مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

زین

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو ۔ (ویسے آپ نے کیا تیر مارا تھا؟ :grin: )

ڈھیر ساری دعائیں آپ کےلیے :)
 

زینب

محفلین
ہایئں:sad2: یہ کب کیسے کیوں ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹھریں میں‌ایک بار شروع سے سارے صفحے پڑھ آؤں:rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
زینب بہن کو لائیبریری ایوارڈز ملنا بہت مبارک ہو!

جھاڑ پونچ صاف صفائی پر بھی ایوارڈ دے دیتے ہیں
عجیب۔۔۔۔:confused:
دیکھ لیجے کسی کو تو خواتین کے کام کی قدر ہے نا :wave:
زینب جی میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ہو
لگتا ہے آج کل بہت کام شام چل رہا ہے یا پھر مکھن چل رہا ہے ہی ہی ہی

الف نظامی بھائی آپ کا بہت شکریہ اس دھاگے کے لے
ساری محنت تم نے عمران بھائی اور شکاری نے کی تھی میں تو ایک دو باری کے بعد وہاں کا راستہ ہی بھول گئی تھی :noxxx:
 

زینب

محفلین
شکریہ جناب
ہمارے ہاں تو کچھ نہ کرنے پر بھی بہت بڑے بڑے ایوارڈ مل جاتے ہیں۔ اور بہت کچھ کر کے بھی کوئی ایوارڈ تو کیا" شکریہ "تک نہیں ملتا۔ مطلب یہ سیاسی دنیا ہے!:grin:
میںنے کوئی سیاست نہیں کی سچی مچی
زینب بہنا بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)

شکریہ فاطمہ
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
دیکھ لیجے کسی کو تو خواتین کے کام کی قدر ہے نا :wave:

ساری محنت تم نے عمران بھائی اور شکاری نے کی تھی میں تو ایک دو باری کے بعد وہاں کا راستہ ہی بھول گئی تھی :noxxx:


اس وقت میں نے آپ کی منت کی تھی کہ آپ ہماری ٹیم میں آ جائے اگر آپ نا آتی تو ہماری ٹیم پوری نا ہوتی آپ کا شکریہ سارا کام عمران بھائی اور شکاری بھای کا تھا

عمران بھائی میرے خیال میں ہماری ٹٰم پہلے نمبر پر ہے اس کا بھی کچھ انعام ہونا چاہے ہیں نا
 

زینب

محفلین
بہن جی کو میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔ :)
شکریہ پر بہن جی:rolleyes:
شکریہ آپ بھی بہن جی:mad:
مبارکباد قبول کریں زینب ۔۔
یہ ایوارڈز کب کب ، کس کس کیٹگری میں کن کن خدمات کے عوض کن کن کے ہاتھوں کن کن اراکین کو ملے ہیں ؟ اور خصوصی ایوارڈ سے کیا مراد ہے۔۔ کوئی سرا ہاتھ نہیں آ رہا ۔۔۔
وسلام
شکریہ خوصی ایوارڈ سے مراد یہ ہے کہ مین یہاں محفل میں‌ایک خاص قسم کی "کھپ" ڈالے رکھتی ہوں‌:rollingonthefloor:
کچھ جلنے کی بو نہیں آ رہی ۔۔
مینوں وی مینوں وی :rollingonthefloor:
 

طالوت

محفلین
مبارکباد قبول کریں زینب ۔۔
یہ ایوارڈز کب کب ، کس کس کیٹگری میں کن کن خدمات کے عوض کن کن کے ہاتھوں کن کن اراکین کو ملے ہیں ؟ اور خصوصی ایوارڈ سے کیا مراد ہے۔۔ کوئی سرا ہاتھ نہیں آ رہا ۔۔۔
وسلام
اس کا جواب کون دے گا ؟ کمیٹی یا ونرز ؟
وسلام
 

زینب

محفلین
زینب آپی مبروک الف مبروک
شکریہ۔۔۔دو بار شکر ہے آپ نے"بہن جی"ہیں‌کہا:rollingonthefloor:
زینب آپ کو مبارک ہو!
اوہ وڈے وڈے لوگ بھی آئے ہیں ۔پا جی بہت بہت شکریہ
زینب۔۔ مبارک ہو بٹیا۔۔

بہت شکریہ انکل جی
 

زینب

محفلین
ایوارڈ بہت مبارک ہو زینب!
شکریہ پاجی
محترمہ زینب صاحبہ مبارک ہو
شکریہ راجا بھائی
زینبو مبارکاں مبارکاں بہت بہت مبارکاں
لے چاند بھائی آپ وک بھی شکریے کی ضرورت ہے بھلا:rollingonthefloor:
[QU=ظفری;419850]زینب بی بی ! بہت بہت مبارکاں ۔ :applause:[/QUOTE]

مبراک کا تو شکریہ پر "بی بی" کہہ کے نا سارا مزہ کرکرا کر دیا آپ نے جی :rolleyes:
 
Top