آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

م حمزہ

محفلین
دیکھو تو سہی ۔ ہم تو ہارنے تک مایوس نہیں ہوں گے۔
بلکہ ہارنے کے بعد بھی مایوس نہیں ہوں گے۔


مذاق ایک طرف۔ آپ لوگوں کا علم نہیں کیسے ہارنے کے بعد بھی مسکراتے ہو۔ ہمارا تو دل بیٹھ جاتا ہے ہار کی جانب پاک ٹیم کے قدم بڑھتے دیکھ کر ہی!
 
Top