آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

عثمان

محفلین
کیا پاکستان میں معروف پاکستانی ٹی وی چینل ہائی ڈیفنیشن یا الٹرا ہائی ڈیفنیشن میں دستیاب ہیں ؟
 

سین خے

محفلین
کیا پاکستان میں معروف پاکستانی ٹی وی چینل ہائی ڈیفنیشن یا الٹرا ہائی ڈیفنیشن میں دستیاب ہیں ؟

کچھ دستیاب ہیں۔

Hum TV HD
ARY Zindagi HD
Geo Kahani
Geo Tez
92 News
24 News
BOL News

ان کے بارے میں تو مجھے معلوم ہے۔ ابھی وکی پر دیکھا تو معلوم ہوا کہ اور بھی ہیں۔
 

طارق راحیل

محفلین
شرلاک ہومز دیکھ لیں نئی والی

The Adventures of Sherlock Holmes اداکار جریمی بریٹ شرلاک کا کردار ادا کر رہے ہیں
اور شاید شرلاک پر بننے والی تمام سریز میں سب سے زیادہ سریز جریمی بریٹ پر ہی بنوائی گئی ہے۔

:thinking2::thinking2::idontknow::idontknow:

اس کے 2 سیزن تھے اور وہ دونوں ہندی ڈب بھی ہو چکے ہیں
دونوں ہی دیکھ چکا ہوں
 

وجی

لائبریرین
اس کے 2 سیزن تھے اور وہ دونوں ہندی ڈب بھی ہو چکے ہیں
دونوں ہی دیکھ چکا ہوں
جو لنک آئی ایم ڈی بی کا دیا ہے اس میں دوسری ملتی جلتی فلموں کی ایک فہرست ہوتی ہے اسکو کو بھی ملاحظہ کریں ۔
The Return of Sherlock Holmes 1986 - 88 دو سیزن
The Sign of Four 1987 ٹیلی فلم ۔
1988 The Hound of the Baskervilles کی ایک ٹیلی فلم ہے۔
The Case-Book of Sherlock Holmes 1991- 93 تین سیزن۔
The Memoirs of Sherlock Holmes 1994 ایک سیزن


 

طارق راحیل

محفلین
یقیناً اردو میں دیکھ رہے ہوں گے۔ ہے نا؟
نہیں جی
مشوروں پر عمل کرنا شروع کر لیا ہے اور اب اتنی مشکل انگریزی نہیں لگ رہی
پھر یاد آیا STN پر بھی بچپن میں کارٹون اور فلمیں انگریزی ہی میں دیکھا کرتے تھے
 

شاہد شاہ

محفلین
حیرانی کی بات یہ ہے کہ ان میں کوئی سپورٹس چینل نہیں ہے
ایونٹ کے رائٹس کا مسئلہ رہتا ہے۔ زیادہ تر پی ٹی وی اسپورٹس کے پاس ہیں جو کوئی بابائے آدم کے زمانہ کی ٹیکنالوجی استعمال کر رہے ہیں۔ اسکے مقابلہ میں جیو سوپر ہے پر وہ بھی ایس ڈی فارمیٹ میں ہے
 

شاہد شاہ

محفلین
نیٹ فلکس پر یہ آج ہی ریلیز ہوا ہے۔ بچپن میں ۶۰ کی دہائی والا دیکھا تھا۔ نیٹ فلکس نے دوبارہ بنایا ہے۔ ۸ سے ۹ تک ریٹنگ مل چکی ہے۔ ابھی ویک اینڈ پر بنج واچ کر رہا ہوں
Lost-in-Space-poster.jpg
 
Top