مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
زینب جی میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ہو
لگتا ہے آج کل بہت کام شام چل رہا ہے یا پھر مکھن چل رہا ہے ہی ہی ہی

الف نظامی بھائی آپ کا بہت شکریہ اس دھاگے کے لے
 

طالوت

محفلین
مبارکباد قبول کریں زینب ۔۔
یہ ایوارڈز کب کب ، کس کس کیٹگری میں کن کن خدمات کے عوض کن کن کے ہاتھوں کن کن اراکین کو ملے ہیں ؟ اور خصوصی ایوارڈ سے کیا مراد ہے۔۔ کوئی سرا ہاتھ نہیں آ رہا ۔۔۔
وسلام
 

ابو کاشان

محفلین
السلام و علیکم زینب!
ایوارڈز ملنے پر میری اور باقی ٹیم ممبران کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔
امید ہے آپ ہمیشہ ہماری ٹیم کا حصہ رہیں گی۔
ایک بار پھر ڈھیر ساری مبارکباد قبول کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے واہ یعنی کہ زینب بھی ایوارڈ والی ہو گئی، بہت بہت مبارک ہو بھئی۔
شکر ہے اب میرے ایواڈز چوری ہونے سے بچ جائیں گے۔
 
Top