سلیمان جاذب

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • السلام علیکم. اردو محفل کی ساتویں سالگرہ کی خوشی میں اس دفعہ ایک مشاعرہ کا اہتمام کیا جا رہا ہے. برائے مہربانی اپنی شرکت کو یقینی بنائیں. تفصیل اس ربط پہ دیکھی جا سکتی ہے اور اپنے جواب سے مطلع فرمائیں.
    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/محفل-مشاعرہ-،-آپ-کی-رائے-اور-تجویز.52473/
    السلام علیکم
    جیسا کہ آپ جانتے ہیں اردو محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر مخلتف پروگرام پیش کیے جا رہے ہیں۔ ہفتہ لائبریری بھی اسی سلسلے کا ایک حصہ ہے۔
    اس ذیل میں آپ تمام اراکین کو ہفتہ لائبریری میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
    ہفتہ لائبریری 8 جولائی تا 14 جولائی پر مشتمل ہے۔ اس دورانیہ میں مختلف اپڈیٹس اور ایکٹیوٹیز پیش کی جائیں گی۔
    محفل کی سالگرہ کی اختتامی تقریبات میں لائبریری پراجیکٹ کے بارے میں پریذینٹیشن بھی دی جائے گی۔ جس میں اس ماہ کی اپڈیٹس کے ساتھ ساتھ لائبریری پراجیکٹ سے متعلق اہم امور کا احاطہ کیا جائے گا۔

    ہفتہ لائبریری کو بھرپور طریقے سے منانے اور کامیاب بنانے کے لئے تمام لائبریری ٹیم کا تعاون بہت اہم ہے۔
    السلام علیکم
    امید کرتا ہوں آپ ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہونگے اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔
    لائبریری پراجیکٹ پریزنٹیشن کے سلسلہ میں ایک دھاگہ شروع کیا گیا ہے آپ سے درخواست ہے یہاں تشریف لا کر اپنی قیمتی آرہ سے نوازیں اور کچھ باتوں کا جواب بھی مجھے ذپ کر دیں گے
    پہلے تو مجھے بتائیں کیا آپ لائبریری کے زمرہ جات تک رسائی رکھتے ہیں یا نہیں ؟
    آپ اپنا ای میل ایڈریس مجھے ذپ کر دیں
    اور یہ بتا دیں کے آپ لائیبریری کے لیے کب تک دستیاب ہونگے شکریہ
    جواب کا انتظار رہے گا
    خرم
    اچھا کچھ بتا تو دیتے جناب میں دو دن سے آپ کا نمبر ملا رہا ہوں
    خیر ، خیریت سے واپس آ گے ہو نا طبعت تو ٹھیک ہے نا خوش رہو ہمیشہ
    اللہ خافظ خرم
    اللہ پاک کا کرم ہے ۔ آپ سنائیں ؟
    محفل میں‌آپ کی آمد کی خوشی ہوئی ۔
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ۔

    آپ کو یہاں دیکھ کر انتہائی خوشی ہو رہی ہے۔ امید ہے کہ یہ محفل آپ کے لئے اور آپ اس محفل کے لئے سود مند ثابت ہونگے۔ فی الحال میں‌نے آپ کے تعارف کا دھاگہ اس ربط پر کھول دیا ہے۔ آپ سے امید ہے کہ اپنے آپ کو احباب سے متعارف کرائیں‌گے۔

    کسی قسم کی کوئی تکنیکی دقت پیش آئے تو فوراً یاد کیجئے گا۔

    والسلام!
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top