1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 28, 2019

  1. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,730
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کوہلی کے حوالے سے پاکستان کی خاص پلاننگ۔
    باری ہی نہیں آنے دی جائے گی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  2. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,624
    نہیں! جبر کا نتیجہ یہ برآمد ہوا ہےکہ ہم یہ 'فریضہ'اب از خود سرانجام دے لیتے ہیں ۔۔!
     
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,730
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بالآخر راہول آؤٹ
     
  4. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,228
    شکر الحمدللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,624
    رن ریٹ تو ابھی بہت زیادہ نہیں ہے۔ پاکستان کو میچ میں واپس آنے کے لیے تواتر سے وکٹیں درکار ہیں ۔۔۔! ہماری ٹیم 250 رنز سے اوپر کا تعاقب کیسے کرے گی؟ مشکل ہے، خاصا مشکل ہے ۔۔۔!
     
    • متفق متفق × 1
  6. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,228
    جس ریلو۔۔۔ نے پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا وہ ذمہ دار ہے :)
     
  7. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,511
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    لگتا ہے روہت جی چوتھی ڈبل سینچری کرنے کے ارادے سے کھیل رہے ہیں۔
     
  8. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,747
    جھنڈا:
    Pakistan
    روہت جی کی سینچری مکمل۔ روہت جی از پرپل دل ۔۔۔

    انڈیا 172/1
    30 اوورز
     
  9. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,511
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    ۳۰ اوورز بعد انڈیا ۱۷۲-۱
    روہت جی کی سینچری مکمل
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,077
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    کتنی اوپر کا؟
    یہ بھی ایک سوال ہے ، :)
     
  11. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,624
    ہمیں تو 150 رنز بھی پہاڑ لگتے ہیں سید صاحب!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,077
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ایک تازہ واقعہ سنیئے ابھی رونما ہو رہا ہے ۔ :)
    میں اپنے آفس میں موبائل پر میچ دیکھ رہا ہوں ۔ آدھا گھنٹا فرائض منصبی کا باقی ہے۔
    میچ کی ذرا آواز قدرے تیز تھی ۔ ساتھ بیٹھے فلسطینی دوست نے کہا کہ آواز ذرا دھیمی کر لو۔ میں نے کہا اچھا اور کربھی لی ۔ پھر پوچھنے لگا کہ کیا کرکٹ ہے ؟ میں نے کہا ہاں ، پوچھنے لگا کس کے ساتھ ہے میں نے کہا انڈیا ۔ قہقہ لگا کر دونوں ہاتھ اوپر کر کے کہنے لگا ۔ بس بس چھوڑو اور آواز فل کرلو ۔ :) :) :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,077
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    میں نے پھر آواز ذرا اونچی کر بھی لی :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,747
    جھنڈا:
    Pakistan
    50 سے اوپر کُچھ بھی ;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  15. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,718
    موڈ:
    Asleep
    کوئی نہیں۔ بس صرف 9 وکٹیں پانچ چھ اوورز میں گر جائیں تو میچ پاکستان کے ہاتھ میں آ سکتا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  16. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,077
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ایسا نہ ہوا تو ہاتھ کے بجائے گلے میں آجائے گا ۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,718
    موڈ:
    Asleep
    فی الحال تو گلے میں پھنسا ہوا لگ رہا ہے۔ :)
     
    • متفق متفق × 1
  18. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,077
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    کوئی بات نہیں نگل لیں گے ۔
    ایک گھونٹ پانی ہی تو چاہیئے۔
     
  19. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,381
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    چُلّو بھر؟ :)
     
  20. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,077
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    آ پ کو بہت جلدی ہے کیا ؟ :)
     

اس صفحے کی تشہیر