے "چھت" وہ کافی بہتر تھی۔
    آج کل بلبلے ہی جان نہیں چھوڑتا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    بلبلے اور مجھے جینے دو۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  13. (فراز)

    (فراز) محفلین

    مراسلے:
    37
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    کافی عرصہ پہلے Spartacus کے تمام سیزنز دیکھے ۔۔ اب ارادہ ہے کہ Vikings کے تمام سیزنز دیکھوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,873
    موڈ:
    Daring
    ایسی سیریز بھی تو ہو جس میں اتنے کردار اور اتنی ہی کہانیاں ہوں۔
    صبر کریں ، سنا ہے کہ لارڈ آف ڈی رنگز کی ٹی وی سیریز بن رہی ہے اب دیکھتے ہیں کیسی بنتی ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. طارق راحیل

    طارق راحیل محفلین

    مراسلے:
    470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    اردو یا ہندی میں دستیاب نہیں یہ سیریز؟
     
  16. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,873
    موڈ:
    Daring
    کون سی سیریز؟؟
     
  17. طارق راحیل

    طارق راحیل محفلین

    مراسلے:
    470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    اچھی سے سسپینس یا جاسوسی سیریز جسے دیکھ کر مزہ آجائے(صاف ستھری)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,574
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    اس کا صرف اور صرف پہلا سیزن ہی کام کا تھا۔ پھر چولیں مارنے پہ اتر آئے تھے۔
     
    • متفق متفق × 1
  19. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,574
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    ویسے آج کل میں نے ناچاہتے ہوئے بھی شیم لیس کے سات کے سات سیزن دیکھ ڈالیں ہے۔ آج کل آٹھویں سیزن کی بھی گیاوریں قسط جاری ہے۔ کوئی نا کوئی اس میں ایسا فیکٹر ضرور ہے کہ جس کی وجہ سے میں نے پورا دیکھ ڈالا۔ ورنہ کئی سیزن شروع کرتے ہی ڈیلیٹ کرنے پڑتے ہیں کیونکہ یا تو بورنگ ہوتے ہیں یا اپنی پسند کی طرز کے نہیں نکلتے۔ ایک مشہور سیزن ویسٹ ورلڈ بھی میں دوسری قسط سے زیادہ نہیں دیکھ پایا تھا۔ شیم لیس کہانی ہے ایک ایسے خاندان کی جس کا کوئی حال نہیں۔ اس خاندان کا ہر فرد ایک سے بڑھ کر ایک نمونہ ہے اور سب سے بڑا نمونہ ہے ان کا آدھا پاگل شرابی باپ۔

    [​IMG]
     
  20. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,441
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    Does one have to be shameless to watch this series?
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • متفق متفق × 2

اس صفحے کی تشہیر