وارث

  1. طاہر راجپوت ملتان

    آغا شاعؔر قزلباش بتوں کے واسطے تو دین و ایمان بیچ ڈالے ہیں

    بُتوں کے واسطے تو دین و ایمان بیچ ڈالے ہیں یہ وہ معشوق ہیں جو ہم نے کعبے سے نکالے ہیں وُہ دیوانہ ہُوں جس نے کوہ و صحرا چھان ڈالے ہیں انہیں تلووں سے تو ٹوٹے ہوے کانٹے نکالے ہیں عدو کی گرمیٔ اُلفت نے کیا جوبن نکالے ہیں وہاں رُخسار نیلے ہیں یہاں اس دل میں چھالے ہیں الہٰی خیر اب چلتی ہوا سے تم...
  2. محمد اجمل خان

    کمزور امت

    کمزور امت کمزوری انسان کو نسیان اور بھولنے کے مرض میں مبتلا کر دیتی ہے۔ آج امت مسلمہ پر بھی کمزوری کا غلبہ ہے۔ اس لئے اسے نسیان کا مرض لاحق ہے۔ یہ بہت جلد بھول جاتی ہے اپنے دشمنوں کو‘ دشمنوں کی تباہ کاریوں کو‘ بربریت اور دہشتگردی کو۔ امت مسلمہ بھول گئی بوسنیا‘ افغانستان‘ عراق‘ لیبیا‘سومالیہ‘...
  3. گلزیب انجم

    اک ملاقات جو سدا دل کو یاد رہی

    ملاقات جو سدا دل کو یاد رہی یاداں ۔ تحریر:- گل زیب انجم نکمے ویہلے اور ہالکی جیسے خطابات پانے کے بعد آخر ایک دن دل نادان کے کہنے پر ہم محکمہ برقیات کے ناز و نخرے اٹھانے اور کھوئی رٹہ جانے کے لیے رضا مند ہو ہی گے ۔ اپنی ڈرائیو پر عدم اعتمادی کے باعث نیفیو حسام کو ساتھ لے لیا لیکن پھر...
  4. عبدالقدیر 786

    آرٹیکل لکھنے کی صحیح ترتیب کیا ہوتی ہے ؟

    آرٹیکل کے شروع میں کیا آنا چاھئیے اور بیچ میں کیا اور آخر میں کیا آنا چاھئیے مہربانی فرما کر بتادیں
  5. ڈاکٹرعامر شہزاد

    عقل کا سارا ٹھیکا مردوں نے تو نہیں لے رکھا ۔ :پ

  6. حافظ عاصم

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

    السلام علیکم۔۔ میری پہلی لڑی پیش خدمت ہے۔۔ کل تیسرا کرکٹ میچ ہونے جا رہا ہے۔۔کرس لین زخمی ہیں،مچل مارش اگلے میچ سے آوٹ ہیں اور مچل سٹارک کو ریسٹ دی جارہی ہے۔۔۔سمتھ کپتان ہوں گےاور میکسویل،کمنز،ویڈ اور وارنر سے اچھی کارکردگی دیکھنے کو مل سکتی ہے :callme: پاکستانی شائقین وہاب ریاض،اظہر علی اور...
  7. ص

    مبارکباد نئے برس کا اہتمام ۔۔۔۔۔

    ۲۰۱۵ کے ساتھ قدم ملا کر چلتے ہر نئے روز کے ساتھ نئے سبق اور تجربے اسے بہت منفرد بنا گئے ۔ نہ صرف منفرد بلکہ مشکل بھی مگر سلام ان سب لمحوں کو ان سب اسباق کو جو ہمیں ہماری انفرادیت کے ساتھ ساتھ ہماری شناخت اور شخصیت بھی بخشتے ہیں ۔ انہی شب و روز میں جہاں کچھ کمزور رشتے ریت کی طرح مٹھی سے نکل گئے...
  8. حسیب احمد حسیب

    تعریف کی بھوک

    تعریف کی بھوک ... ! انسان پیدائشی بھوکا ہے دنیا میں آتے ہی رو رو کر لوگوں کو متوجہ کرتا ہے " میں بھوکا ہوں ، میں بھوکا ہوں " اسکے اس رونے کو سن کر ماں کی مامتا کو جوش آتا ہے اور اسکی چھاتیوں میں موجود آب حیات کے چشمے ابلنے شروع ہو جاتے ہیں جیسے کوئی اسماعیل (علیہ سلام ) زمین پر ایڑیاں رگڑے اور...
  9. محمد مبین امجد

    ذاتی کتب خانہ متاع فقیر

    تم جب آؤ گی کھویا ہوا پاؤ گی مجھے میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں صلاح الدین ایوبی۔ ہیرلڈلیم سکندر اعظم۔ ہیرلڈلیم امیر تیمور۔ ہیرلڈلیم چنگیز خاں۔ ہیرلڈلیم بابر۔ ہیرلڈلیم آخری چٹان۔ نسیم حجازی آخری معرکہ۔ نسیم...
  10. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    کیا خوب کہنا ہے کہ جیو تو ایسے جیو کہ کوئی ہنسے تو تمہاری وجہ سے ہنسے تم پر نہیں اور کوئی روئے تو تمہارے لیے روئے تمہاری وجہ سے نہیں.
  11. گل زیب انجم

    زلزلے کیوں آتے ہیں(حصہ دوم)

    نہیں جہاں بیگ وہاں ڈیسک نہیں جہاں ڈیسک وہاں بچے نہیں تھے . عقل حیران تھی کہ یہ کس قسم کا زلزلہ تھا. ایک حیران کن بات یہ بھی تھی کہ چار دن لگاتار کام کرنے کے باوجود ابھی تک کسی زٹیچرز کی باڈی نہیں ملی تھی. # بیٹا تم بار بار اُس اندر آتے جاتے ہو تو مجھے ڈر...
  12. گل زیب انجم

    زلزلے کیوں آتے ہیں(حصہ اول)

    کہانی: زلزلے کیوں آتے ہیں مصنف کا تعارف: نام :- گلزیب انجم گاؤں و ڈاکخانہ سیری تحصیل کهوئیرٹہ ضلع کوٹلی آزاد کشمیر Gmail address gzqazi@gmail.com ہر طرف ہوُ کا عالم تھا بستاں بنی عاد اور بنی ثمود کی طرح سا منظر پیش کر رہی تھیں بازار ویران ہو چکے تھے پہاڑ اپنی جگہ سے ہجرت کر کے کہیں دوسری جگہ...
  13. عظیم اللہ قریشی

    کلام حیرت انگیز بہ زمین حیرت انگیز

    نہ دئیے لب کہ جو تقریر تلے شیشہء مُل لے بہ اندازِ نگہہ تیر تلے شیشہء مُل آج شب اِتنی پلا مے کہ بہک کر ساقی لب پہ لوں شمع کو, گلگیر تلے شیشہء مُل مے مجھے ایسے نہ دے پیرِ مُغاں ھو مئے ناب کی تاثیر تلے شیشہء مُل تیرے دیوانے کو ھاں ھاں میں ھوں کہ مبادا ھلے زنجیر تلے شیشہء مُل تیری آنکھوں کو تو...
  14. انیس فاروقی

    قافیہ شناسی ۔۔۔

    کیا درج زیل قوافی درست ہیں۔ بدل سنبھل نکل پھسل جل
  15. انیس فاروقی

    چند اشعار برائے اصلاح ۔ اساتذہ توجہ فرمائیں۔

    حمایت علی شاعر کے مصرعہ پر تین اشعار پیش ہیں برائے اصلاح۔ مولا جو مرے حیدرِ کرار نہ ہوتے ہم جامِ شہادت کے طلبگار نہ ہوتے ہوتا جو نہیں ہم کو عطا درسِ حُسینی یوں سینہ سپر آج سرِ دار نہ ہوتے ماتم یوں بپا قوم سرِ عام نہ کرتی ’’دل سے جو ترے غم کے پرستار نہ ہوتے‘‘
  16. جاوید مرزا

    بَن کے تصویرِ غم رہ گئے ہیں

    بَن کے تصویرِ غم رہ گئے ہیں کھوئے کھوئے سے ہم رہ گئے ہیں کیجیئے جو سِتم رہ گئے ہیں جان دینے کو ہم رہ گئے ہیں بانٹ لیں سب نے آپس میں خوشیاں میرے حصے میں غم رہ گئے ہیں قافلے والے منزل پہ پہنچے یہ نہ دیکھا کہ ہم رہ گئے ہیں اب نہ اُٹھنا سِرہانے سے میرے اب تو گِنتی کے دَم رہ گئے ہیں اللہ اللہ یہ...
  17. م

    چند سوال

    آگ آخرش کو ٹھنڈی ہو گئی۔ 1) کیا آخرش کے بعد 'کو' استعمال کرنا صحیح ہے؟ اس نے مجھ کو دیکھا - اس نے مجھے دیکھا 2) دونوں میں کیا فرق ہے؟ 3) طرح، شمع، وجہ، قدر اور ان جیسے دوسرے الفاظ کہ جن کے آخر میں عربی میں تنوین ہے اور اردو میں سکون کو اشعار میں استعمال کرتے وقت عروضی اعتبار سے 'فاع' کے وزن...
  18. ام نور العين

    صحابہ کرام : وارثین کتاب میں صف اول کے لوگ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سورۃ فاطر میں اللہ سبحانہ وتعالی کا ارشاد ہے : وَالَّذِي أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ مِنَ الْكِتَابِ هُوَ الْحَقُّ مُصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهِ ۗ إِنَّ اللَّ۔هَ بِعِبَادِهِ لَخَبِيرٌ‌ بَصِيرٌ‌ ﴿٣١﴾ ثُمَّ أَوْرَ‌ثْنَا الْكِتَابَ الَّذِينَ اصْطَفَيْنَا مِنْ عِبَادِنَا ۖ...
Top