مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

شمشاد

لائبریرین
ظہیر بھائی لیکن وہ تو یہی سمجھ رہی ہے ناں کہ طوطے والی توپ ہے اس لیے ڈر نہیں رہی۔
 

طالوت

محفلین
لگتا ہے رانی توپ کی تصویر لگانا پڑے گی ۔۔ لیکن اس کی نوبت ہی کیوں آئے ، سچ میں آپکا ایک دبکا کافی ہے۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
یہ سارے پیغامات ادھر جیہ والے دھاگے میں تھے، میں سارے اٹھا کر زینب کے دھاگے میں لے آیا ہوں۔
یہ ایک توپ تو میں نے چلا دی ہے۔
 

طالوت

محفلین
جی جی بالکل ٹھیک ، اور ہم کوئی مشرف یا زرداری ہیں جو ممیانے لگیں ،
اینٹ کا جواب دستی بم سے دیا جائے گا اور پتھر کا راکٹ لانچر سے ۔۔
ظلم بھی رہے اور امن بھی ہو :idontknow:
بندوقیں صاف کر لی گئی ہیں ،
طیارے اشارے کے منتظر ہیں ،
سرنگیں کھودی جا چکیں ۔۔ ۔۔
فتح کا جشن منائے جانے کے انتظام بھی مکمل کیے جا چکے:dancing:
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
ظہیر بھائی میرا خیال ہے کہ فتح کا جشن پہلے منا لیتے ہیں، بعد میں جو ہو گا دیکھی جائے گی۔
 
Top