آرٹیکل لکھنے کی صحیح ترتیب کیا ہوتی ہے ؟

عبدالقدیر 786 نے 'لکھنے پڑھنے میں مدد' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 14, 2017

  1. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    1,368
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    آرٹیکل کے شروع میں کیا آنا چاھئیے اور بیچ میں کیا اور آخر میں کیا آنا چاھئیے مہربانی فرما کر بتادیں
     
  2. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,201
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    شروع میں تعارف
    درمیان میں اصل متن
    آخر میں اختتامیہ یا خلاصہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 1
  3. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    1,368
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    شکریہ
     

اس صفحے کی تشہیر