مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

زینب

محفلین
محفل میں فوٹو ، خدا کے لیے یہ ظلم نہ کریں ، سنا ہے چھوٹے بچے بھی محفل پر آتے ہیں ، اور عبداللہ گبین تو بہت چھوٹا ہے ، رونے لگا تو جیہ چپ نہ کرا سکیں گی :notlistening::notlistening: ۔۔ شکل سے سیدھی :nailbiting:

بکل والی بہن جی کا بڑا فائدہ ہے ، روب شوب ڈالنے میں آسانی رہے گی ۔۔۔ :idea2:
وسلام

رعب تو میرا ویسے ہی بڑا ہے بس کبھی غرور نہیں کیا۔۔۔۔۔

چلو بندے ہی بھگانے ہیں تو کیوں نا شروعات آپ جناب سے کی جائے:rollingonthefloor:
 
تعبیر

محفلین
پہلے یہ بتائیں کہ یہ ایوارڈ ہے کس بات کا پھر مبارک دونگی

چلو دے ہی دیتی ہوں مبارک پر تفصیل ضرور بتائی گا :)

s.gif
t.gif
a.gif
r.gif
g.gif
n.gif
o.gif
c.gif
 
طالوت

محفلین
رعب تو میرا ویسے ہی بڑا ہے بس کبھی غرور نہیں کیا۔۔۔۔۔
چلو بندے ہی بھگانے ہیں تو کیوں نا شروعات آپ جناب سے کی جائے:rollingonthefloor:
غرور کرنا بھی نہیں چاہیے ، شیطان کا کام ہے:notlistening: :rollingonthefloor:
میں رعب شوب سے نہیں بھاگنے والا ۔۔۔ کوئی اور تجویز ہو تو بتائیں ۔۔۔
وسلام
 
زینب

محفلین
پہلے یہ بتائیں کہ یہ ایوارڈ ہے کس بات کا پھر مبارک دونگی

چلو دے ہی دیتی ہوں مبارک پر تفصیل ضرور بتائی گا :)
آپ کو لیٹ آنے کی بیماری ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔ٹائم سے آتی نہیں ہیں اور پھر کہتی ہیں تفصیل بھی بتاوِ۔۔۔۔۔۔۔ چلو کوئی بات نہیں بہن ہیں اسی لیے کچھ نہیں کہتی۔۔۔۔۔ شکریہ:grin:
 
نبیل

تکنیکی معاون
میں ہر مرتبہ غلطی سے اس تھریڈ کا عنوان "آہ، زینب بہن کو ایوارڈ مبارک" پڑھ جاتا ہوں، :grin: اسی لیے میں بھی کہتا ہوں واہ زینب بہن کو ایوارڈ مبارک۔ :)
 
زینب

محفلین
میں ہر مرتبہ غلطی سے اس تھریڈ کا عنوان "آہ، زینب بہن کو ایوارڈ مبارک" پڑھ جاتا ہوں، :grin: اسی لیے میں بھی کہتا ہوں واہ زینب بہن کو ایوارڈ مبارک۔ :)

ہاہاہاہاہا نبیل بھائی ہمیں ایک نہیں پورے دو ایوارڈز (ایویں ای) مل گئے اور آپ کو مذاق سوجھ رہا ہے یہ کوئی اچھی بات ہے بھلا:shameonyou:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میں نے اب عمران بھائی سے شکایت لگا دینی ہے لو بھلا بڑی بہن کو کہہ رہا ہے عقل نہین ہے میں نے اب رو پڑنا ہے سچی مچی ہاں :noxxx:

کہا نا میں بڑی ہوں میری عمر۔اممممممممممممممم 90 سال ہے بس:rollingonthefloor:

چلو ٹھیک ہے پھر میں آج کے بعد آپ کو آپا کہا کروں گا ٹھیک ہے نا آپا جی

ارے خرم بڑی بی ۔۔۔۔۔ اوہ معاف کرنا بڑی بہن کہہ رہی ہے تو مان لو ناں۔
کیوں تنگ کر رہے ہو۔ اس کام کے لیئے شمشاد بھائی ہی کافی ہیں۔

( زینب سے معذرت کے ساتھ :noxxx:)
عمران بھائی آپ کے کہنے پر چھوڑ دیا ورنہ ؟؟
 
مغزل

محفلین
بھیا کی جان ، محفل کی شان ، ریڈیو منگولستان
اور باتوں کی پٹاری یعنی گڑیا رانی ’’ زینو ‘‘

useryl9.gif

کو لائبریری ٹیم ایوارڈ کا اعزاز مبار ک ہو ۔
سدا شادو آباد رہو ۔
تمھارا بھیا۔

(تاخیر کی وجہ میری لاعلمی تھی ، معذرت خواہ ہوں)​
 
زینو بٹیا کہاں ہیں ؟؟
 
Top