آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

طالوت

محفلین
ٹھیک ہے جناب۔۔۔اب نہیں بتاؤں گی۔:blush:
میں نے سوچا تھا کہ پریکٹس ہو جائے گی۔ اسی طرح اگر بتاتی رہی تو ہر تعبیر یاد ہو جائے گی، پھر ماہر ہو جاؤں گی۔:noxxx:
آپ ہی کا پیغام ہے خاتون ۔۔۔۔۔ میں سمجھا کہ توبہ کر لی ہے:noxxx:
آپ نے منع نہیں کیا تو میں نے کب منع کیا یا پابندی لگائی کہ آپ تبصرہ نہ کریں؟:(
میں نے بھی منع نہیں کیا۔:)
آپ منع بھی کریں تو ہم نے کونسا باز آ جانا ہے ۔۔ :)
وسلام
 

ماوراء

محفلین
اور آپ منع نہ بھی کریں تو ہم باز آئے۔:grin:
اور پابندی تو اپنے آپ پر لگائی ہے، آپ کو تو منع نہیں کیا نا۔
 

عسکری

معطل
خوابوں کو بار بار سوچنا اور ان کے بارے میں فکر مند ہونا ہی وہ وجہ ہے جس سے ہم اس خواب کو بار بار دیکھتے ہیں۔کیونکہ وہ بات تحت
شعور میں بیٹھ جاتی ہے جو سوتی ہی دوبارہ فعال ہو جاتا ہے اسطرح وہ خواب بار بار نظر آتا ہے۔یہ میرا زاتی تجربہ ہے۔آج کل مارکیٹ میں بھلانے کی دوائیں بھی ہیں اگر کسی کو حد سے زیادہ تکلیف ہو تو وہ کسی سائیکاٹرسٹ کے پاس جاے تا کہ مستقل زہنی مریض بننے سے پہلے اس مرض کا سد باب کر دیا جاے۔میرے خیال میں ہر انسان کے دو پہلو ہوتے ہیں ظاہری اور باطنی دنیا کے ہر انسان کے باطن میں جو کچھ ہوتا ہے وہ خدا اور انسان کے علاوہ کوی نہیں جانتا پر لاشعور ہے جو انسانی وجود کا حصہ ہوتے ہوے بھی اس سے جدا ہو سکتا ہے اور وہی ہے جو انسان کو بار بار مختلف طریقوں سے یہ سب دکھاتا ہے۔اور ہر انسان کا بچپن بھی بیت زیادہ اثر انداز ہوتا ہے۔اب آپ سمجھ گئے ہوں گے خواب کیوں آپ کو تنگ کرتے ہیں۔یہ میرا زاتی خیال ہے پلیز مزہبی سوچ والے بھی ناراض نہ ہوں۔
 

طالوت

محفلین
اور آپ منع نہ بھی کریں تو ہم باز آئے۔:grin:
اور پابندی تو اپنے آپ پر لگائی ہے، آپ کو تو منع نہیں کیا نا۔
بحث کا خاتمہ کرتا ہوں اس بات سے کہ ۔۔۔
آپ کی بیان کردہ تعبیر پر میں نے ایک تبصرہ کیا جس کے جواب میں آپ کا یہ بیان سامنے ایا کہ "ٹھیک ہے جناب۔۔۔اب نہیں بتاؤں گی" اس کا مطلب یہ ہوا کہ میرے تبصرے پر اعتراض کرتے ہوئے آپ نے بیان نہ کرنے کا عندیہ دیا ۔۔ تو اس سے یہی سمجھا جائے گا کہ اگر میں تبصرہ کروں گا تو آپ بیان نہیں کریں اور اگر نہ کروں تو کریں گی اس طرح سے میں یہ سمجھا کہ آپ بلاواسطہ آپ منع کر رہی ہیں یا اعتراض کر رہی ہیں ۔۔۔

اب اس بات کو یہیں دفن کرتے ہیں اور چلتے ہیں خوابوں کی طرف۔۔:)
وسلام
 

تیشہ

محفلین
اور آپ منع نہ بھی کریں تو ہم باز آئے۔:grin:
اور پابندی تو اپنے آپ پر لگائی ہے، آپ کو تو منع نہیں کیا نا۔




ماورہ :grin: کل میں نے تمھیں دیکھا کل رات ،خواب میں :battingeyelashes: کہو تو حلیہ بیان کروں :chatterbox: سچی سے ، میں نے تمکو دیکھ لیا ہے :party: بلیو شرٹ ، لمبے بال ، بچوں جیسی مصعومیت فیس پے ۔ :battingeyelashes:
 

ماوراء

محفلین
ماورہ :grin: کل میں نے تمھیں دیکھا کل رات ،خواب میں :battingeyelashes: کہو تو حلیہ بیان کروں :chatterbox: سچی سے ، میں نے تمکو دیکھ لیا ہے :party: بلیو شرٹ ، لمبے بال ، بچوں جیسی مصعومیت فیس پے ۔ :battingeyelashes:
لمبے بال ، معصومیت۔۔۔تو دونوں ٹھیک ہیں۔:grin:
اچھا کیا کر رہی تھی خواب میں،،،مزید بتائیں کیا دیکھا؟ اور آج آپ نے کیسے خواب دیکھ لیا؟
 

سارا

محفلین
پانی کی جھیل تھی اور درخت تھے کوئی باغ سا تھا اور تم وہاں چہل قدمی کر رہی تھی اور میں پتھر پر بیٹھ کر تمہیں دیکھ رہی تھی۔۔۔;)
 

سارا

محفلین
جو یہ کہتے ہیں کہ خوابوں کا مطلب الٹ ہوتا ہے وہ غلط ہیں۔۔ہر خواب کی الگ تعبیر ہوتی ہے جن حضرات نے خوابوں کا علم حاصل کیا ہوتا ہے ان سے ہی پتا چل سکتا ہے۔۔۔
 

عسکری

معطل
جو یہ کہتے ہیں کہ خوابوں کا مطلب الٹ ہوتا ہے وہ غلط ہیں۔۔ہر خواب کی الگ تعبیر ہوتی ہے جن حضرات نے خوابوں کا علم حاصل کیا ہوتا ہے ان سے ہی پتا چل سکتا ہے۔۔۔

خوابوں کی تعبیر وعبیر کچھ نہیں ہوتی یہ سب بنی بنای باتیں ہیں۔:thumbsdown:
 

ف۔قدوسی

محفلین
خوابوں کی تعبیر وعبیر کچھ نہیں ہوتی یہ سب بنی بنای باتیں ہیں۔
آپ کیلئے ہر بات ایسی ہی ہے صرف جن بھوت اصلی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ میں نے پڑھا تھا (ٹھیک سے یاد نہیں پر جتنا یاد ہے لکھ رہی ہوں) کہ مستقبل کے بارے میں جاننے کیلئے صرف خواب ہیں نجومی وغیرہ پر یقین کرنا گناہ شائد شرک ہے ۔۔۔۔۔۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث تھی یہ پر ٹھیک سے یاد نہیں ہے اسلئے حدیث کے شروع میں "حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا" نہیں لکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔
 

سارا

محفلین
سچی؟:grin: منظر تو زبردست ہے۔ بس ہم دونوں ہی تھے وہاں؟:grin:
اور چہل قدمی کر رہی تھی یا جاگنگ؟:p

صرف ہم ہی تھے وہ منظر مجھے یاد ہے لیکن اور اتنا کچھ خاص نہیں یاد۔۔۔چہل قدمی کر رہی تھی شلوار قمیص میں ۔۔۔البتہ بال کھلے ہوئے تھے۔۔;)
 
Top