آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

فلیٹ پچ پر تو خود پہلے بیٹنگ کرنی چاہیے تھی۔ یاد رہے کہ ٹاس پاکستان جیتا تھا۔ :)

یار عین کاف ایویں رگڑا ناں لائی رکھیا کر۔
کوہلی نے بھی کہا تھا اگر وہ ٹاس جیتتا تو پہلے باؤلنگ کرتا۔ 2 دن سے پچ ڈھکی تھی۔ ہلکے پھلکے بادل بھی تھے۔ بعد میں بارش کا بھی امکان ہے۔ پہلے باؤلنگ ریزن ایبل فیصلہ ہے۔
کچھ چانسز مس ہو جانا کچھ قسمت کا ساتھ نہ ہونا اور اُس پر اسقدر خوبصورت بیٹنگ۔۔ سو پلیز !!
 
222ویں میچ میں 11 ہزار رنز مکمل۔
یار کوہلی کمال شمال مہان شہان خوبصورت شوبصورت اور باقی بھی تمام حروفِ صفات تم پر قربان !!
 
اگر یہاں انڈیا کی اننگ ختم ہو تو پاکستان کو 46 اوورز میں 327 کرنے ہوں گے۔
اور کم از کم 20 اوورز ہونے کی صورت میں 184 کا ہدف حاصل کرنا ہو گا۔
 

سروش

محفلین
14:07 Local Time, 13:07 GMT, 18:37 IST: It's gotten brighter and the drizzle has died down significantly as well. The soppers are out mopping up. Oh yes, the covers are coming off. It might take a few minutes to get the players back out there, but we'll have a full 50-over game.​
 
Top