آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

ساجد

محفلین
لو ایک خواب بتایا اور کھنچای شروع اوکے مجھے بکری نظر آتی ھے سانپ نہیں۔:grin:
اوئے ہوئے ، یہ تو اور بھی خطر ناک بات ہے۔ اور اگر وہ ٹیڈی نسل کی ہوئی پھر تو تمہاری خیر نہیں ہے۔ ذرا سوچ کے بتاؤ بکری دیسی ہے کہ بدیسی:grin:؟؟؟ اس کا تعلق مشرقِ وسطی سے ہے، مشرقَ بعید سے ہے یا اس کے اجداد ہونو لولو کے رہنے والے ہیں؟؟؟:laughing:
 
arifkarim

معطل

اور یہ بھی کہ کیا وہ بکری دوندی تھی یا نہیں!;)
 
عسکری

معطل
اوئے ہوئے ، یہ تو اور بھی خطر ناک بات ہے۔ اور اگر وہ ٹیڈی نسل کی ہوئی پھر تو تمہاری خیر نہیں ہے۔ ذرا سوچ کے بتاؤ بکری دیسی ہے کہ بدیسی:grin:؟؟؟ اس کا تعلق مشرقِ وسطی سے ہے، مشرقَ بعید سے ہے یا اس کے اجداد ہونو لولو کے رہنے والے ہیں؟؟؟:laughing:

وہ پاکستانی تھی اور کھاس نہیں کھاتی تھی بلکہ خون پیتی تھی :brokenheart:
 
arifkarim

معطل
وہ پاکستانی تھی اور کھاس نہیں کھاتی تھی بلکہ خون پیتی تھی :brokenheart:

تبھی تو لوگ کہتے ہیں کہ شادی کر لیں۔ کم از کم خواب میں‌اس قسم کی مخلوق سے چھٹکارا حاصل ہو جائےگا، پھر ہر ٹائم ایک ہی قسم کے سہانے سہانے خواب آیا کریں گے!:blushing:
 
تعبیر

محفلین
مجھے خواب آتے تو ہیں پر کبھی کبھار اور وہ بھی اکثر بھول جاتے ہیں :(

لیکم مجھے خواب اور انکی تعبیروں سے بڑی دلچسپی ہے۔اگر آڈر پر خواب ملتے تو میری چوائس ڈراؤنے خواب ہوتی
 
ماوراء

محفلین
مجھے ہفتے میں ایک دو خواب سانپ والے ضرور آتے ہیں اور کبھی کبھی بلندی سے گرنے کے خوب بھی۔اب میں پیرا شوٹ پہن کر سویا کروں گا۔:grin:

سانپ کوی اور کام کیوں نہیں جاتے مجھے ڈرانے آ جاتے ہیں روز روز۔:idontknow:
سانپ دیکھنا اور بلندی سے گرنا دونوں اچھی علامتیں نہیں ہیں۔
سانپ دشمنی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ اور بلندی سے گرنا مرتبے میں کمی آنے کی علامت ہے۔
 
طالوت

محفلین
میں خواب نہیں دیکھتا۔
مگر یہ اپنے اختیار میں کب ہے ؟ یا پھر آپ انتہائی گہری نیند سوتے ہیں۔۔
عموما انتہائی گہری نیند والے خواب نہیں دیکھتے۔ میں بھی جب بہت تھک کر سوتا ہوں تو خواب نہیں آتے۔ اگر ویسے ہی اونگھ آجائے تو ایسے ایسے خواب آتے ہیں کہ کیا بتاؤں!;)
درست کہا ، ایسی ہی کچھ صورتحال اپنی بھی ہوتی ہے کبھی کبھی۔
وسلام
 
طالوت

محفلین
مجھے خواب آتے تو ہیں پر کبھی کبھار اور وہ بھی اکثر بھول جاتے ہیں :(
لیکم مجھے خواب اور انکی تعبیروں سے بڑی دلچسپی ہے۔اگر آڈر پر خواب ملتے تو میری چوائس ڈراؤنے خواب ہوتی
ڈراؤنے خواب دیکھنے کا نسخہ ہے میرے پاس ، اگر کہیں تو بتا دوں
سانپ دیکھنا اور بلندی سے گرنا دونوں اچھی علامتیں نہیں ہیں۔
سانپ دشمنی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ اور بلندی سے گرنا مرتبے میں کمی آنے کی علامت ہے۔
آپ کو تو سچ مچ تعبیر بتانے کا شوق ہے۔ میرے خیال سے عبداللہ کہیں سانپ سے ڈرے ہیں ، اور یہ بات ان کے لاشعور میں محفوظ ہو کر رہ گئی ہے ۔۔ اسلیے ان کو بار بار سانپ دکھائی دیتے ہیں۔۔ کیونکہ میں نے اپنے خوابوں پر تھوڑا غور و فکر کرتا رہتا ہوں ، اور جواب یہی پایا ہے ۔۔

وسلام
 
طالوت

محفلین
میں بھی خواب نہیں دیکھتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پرسو دعائیں مانگ مانگ کر ایک خواب دیکھا جو صبح تک بھول گئ :grin:
:worried: میں نے آجتک کوئی خواب نہیں دیکھا :idontknow: مجھے آتے ہی نہیں ہیں :chatterbox:
آپ دونوں ذکریا والی قطار میں کھڑی ہو جائیں ۔۔ آپ کو تو خواب نظر نہیں آتے اور مجھے بہالپور یا شاید ساہیوال کی ایک خاتون یاد آ رہی ہیں جو 3 عشروں سے سوئی ہی نہیں ۔۔:hypnotized: PTV پران کا انٹرویو آیا تھا کچھ سال قبل۔۔
وسلام
 
تیشہ

محفلین
خواب کیسے آی آپ لوگ تو خود کسی کے خواب میں چلے جاتے ھو

01hmm.gif

مثلاً کس کے خوابوں میں ۔؟
 
تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif

ایک کا تو پتا چلا تھا کہ بچارے کو خواب دکھنے ِ لگے تھے ۔ پھر وہ بھی گیا اور ساتھ میں خواب بھی لے گیا ۔ اب اسکے بعد کس کو دکھِ رہے ہیں بھئی ۔ :worried: :idontknow:
 
زین

لائبریرین
مجھے کبھی کبھی خواب آتے ہیں۔ ڈرائونے قسم کے ہوتے ہیں اکثر ۔ دو تین ہفتے پہلے بھی ایک ڈارئونا خواب دیکھا تھا۔

:)
 
Top