ترکی

  1. عبداللہ محمد

    جمال خاشقجی کا سعودی قونصل خانے میں قتل !!

    جمال کے قتل کا معمہ پوری دنیا کی توجہ کا محور بنا ہوا ہے۔ اور اب ریاض نے اسکی تصدیق کر کے ایک نیا پینڈورا باکس کھول دیا ہے۔
  2. حسان خان

    ترکی کے شہر 'سلجوق' میں سالانہ شُتُروں کی کُشتی

    تاریخ: ۲۷ جنوری ۲۰۱۶ء ماخذِ اول، ماخذِ دوم
  3. م

    ترکی زبان و ادب سے متعلق سوالات

    کافی عرصہ سے ترکی زبان سیکھنے کا شوق تھا، اب حسان بھائی کی معاونت سے سیکھنے کا آغاز کردیا ہے۔ :) :) اس زبان کو سیکھنے میں جو دشواری یا سوالات سامنے آئیں گے، ان شاء اللہ اس دھاگہ میں پوچھیں گے۔ حسان بھائی سے خصوصی توجہ کی درخواست ہے :) :)
  4. زیک

    غاروں اور زیر زمین شہروں کی دنیا: کاپادوکیا

    اسے کاپادوکیا (Kapadokya ترکی میں) کہیں یا کاپادوشیا (Cappadocia انگریزی میں) کہیں؟ خیر نام جو بھی ہو یہ وسطی ترکی کا زبردست علاقہ ہے۔ پچھلے سال کے آخر میں جب ہم نے ترکی جانے کا پلان بنایا تو گھر میں مشورے شروع ہوئے کہ کہاں کہاں جایا جائے۔ بیٹی نے گائیڈبکس دیکھنے کے بعد کاپادوکیا کے حق مین ووٹ...
  5. زیک

    خلیفہ راشد قسطنطین کا شہر: استنبول

    پچھلے دو ہفتے ترکی میں چھٹیاں منائیں۔ یہاں سے 23 مئی کو روانگی ہوئی۔ ایمسٹرڈیم میں جہاز بدلے تو بیٹی نے شور مچایا کہ ایمسٹرڈیم تو ضرور دیکھنا ہے اور چونکہ اس نے حال ہی میں این فرینک کی ڈائری پڑھی ہے تو این فرینک میوزیم بھی جانا ہے مگر وقت نہیں تھا کہ ائرپورٹ سے نکلتے۔ خیر 24 مئی کو سہ پہر کے...
  6. ا

    حکومت کا ترکی میں کان کنوں کی ہلاکت پر سوگ کا اعلان، قومی پرچم سرنگوں رہے گا

    حکومت نے ترکی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے مزدوروں کی ہلاکت پر ترک عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے آج ملک بھر میں یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے ترکی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے مزدوروں کی ہلاکت پر اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان کو...
  7. کاشفی

    ترکی کی پارلے منٹ میں حکومتی بل پر بحث مارکٹائی تک جا پہنچی

    ترکی کی پارلے منٹ میں حکومتی بل پر بحث مارکٹائی تک جا پہنچی انقرہ… ترکی کی پارلے منٹ میں حکومتی بل پر بحث تو تکار کے بعد مارکٹائی تک جا پہنچی،کسی نے گھونسے چلائے، کوئی گریبان پکڑ کر لٹکنے کو لپکا۔ترکی کی پارلیمنٹ میں عدالتی اختیارات کے حوالے سے حکومتی بل پر بحث و تکرمارکٹائی تک جاپہنچی۔انقرا کی...
  8. ل

    کئی دہائیوں بعد ترک پارلیمان میں اسکارف

    الحمدللہ ترکی میں بے دینی کمزور ہو رہی ہے اور دین داری بہتر، جرمن نیوز ویب سائٹ نے ایک اچھی خبر لگائی ہے جس کی تفصیل نیچے نقل کی ہے آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ کئی دہائیوں بعد ترک پارلیمان میں اسکارف نظر آئے گا ترکی میں کئی دہائیوں بعد رواں ہفتے حکمران جماعت کی تین ارکان پارلیمان قومی اسمبلی...
  9. محمد علم اللہ

    ترکی وہندتعلقات اورصدر جمہوریہ کا دورہ-----محمد علم اللہ اصلاحی

    ترکی وہندتعلقات اورصدر جمہوریہ کا دورہ محمد علم اللہ اصلاحی صدرجمہوریہ ہند اپنے ترک ہم منصب عبداللہ گل کی دعوت پرحال ہی میں استنبول کے کامیاب دورے سے واپس آئے ہیں۔ خبروں کے مطابق گزشتہ پندرہ سالوں میں کسی ہندوستانی صدر کایہ پہلا ترکی کا سفرتھاجبکہ ترکی کے صدر 2010 میں آخری بار ہندوستان آئے...
  10. کاشفی

    چین اورترکی کا مشترکا میزائل ڈیفنس سسٹم بنانے کا اعلان

    چین اورترکی کا مشترکا میزائل ڈیفنس سسٹم بنانے کا اعلان بیجنگ…چین اورترکی نے مشترکا میزائل ڈیفنس سسٹم بنانے کا اعلان کیا ہے۔ جس پر نیٹو اور امریکا نے تشویش کااظہار کیاہے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان Hua Chunyingکاکہناہے کہ ترکی اور چین کے درمیان معاہدہ ایک نارمل ملٹری ٹریڈ ہے ، انہوں نے معمول کی...
  11. کاشفی

    ترکی نے ملازمت پیشہ خواتین کے اسکارف پہننے پرپابندی ختم کردی

    ترکی نے ملازمت پیشہ خواتین کے اسکارف پہننے پرپابندی ختم کردی انقرہ…ترکی نے ملازمت پیشہ خواتین کے اسکارف پہننے پرپابندی ختم کردی۔انقرا میں ارکان پارلیمنٹ سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم طیب اردوان کا کہنا تھا کہ ملازمت کرنے والی خواتین کے اسکارف پہننے پر پابندی ترکی کی اقدار کی خلاف ورزی تھی۔ اس...
  12. ا

    ترکی میں فن خطاطی ؛تاریخ کا روشن ترین پہلو

  13. کاشفی

    اسرائیل نے مُرسی کا اقتدار ختم کروایا: ترکی

    اسرائیل نے مُرسی کا اقتدار ختم کروایا: ترکی ترک وزیراعظم رجب طیب ایردوآن نے الزام عائد کیا ہے کہ مصر کے معزول صدر محمد مُرسی کے اقتدار کے خاتمہ کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ تھا۔ استنبول: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے وزیراعظم رجب طیب ایردوآن نے الزام عائد کیا ہے کہ مصر میں...
  14. کاشفی

    ترکی: تقسیم اسکوائر پر مظاہرے، پولیس کا واٹر کینن اور آنسو گیس کا استعمال

    ترکی: تقسیم اسکوائر پر مظاہرے، پولیس کا واٹر کینن اور آنسو گیس کا استعمال استنبول … ترکی کے تقسیم اسکوائر پر پولیس نے مظاہرین کو واٹر کینن اور آنسو گیس کا استعمال کرکے منتشر کردیا۔ مظاہرین اور پولیس میں اس وقت شدید جھڑپیں ہوئیں جب ہزاروں مظاہرین استنبول پارک کی جانب ایک بار پھر بڑھنے لگے، اس سے...
  15. حسیب نذیر گِل

    ترکی:مرد بیمار سے عالم اسلام کے لیڈر تک

    کسی ملک کا نقشہ بدلنے کیلیے صرف ایک مخلص قیادت اور چند سال کی ضرورت ہوتی ہے۔ ترکی کی مثال -جاوید چودھری کی زبانی
  16. ا

    منصوبہ : ہر بچہ ایک ننھا پودا

    ترکی کی وزارت ماحولیات اور جنگلات نے " مل کر پرون چڑھیں" کے سلوگن کے ساتھ " ہر بچہ ایک ننھا پودا" نامی منصوبے کا آغاز کیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت انقرہ کی ضلعی ماحولیات اور جنگلات ڈائریکٹریٹ نے انقرہ میں ہر نئے پیدا ہونے والے بچے کے نام پر ایک پودا لگانے کا اہتمام کیا ہے۔ انقرہ کی ضلعی ماحولیات...
  17. ا

    اردو-ترکی ، ترکی-اردو لغت

    Urduca-türkçe ,türkçe-Urduca sözlük Urdu-Turkish , Turkish Urdu Dictionray ممتاز معلم ، صحافی اور ترکی میں روزنامہ جنگ کے نمائندہ ڈاکٹر فرقان حمید کی اردو-ترکی ، ترکی-اردو لغت کی تقریب رونمائی 25 جنوری کو ترکی کے شہر استنبول میں مقامی ہوٹل میں ہوگی۔ جس میں پاکستان کے صدر آصف علی زرداری اور ان...
  18. ابوشامل

    خلیفہ عبد المجید کی خطاطی

    استنبول کی مشہور سلیمانیہ مسجد کے داخلی دروازے پر نسب ایک کتبہ جس پر انتہائی دلکش خطاطی میں "ان الصلوٰۃ کانت علی المؤمنین کتاباً موقوتا" لکھا ہے۔ ایک مصری ساتھی نے مجھے بتایا ہے کہ یہ خطاطی سلطان عبد المجید کی ہے جو کئی عثمانی سلاطین کی طرح ایک بہت بڑے خطاط تھے۔ یہ تصویر میرے ماموں عبید اللہ...
Top