جمال خاشقجی کا سعودی قونصل خانے میں قتل !!

جاسم محمد

محفلین

فرقان احمد

محفلین
یہ جو ایک دو برطرفیاں ہو گئی ہیں اور تصدیق وغیرہ کر دی گئی ہے تو اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ سعودی حکومت بیک فٹ پر چلی گئی ہے اور اب یہ معاملہ کافی حد تک رفع دفع ہو گیا ہے؛ کم از کم چند ماہ کے لیے ہی سہی۔ اب پھر پرانی تنخواہ پر کام شروع۔۔۔!
 
Top