آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

فرقان احمد

محفلین
رن ریٹ تو ابھی بہت زیادہ نہیں ہے۔ پاکستان کو میچ میں واپس آنے کے لیے تواتر سے وکٹیں درکار ہیں ۔۔۔! ہماری ٹیم 250 رنز سے اوپر کا تعاقب کیسے کرے گی؟ مشکل ہے، خاصا مشکل ہے ۔۔۔!
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ایک تازہ واقعہ سنیئے ابھی رونما ہو رہا ہے ۔ :)
میں اپنے آفس میں موبائل پر میچ دیکھ رہا ہوں ۔ آدھا گھنٹا فرائض منصبی کا باقی ہے۔
میچ کی ذرا آواز قدرے تیز تھی ۔ ساتھ بیٹھے فلسطینی دوست نے کہا کہ آواز ذرا دھیمی کر لو۔ میں نے کہا اچھا اور کربھی لی ۔ پھر پوچھنے لگا کہ کیا کرکٹ ہے ؟ میں نے کہا ہاں ، پوچھنے لگا کس کے ساتھ ہے میں نے کہا انڈیا ۔ قہقہ لگا کر دونوں ہاتھ اوپر کر کے کہنے لگا ۔ بس بس چھوڑو اور آواز فل کرلو ۔ :) :) :)
 
ہماری ٹیم 250 رنز سے اوپر کا تعاقب کیسے کرے گی؟ مشکل ہے، خاصا مشکل ہے ۔
ہمیں تو 150 رنز بھی پہاڑ لگتے ہیں سید صاحب!
کتنی اوپر کا؟
یہ بھی ایک سوال ہے ، :)

50 سے اوپر کُچھ بھی ;)
 
Top