آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

سارا

محفلین
خوابوں کی تعبیر وعبیر کچھ نہیں ہوتی یہ سب بنی بنای باتیں ہیں۔:thumbsdown:


آپ کے ماننے یا نہ ماننے سے کسی کو کیا فرق پڑتا ہے۔۔۔خواب 3 قسم کے ہوتے ہیں۔۔سورہ یوسف ترجمعے کے ساتھ پڑھیں وہاں یوسف علیہ السلام اپنے والد کو خواب سناتے ہیں جو بعد میں پورا ہو جاتا ہے۔۔۔انبیاء کا خواب ان کی وحی ہوتی ہے البتی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بھی کچھ احادیث میں نے خواب کے بارے میں پڑھی ہیں۔۔۔
 

ماوراء

محفلین
صرف ہم ہی تھے وہ منظر مجھے یاد ہے لیکن اور اتنا کچھ خاص نہیں یاد۔۔۔چہل قدمی کر رہی تھی شلوار قمیص میں ۔۔۔البتہ بال کھلے ہوئے تھے۔۔;)
اب اس خواب کی تعبیر پتہ نہیں کیا ہو گی۔۔لیکن آئی وِش کے سچا ہو جائے یہ خواب۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
ماورہ :grin: کل میں نے تمھیں دیکھا کل رات ،خواب میں :battingeyelashes: کہو تو حلیہ بیان کروں :chatterbox: سچی سے ، میں نے تمکو دیکھ لیا ہے :party: بلیو شرٹ ، لمبے بال ، بچوں جیسی مصعومیت فیس پے ۔ :battingeyelashes:

باجو رات میں ہلکا کھانا کھائیں تو ڈراؤنے خواب نہیں آتے۔ :noxxx:
 

شمشاد

لائبریرین
خوابوں کی تعبیر وعبیر کچھ نہیں ہوتی یہ سب بنی بنای باتیں ہیں۔:thumbsdown:

خواب اور ان کی تعبیر کا ذکر قرآن میں ہے جیسا کہ سارا بہن نے ذکر کیا۔

مصر کے بادشاہ کے خوابوں کی تعبیر حضرت یوسف علیہ السلام نے بتائی تھی۔
دو قیدیوں کے خوابوں کی تعبیر بھی حضرت یوسف علیہ السلام نے بتائی تھی۔
حضرت ابراہیم علیہ السلام کو بھی تین دفعہ خواب میں ہی اپنی سب سے پیاری چیز قربان کرنے کا ذکر ہے۔ جس کی تعبیر انہوں نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کو ذبح کر کے پوری کی۔ وہ تو اللہ کی رحمت سے ان کی جگہ دنبہ آ گیا اور اسی سنت پر تا قیامت عمل ہوتا رہے گا۔
 

تیشہ

محفلین
لمبے بال ، معصومیت۔۔۔تو دونوں ٹھیک ہیں۔:grin:
اچھا کیا کر رہی تھی خواب میں،،،مزید بتائیں کیا دیکھا؟ اور آج آپ نے کیسے خواب دیکھ لیا؟


:battingeyelashes:

کیا ہے ناں کہ بس اتفاق سے میں نے کل رات تمھیں دیکھنا تھا دیکھ لیا :dancing: میں نے خواب دیکھا کہ میں ہاٹ میل کے کچھ کنٹیکٹ بیٹھی ڈیلیٹ کر رہی ہوں ، Contact list میں تھی کہ اچانک
zzzbbbbnnnn.gif
چھم سے تم سامنے آگئی بلیو شرٹ پہنے ہوئے ۔ :battingeyelashes: بچوں کے جیسی پیاری سی مصعوم سی ۔ سو میں اپنا کام چھوڑ کر کل تمھیں ہی دیکھتی رہی ہوں
zzzbbbbnnnn.gif
خواب میں ۔ :chatterbox:
 

تیشہ

محفلین
باجو رات میں ہلکا کھانا کھائیں تو ڈراؤنے خواب نہیں آتے۔ :noxxx:




جناب ، ڈروانے خواب مجھے نہیں آتے :battingeyelashes: ، اور رات تو میں نے ماورہ کو دیکھا ہے بہت پیاری سندر ہے (میرے جیسی :battingeyelashes:
رات کا کھانا میں تو خوب پیٹ بھر کے کھاتی ہوں ، کھانا ہلکا کھانے سے ، کیا گارنٹی ہے خواب ڈراوانے نہیں آتے ۔ :chatterbox:
 

جہانزیب

محفلین
مجھے خواب نہیں‌ آتے :( حالانکہ اکثر میں‌سونے سے پہلے پلاننگ کرتا ہوں‌ خواب دیکھنے کی ۔
ویسے خواب اور ان کی تعبیر کے متعلق یہ بھی سنا ہے کہ برے خواب اپنے تک ہی رکھنے چاہییں‌ ، نہیں‌ تو ان کا الٹا اثر ہو سکتا ہے ۔
 

ابو کاشان

محفلین
کل رات گزر گئی اور میں صبح صرف دو گھنٹے کے لئے سویا تھا اس لیے خواب نہیں دیکھا۔ لگتا ہے کسی اور نے بھی نہیں دیکھا۔
 

زیک

مسافر
ایک خواب یاد آیا جو بچپن میں دیکھا تھا۔ میں دوڑ رہا ہوتا ہوں اور جہاں جاتا ہوں وہاں سانپ ہی سانپ ہیں۔ :)

ایک دو اور خواب ہیں نوجوانی کے زمانے کے مگر وہ یہاں سنانے کے نہیں مردانہ بیٹھک میں۔ :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے خواب نہیں‌ آتے :( حالانکہ اکثر میں‌سونے سے پہلے پلاننگ کرتا ہوں‌ خواب دیکھنے کی ۔
ویسے خواب اور ان کی تعبیر کے متعلق یہ بھی سنا ہے کہ برے خواب اپنے تک ہی رکھنے چاہییں‌ ، نہیں‌ تو ان کا الٹا اثر ہو سکتا ہے ۔

پلاننگ مکمل نہیں ہوتی ہو گی یا پھر خطرناک قسم کی پلاننگ کر کے سوتے ہوں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کل رات گزر گئی اور میں صبح صرف دو گھنٹے کے لئے سویا تھا اس لیے خواب نہیں دیکھا۔ لگتا ہے کسی اور نے بھی نہیں دیکھا۔

تو آپ کو خواب دیکھنے کے لیے کتنے گھنٹے چاہییں؟ کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ آپ دو گھنٹوں سے کم والا خواب دیکھ لیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
ایک خواب یاد آیا جو بچپن میں دیکھا تھا۔ میں دوڑ رہا ہوتا ہوں اور جہاں جاتا ہوں وہاں سانپ ہی سانپ ہیں۔ :)

ایک دو اور خواب ہیں نوجوانی کے زمانے کے مگر وہ یہاں سنانے کے نہیں مردانہ بیٹھک میں۔ :grin:

یہ سانپوں والے خواب کی تعبیر تو ماوراء ہی بتا سکتی ہے۔
 

ابو کاشان

محفلین
تو آپ کو خواب دیکھنے کے لیے کتنے گھنٹے چاہییں؟ کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ آپ دو گھنٹوں سے کم والا خواب دیکھ لیں؟
:biggrin:
میرے خیال میں دیر سے سونے کی وجہ سے نیند گہری ہو جاتی ہے اور خواب عموماً کچی نیند میں آتے ہیں ورنہ گھنٹوں کا کوئی حساب کتاب نہیں ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایک پریشان حال خاتون اپنی ہمسائی کو بتا رہی تھی

آج میں نے خواب میں نے اپنے شوہر کو پرائی عورتوں کے ساتھ خوش فعلیاں کرتے دیکھا۔

ہمسائی نے کہا، تو اس میں پریشانی کی کیا بات ہے؟

خاتون بولی، میرے خوابوں میں یہ کچھ کرتے انہیں شرم نہیں آتی، اپنے خوابوں میں کیا کچھ نہ کرتے ہوں گے۔
 

طالوت

محفلین
انبیاء کے خواب اگر وحی ہیں تو ہمارے تو ہونے سے رہے ۔۔ اب اگر اتفاقآ کسی کا خواب درست نکل آتا ہے تو اور بات ہے ۔۔ اب میں نے خواب میں اپنی والد کے انتقال کی خبر سنی ۔۔ الٹی تعبیر کے حساب سے ان کی عمر دراز ہو گی جبکہ ہمارے خاندان میں 70 سال سے کم عمر کسی کا انتقال نہیں ہوا ۔۔
بس ایسے ہی اتفا قات ہوتے ہیں اور سنتے سناتے "سند" بن جاتے ہیں ۔۔ بعض معاملات آپ پہلے سے طے کر رہے ہوتے ہیں اور ان کی کامیابی کے لیے پر امید ہوتے ہیں ، ایک خواب دیکھا اس کی تعبیر کسی نے اس میں کامیابی کی بتا دی اور آپ کامیاب ہو گئے تو خواب "سند" بن گیا ۔۔ الٹا سیدھا اب خود ہی اندازہ کر لیں کیسے ہوتا ہو گا۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے رات نواز شریف کو روتے دیکھا۔:confused:
یہ انکل میرے خواب میں پتہ نہیں کیا کر رہے تھے۔:eek::dontknow:

خواب تم نے دیکھا ہے اب یہ تو تم ہی بتاؤ گی کہ وہ کیا کر رہے تھے؟
ویسے ہو سکتا ہے وہ یہ دیکھنا چاہ رہے ہوں کہ ماوراء کیا کر رہی ہے؟
 

زین

لائبریرین
میں نے بھی کل خواب دیکھا جس کے دوران آنکھ کھلی تو یہ اس وقت یہ سوچا کہ صبح محفل میں سب سے شیئر کرونگا۔ لیکن اب یاد نہیں‌آرہا کمبخت :(
 
Top