مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

شمشاد

لائبریرین
زیک کا جادو تمام اراکین پر چلتا ہے۔ جبکہ میرا جادو چند ایک اراکین پر چلتا ہے اور زینب ان میں سے ایک ہے۔
 

زینب

محفلین
السلام علیکم
ایوارڈز کی بہت بہت مبارک ہو زینب :)
شکریہ فرحت
سر جی آپ بھی یہاں:battingeyelashes: شکریہ
اُسے فی الحال میں نے مکھی بنا کر دیوار سے چپکایا ہوا ہے۔

لیں مکھی آپ کا ناک میں‌دم کرنے کو بھر سے آ گئی ہے :grin:
 

زینب

محفلین
چلو ٹھیک ہے پھر میں آج کے بعد آپ کو آپا کہا کروں گا ٹھیک ہے نا آپا جی

عمران بھائی آپ کے کہنے پر چھوڑ دیا ورنہ ؟؟
آپا کہہ تو لو پر دیکھ لو میں بڑا ڈانٹتی ہوں چھوٹوں کو۔۔۔۔ورنہ کیا:shameonyou:
خرم آپا جی کی بجائے " نانی اماں " بھی کہو تو کوئی مضائقہ نہیں۔
پھر بھی آپ سے تو چھوٹی ہی رہوں‌گی نا پا جی :rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
بھیا کی جان ، محفل کی شان ، ریڈیو منگولستان
اور باتوں کی پٹاری یعنی گڑیا رانی ’’ زینو ‘‘

useryl9.gif

کو لائبریری ٹیم ایوارڈ کا اعزاز مبار ک ہو ۔
سدا شادو آباد رہو ۔
تمھارا بھیا۔

(تاخیر کی وجہ میری لاعلمی تھی ، معذرت خواہ ہوں)​

بہت بہت شکریہ بھائی جی ۔۔۔۔ایک دوسرے دھاگے پے آپ سے گپ شپ میں‌مجھے پتا نہیں چلا کہ آپ نے مبارک نہیں دی افف لڑائی کا سنہرا موقعہ گنوا دیا:rolleyes:۔۔۔ویسے بھائی جی میں‌نے آپ کی لیٹ مبارک کا لیٹ جواب دے کے بدلہ لے لیا ہاہاہاہا:rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
ٹھیک ہے لیکن ہم نے بندوق زینو چاچی کے کندھے پر رکھ کر چلانی ہے ناں۔
جب آپ بندوق رکھیں گے میں چپکے سے اپنا کندھا کھسکا لوں گی :rollingonthefloor:
بندوق آپ نے چلانی ہے اور توپیں پھر ہمیں تیار کرنی پڑیں گی ۔۔
وسلام

پلیز اب آپ توپ کے لیے میرا کندھا نا مانگنا میں نہیں دوں‌گی اپنے کندھے پے رکھو:rollingonthefloor:
 

مغزل

محفلین
بہت بہت شکریہ بھائی جی ۔۔۔۔ایک دوسرے دھاگے پے آپ سے گپ شپ میں‌مجھے پتا نہیں چلا کہ آپ نے مبارک نہیں دی افف لڑائی کا سنہرا موقعہ گنوا دیا:rolleyes:۔۔۔ویسے بھائی جی میں‌نے آپ کی لیٹ مبارک کا لیٹ جواب دے کے بدلہ لے لیا ہاہاہاہا:rollingonthefloor:

جی ہاں ۔۔ ورنہ پتہ کیسے چلے گا کہ زینب بھی مغل ہے ۔۔:lovestruck:
سدا خو ش رہو بٹیا رانی ۔والسلام
 

زینب

محفلین
ویسے بھائی جی "مغل"ہوں بتانے کے لیے اور بڑے طریقے ہیں یہ کامیاب نا ہوتا تو اور ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے دیر سے آنے کی معذرت قبول کریں
 

مغزل

محفلین
ویسے بھائی جی "مغل"ہوں بتانے کے لیے اور بڑے طریقے ہیں یہ کامیاب نا ہوتا تو اور ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے دیر سے آنے کی معذرت قبول کریں

ہاں یہ تو ہے ، مغلوں کی تو شان ہی نرالی ہوتی ہے ۔:rollingonthefloor:
معذرت کی کوئی بات نہیں ، کچھ نہ کچھ مصروفیت ہوگی۔ ذپ کا جواب دو !
 

طالوت

محفلین
ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔ہاں‌نا کہاں میرا مغلیہ کندھا کہاں چھوٹی سی توپ
ہمم لگتا ہے تاریخ کے کچھ ورق پلٹنے پڑیں گے بس میاں محمود کی نظر نہ پڑے کہ وہ اداس ہو جاتے ہیں۔
میں دیتا ہوں مثال۔ یہ وہ توپ سمجھ رہی ہے جو طوطا چلاتا ہے۔
اور آپ کو پتہ ہے کہ میں طوطا نہیں ۔۔ ;) ٹائیں نہیں ٹھاہ ٹھاہ ہو گی
وسلام
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہا پہلے آپ دونوں سعودیہ والے آپس میں فیصلہ کرلو کوں سی توپ لانی ہے طوطے والی یا اصلی والی۔ویسے مجھے دونوں سے کوئی فرق نہیں پڑنا
 
Top