آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

ف۔قدوسی

محفلین
ویسے خبردار جو کوئی ہنسا ایک دفعہ میں نے خواب میں خود کو ہیروئن اور سلمان اور شاہ رخ کو ہیرو دیکھا تھا
پر یہ پتہ لگنے سے پہلے ہی میری انکھ کھل گئی کہ میرا ہیرو کون تھا
تعبیر جی میں بھی نہیں ہنس رہی :laughing: ۔۔۔۔۔۔ مجھے تو ابھی بھی ہنسی نہیں آرہی ۔۔۔۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
 
ف۔قدوسی

محفلین
میں نے کل مکھڑی والا خواب یہاں بیان کیا تھا اور رات کو اسی خواب کے بارے میں سوچ رہی تھی ۔۔۔۔ تو خواب میں پھر مکھڑیاں دیکھی ۔۔۔۔۔
مجھے مکھڑیوں سے بہت ڈر لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔ :skull:
 
ف۔قدوسی

محفلین
تو پس ثابت ہوا کہ جو آپ سوچتے ہیں ، جس کا آپ کو خوف یا خوشی ہو وہی باتیں گڈ مڈ ہو کر خواب میں آتی ہین۔۔ مکڑیاں تو مجھے بھی پسند نہیں ماسوائے ٹرنٹولا کے ۔۔۔۔۔۔
کیا یہ سچ مچ مکھڑی ہے؟ میں نے ایک ناول میں پڑھا تھا مجھے لگا ۔۔۔۔ کہ یہ یوں ہی اپنی طرف سے لکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا یہ خطرناک ہوتی ہیں؟
 
طالوت

محفلین
پیغام نمبر 65میں ربط شامل ہے میرے ایک دھاگے کا ۔۔ اس میں تفصیل مل جائے گی اپ کو ۔۔
وسلام
 
زینب

محفلین
بہت اچھا ٹاپک ہے۔۔۔مجھے بھی 2 تین خواب بہت کثرت سے اتے ہیں جن کی تعبیر اچھی نہیں ہے۔اگلے بار آکے لکھتی ہوں ۔۔۔ویسے سانپ کا خواب میں دیکھنا اچھی تعبیر نہیں ہے۔۔۔ ایسے ہی کسی حلال جانور کو دیکھنا یا اس کا گوشت دیکھنا بھی بہت بری تعبیر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔طالوت آپ نے اپنی ماں جی کی موت دیکھی خواب میں اس کا مطلب ان کی زندگی بہت لمبی ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔انشاللہ
 
ابو کاشان

محفلین
میں نے کل رات گرگٹ دیکھا تھا اور وہی کیپ ماؤنٹین سے اترنا۔ اس بار تو اس نے کاٹ بھی لیا تھا۔ کیا گرگٹ بھی کاٹ لیتا ہے؟
میں نیشنل جیوگرافک بڑے "شونق" سے دیکھتا ہوں اور اس میں ریپٹایلز ہی دِکھاتے ہیں۔
 
طالوت

محفلین
شکریہ ۔۔۔۔ زینب ۔۔۔ اگرچہ میں خوابوں کو اس انداز سے نہیں لیتا جس انداز سے آپ لوگ لیتے ہیں ۔۔ تاہم آپ کے اس جملے سے دل باغ باغ ہو گیا ۔۔

بلندی کو خوف آپ کو چمٹ کر رہ گیا ہے ۔۔ ویسے گرگٹ کاٹتا تو نہیں کہ بچپن میں ہم پھندے لگا کر اور غلیل سے نشانہ لے کر گرگٹ پکڑا کرتے تھے ۔۔ جبکہ کچھ ظالم بچے اس کے منہ میں پٹاخہ دے کر اسے "بم دھماکے" کے عمل کے کے مطابق اڑا دیا کرتے تھے ۔۔ تاہم میرا نہیں خیال کہ گرگٹ کوئی زہریلا جاندار ہے ۔۔ مرکز اس خواب میں بھی بلندی ہی ہے ۔۔
وسلام
 
زینب

محفلین
میں 3 خواب کثرت سے دیکھتی ہوں ۔۔۔۔۔جن سے میں بہت خوفزدہ بھی ہوں کبھی کبھی دنوں کے وقفے سے بھی آتے ہیں اور کبھی مہینوں نہیں آتے۔۔۔

ایک میں دیکھتی ہوں کہ تین لوگ انجانے چہرے ہین سب کے مجھے دبوچنے کی کوشیش میں ہیں آس پاس بہت سے لوگ رواں دواں ہیں میں چیخ کے مدد کے لیے انہیں اپنی طرٍ متواجہ کرنا چاہتی ہوں پر جب میں چیخنے کے لیے منہ کھولتی ہوں‌تو حلق سے میری آواز نہیں نکلتی۔۔

دوسرا۔۔۔۔تین لوگ مجھے پکڑنے کے لیے میرے پیچھے بھاگ رہے ہیں میں‌چاہوں‌تو تیز بھاگ سکتی ہوں پر میری چپل گیلی ہے جس سے میرا پاؤں بھسل رہا ہے اور میں تیز بھاگ نہیں پا رہی ہوں ۔جب کہ مجھے عقل نہیں اتی کہ میں چپل اتار دوں ۔۔۔۔

تیسرا۔۔۔عمران بھائی کی طرح اونچائی کا ہی ہے ایک بہت اونچا پہاڑ ہے جس کے کنارے پے میں کھڑی ہوں نیچے دیکھیں تو کچھ فاصلے تک روشنی ہے پھر اس کے بعد گھپ اندھیرا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہی تین خواب مجھے اکثر اتے ہیں /۔۔۔۔ویسے مجھے اونچائی سے حقیقت میں بھی بہت ڈر لگتا ہے
 
زینب

محفلین
شکریہ ۔۔۔۔ زینب ۔۔۔ اگرچہ میں خوابوں کو اس انداز سے نہیں لیتا جس انداز سے آپ لوگ لیتے ہیں ۔۔ تاہم آپ کے اس جملے سے دل باغ باغ ہو گیا ۔۔
وسلام

اکچر خوابوں کی تعبیر الٹی ہوتی ہے جیسے ہم کسی کو گھر سے باہر انجانے لوگوں میں‌موت دیکھیں تو گھر میں قریبی عزیزوں میں‌کسی کی موت ہوتی ہے ۔۔۔اسی طرح خواب میں شادی کا ماحول دیکھنا بھی کسی کی موت کی خبر ہو تی ہے ۔۔۔مجھے ویسے جو بھی خواب آیئں ان کا نتیجہ کچھ ہی دن میں میرے سامنے ہوتا ہے اچھے ہوں یا برے۔میرے خیال میں‌اللہ انسان کو جھلک دیکھاتے ہیں انے والے کسی حادثے یا خوشی کی۔۔۔۔۔اور کواب جھوٹ نہین ہوتے۔۔۔کبھی کبھی ہم کسی چیز کے بارے میں بہت زیادہ سوچیئں وت بھی اسی کے بارے میں‌خواب آتا ہے ۔۔۔
 
طالوت

محفلین
تین لوگ ۔۔۔۔۔۔ خاصہ پیچیدہ خواب ہے ۔۔ شاید آپ اپنی زندگی کی کسی الجھن میں تین افراد کو جانے / انجانے میں قصور وار سمجھتی ہیں ۔۔ یہ ذرا ذاتی سی بات ہو گی اگر آپ خود تھوڑا سا غور کریں تو اس کی نشاندہی ممکن ہے ۔۔ بعض اوقات اس طرح کے خواب تب بھی آتے جب آپ کسی کی وجہ سے مشکل میں گرفتار ہوں مگر محبت، احترام یا کسی اور وجہ سے ان سے کچھ کہہ نا سکتے ہوں ۔۔ تاہم یہ ذاتی سی بات چیت ہے اس کا مناسب تعین تو آپ خود ہی کر سکتی ہین ۔۔
بلندی سے ڈر تو آپ کو ویسے ہی لگتا ہے سو وہ تو ایک عام سی بات ہوئی ۔۔۔
وسلام
 
ابو کاشان

محفلین
یہ تو وہ خواب میں جو بس میری نیند کچھ ساعتوں کے لیے خراب کرتے ہیں ورنہ تو ایسے بہت سے خواب ہیں جنہیں دیکھتے رہنے کو ہی من کرتا ہے۔

جیسے تین مقدّس ہستیاں جن میں سے ایک کی اوٹ ہوتی ہے۔ میں یہ تین دفعہ دیکھ چکا ہوں۔ اس بارے میں میں نے انڈیا سے فتویٰ بھی منگوایا تھا انھوں نے کہا کہ یہ وہی ہیں، کوئی اور خواب میں ان کی جگہ آ ہی نہیں سکتا۔

کچھ من پسند لوگ جن کا ساتھ اچھا لگتا ہے۔

کچھ حسین وادیاں، سبزہ زار وغیرہ۔
 
طالوت

محفلین
اکچر خوابوں کی تعبیر الٹی ہوتی ہے جیسے ہم کسی کو گھر سے باہر انجانے لوگوں میں‌موت دیکھیں تو گھر میں قریبی عزیزوں میں‌کسی کی موت ہوتی ہے ۔۔۔اسی طرح خواب میں شادی کا ماحول دیکھنا بھی کسی کی موت کی خبر ہو تی ہے ۔۔۔مجھے ویسے جو بھی خواب آیئں ان کا نتیجہ کچھ ہی دن میں میرے سامنے ہوتا ہے اچھے ہوں یا برے۔میرے خیال میں‌اللہ انسان کو جھلک دیکھاتے ہیں انے والے کسی حادثے یا خوشی کی۔۔۔۔۔اور کواب جھوٹ نہین ہوتے۔۔۔کبھی کبھی ہم کسی چیز کے بارے میں بہت زیادہ سوچیئں وت بھی اسی کے بارے میں‌خواب آتا ہے ۔۔۔
میں اسے زیادہ قرین قیاس سمجھتا ہوں ۔۔ اور خواب جھوٹے ہوں بھی نہیں سکتے کیوں کہ ہماری سوچ بچار حالات و واقعات کے تحت ہی نظر آتے ہیں ۔۔
وسلام
 
طالوت

محفلین
یہ تو وہ خواب میں جو بس میری نیند کچھ ساعتوں کے لیے خراب کرتے ہیں ورنہ تو ایسے بہت سے خواب ہیں جنہیں دیکھتے رہنے کو ہی من کرتا ہے۔
جیسے تین مقدّس ہستیاں جن میں سے ایک کی اوٹ ہوتی ہے۔ میں یہ تین دفعہ دیکھ چکا ہوں۔ اس بارے میں میں نے انڈیا سے فتویٰ بھی منگوایا تھا انھوں نے کہا کہ یہ وہی ہیں، کوئی اور خواب میں ان کی جگہ آ ہی نہیں سکتا۔
کچھ من پسند لوگ جن کا ساتھ اچھا لگتا ہے۔
کچھ حسین وادیاں، سبزہ زار وغیرہ۔
یہ ایک نازک مسئلہ ہے اور اس پر بات کر کے میں بحث کا رخ کہیں اور موڑنا نہیں چاہتا ۔۔ تاہم میرا ذاتی خیال ہے کہ یہ مذہب سے زیادہ لگاؤ کے باعث ہوتا ہے ورنہ اس کی کوئی حقیقت نہیں ۔۔

یہ ہی بہتر طرزِ عمل ہے ۔:)
 
عسکری

معطل
خواب لا شعور کی شراتیں ہیں جب شعور نا رہے وہ انسان کو دکھاتا یے ۔اور جب انسان جاگ رہا ہوتا ہے تو لاشعور آرام سے بیٹھا رہتا ہے۔
 
ماوراء

محفلین
ہمیں بھی دلچسپی ہے ماؤرا ضرور بتائیں تعبیر مگر یہ پابندی تو نہ لگائیں کہ اس پر کمنٹس نہیں دئیے جا سکتے یا ان کا انکار نہیں کیا جا سکتا ، ورنہ کسی نے منع تو ہرگز نہیں کیا ۔۔
آپ نے منع نہیں کیا تو میں نے کب منع کیا یا پابندی لگائی کہ آپ تبصرہ نہ کریں؟:(
میں نے بھی منع نہیں کیا۔:)
 
Top