سید عاطف علی

  1. زبیر صدیقی

    غزل برائے اصلاح : علم کا بوجھ ہے اضافی اب

    السلام علیکم صاحبان : ایک تازہ غزل(مسلسل) ہے، اور ہمیشہ کی طرح رہنمائی درکار ہے۔ ایک وضاحت عرض ہے کہ، میں کوشش کرتا ہوں کہ غیر اردو الفاظ سے گریز کیا جائے۔ ذیر درج غزل میں ایک لفظ "ڈگری" آ رہا ہے جس کا متبادل سند استعمال ہو سکتا تھا، مگر اس سے بات صحیح بیان نہیں ہو رہی تھی۔ اس لیے ڈگری ہی...
  2. سیما علی

    Joy of Giving

    *Joy of giving* One of the great Hollywood actresses, Katherine Hepburn was possibly the only person who won the Oscar Award four times, apart from being nominated a dozen times, but was never present in the grand ceremony to receive it. She had a strong belief that only the affection and...
  3. سیما علی

    آٹھویں سُر کی جستجو اور جمیل الدین عالی

    آٹھویں سُر کی جستجو اور جمیل الدین عالی خرم سہیلاپ ڈیٹ 06 ستمبر 2017 جمیل الدین عالی 1983 میں ریڈیو پاکستان سے اپنا پروگرام ادبی مجلہ پیش کرتے ہوئے۔ فوٹو بشکریہ ریڈیو پاکستان۔ حروف سب کے تابع نہیں ہوتے، مگر جس کی بات مان لیں، اس کا پھر بہت مان رکھتے ہیں۔ یہ تب ہی تخلیق ہوتے ہیں جب ان کے پیچھے...
  4. سیما علی

    علامہ اقبال اور ایما کا تعلق، عشق یا سادگی کی انتہا؟

    علامہ اقبال اور ایما کا تعلق، عشق یا سادگی کی انتہا؟ ظفر سید بی بی سی اردو، اسلام آباد 9 نومبر 2018 ،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES ،تصویر کا کیپشن جرمنی کے رومان پرور شہر ہائیڈل برگ میں دریائے نیکر کا کنارہ جہاں اقبال اور ایما کی محبت پروان چڑھی 'میں زیادہ لکھ یا کہہ نہیں سکتا، آپ تصور کر سکتی...
  5. سیما علی

    میں نے اقبال سے کہا: غزل سے توبہ کرلو اور نکھر جاؤگے

    میں نے اقبال سے کہا: غزل سے توبہ کرلو اور نکھر جاؤگے سید محمود علی اتوار 21 دسمبر 2014 میرے پاس پیغام آتے ہیں کہ آپ حکمرانِ وقت کی شان میں روز دواشعار لکھ دیا کریں یہ بات 1970کی ہے جب این۔ای۔ڈی کالج برنس روڈ پر ہوا کرتا تھا۔ میں یونین کا آرٹس سیکریٹری تھا۔ میرا شوق شاعری کی طرف سوا تھا...
  6. ماہی احمد

    غالب سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں

    سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں تھیں بنات النعش گردون دن کو پردے میں نہاں شب کو ان کے جی میں کیا آئی کہ عریاں ہو گئیں قید میں یعقوب نے لی، گو، نہ یوسف کی خبر لیکن آنکھیں روزنِ دیوار زنداں ہو گئیں ان پری زادوں سے لیں گے خلد میں ہم انتقام قدرت...
  7. سیما علی

    تاریخ کی سب سے طویل عرصہ برقرار رہنے والی شادی

    تاریخ کی سب سے طویل عرصہ برقرار رہنے والی شادی ویب ڈیسک- October 30, 2020, 10:00 AM بھارتی شہری سر تموجی نریمان اور اُن کی اہلیہ کی شادی 25 اگست 1852 کو اُس وقت ہوئی جب دونوں کی عمریں 5 سال کی تھیں۔ سر تموجی کا انتقال 1940 میں ہوا اور یوں 88 سالہ ازدواجِ زندگی کا خاتمہ ہوا جس نے تاریخ...
  8. زبیر صدیقی

    غزل برائے اصلاح : مطمئن اس پہ کیوں فلک بھی رہے

    السلام علیکم : ایک نئی غزل کے ساتھ حاضر ہوں۔ اپنے اساتذہ سے درخواست ہے کہ اس پر رہنمائی فرمائیں۔ الف عین سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: مطمئن اس پہ کیوں فلک بھی رہے بندگی بھی ہو اور شک بھی رہے فاصلے طے نہ ہوں گے عشق میں یوں اُٹھ رہے ہوں قدم، جھجھک بھی رہے آئینہ کہہ...
  9. سیما علی

    بنے ہیں مدحت سلطان دو جہاں کے لئے

    بنے ہیں مدحت سلطان دو جہاں کیلئے سخن زباں کیلئے اور زباں دہاں کیلئے وہ شاہ جس کا عدو جیتے جی جہنم میں عداوت اس کی عذاب الیم جاں کیلئے وہ شاہ جس کا محب امن و عافیت میں مدام محبت اس کی حصار حصیں اماں کیلئے گھر اس کا مورد قرآن و مہبط جبریل در اس کا کعبہ مقصود انس و جاں کیلئے سپہر گرم طواف اس...
  10. مقبول

    برائے اصلاح: متفرق اشعار

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: محترم سید عاطف علی محترم محمد خلیل الرحمٰن آپ سے ان متفرق اشعار (شاید ان سب کو مجموعی طور پر نظم معریٰ کہا جا سکتا ہے) کی اصلاح کی التماس ہے اوٹ سے پردے کی اس کا دیکھنا اچھا لگا مجھ کو اس کے در پہ جا کر بیٹھنا اچھا لگا ٭ صبر کر کے درد سارے...
  11. مقبول

    برائے اصلاح: جب رکھ دیا اس نے مجھے جام و سبو کے درمیاں

    محترم الف عین صاحب اور دیگر اساتذہ کرام سے اصلاح کی التماس ہے پھر مل سکا اس کو کہیں بھی میں نہ زیرِ آسماں جب رکھ دیا اس نےمجھے جام و سبو کے درمیاں اب ہےتمہارے دیس میں رہنا کہ چاہے کچھ بھی ہو ہم تو یہاں پر آ گئے ہیں سب جلا کر کشتیاں وُہ مانتا پھر بھی نہیں آنے کی گھر پر التجا حالانکہ...
  12. مقبول

    برائے اصلاح: دو غزلہ ۳

    محترم الف عین صاحب اور دیگر اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے غزل ۱ میرے لبوں کو آگ لگا کر چلا گیا اپنے لبوں کے نقش مٹا کر چلا گیا ساقی کے ساتھ مجھ کو بٹھا کر وُہ بے وفا زاہد سے مجھ کو رند بنا کر چلا گیا وُہ چھوڑ کر چلا گیا کچھ بھی کہے بغیر وُہ درد میرا اور بڑھا کر چلا گیا رہنے دیا...
  13. زبیر صدیقی

    غزل برائے اصلاح - ہوئے مصروفِ کار، آخرکار

    السلام علیکم صاحبان۔ غیر حاضری کی معذرت۔ اولاً چین میں یہ ویبسائٹ کافی دیر سے لوڈ ہوتی ہے اور پچھلے دنوں بہت ہی سست تھی۔ دوئم یہ کہ دفتری مصروفیات بڑھ گئیں ہیں جس نے ارتکازِ آمد پہ پہرے بٹھا دیے ہیں۔ بلکہ تازہ درج ذیل غزل بھی اسی الجھن کو بیان کر رہی ہے۔ خیر اِنَّ مع العسر یسراً کے حساب سے حل...
  14. امین شارق

    نئی غزل برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    محترم اساتذہ کرام جناب الف عین، سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن محمد احسن سمیع: راحل ایسے تمہاری یاد کے جالے نہیں جاتے جیسے قمر کو چھوڑکر ہالے نہیں جاتے دل سے تیری یادوں کے اجالے نہیں جاتے ماضی کے یہ غم مجھ سے سنبھالے نہیں جاتے کیا دور چل رہا ہے کہ اخلاص ہی نہیں اولاد سے ماں باپ بھی پالے نہیں...
  15. امین شارق

    نئی غزل برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    گھر کی مرغی دال برابر پھر بھی ٹپکے رال برابر سانپ ہے اک دن ڈس جائے گا دودھ پلا کر پال برابر آپکی باتیں سر آنکھوں پر میری باتیں ٹال برابر کبھی تو مچھلی پھنس جائے گی ہم پھینکیں گے جال برابر وہ اپنی سازش پہ خوش ہیں ہم بھی چلے گے چال برابر جانے کیا ہوگا مستقبل اب تک ماضی حال برابر کاش کہ لکھنے...
  16. سیما علی

    (ابن انشا کے مضامین سے اقتباس)

    کبوتر بڑے کام کا جانور ہے۔ یہ آبادیوں میں، جنگلوں میں، مولوی اسماعیل میرٹھی کی کتاب میں، غرض یہ کہ ہر جگہ پایا جاتا ہے۔ کبوتر کی دو بڑی قسمیں ہیں (۱) نیلے کبوتر (۲) سفید کبوتر۔ نیلے کبوتر کی بڑی پہچان یہ ہے کہ وہ نیلے رنگ کا ہوتا ہے۔ سفید کبوتربالعموم سفید ہی ہوتا ہے۔ کبوتروں نے تاریخ میں بڑے...
  17. محمد فخر سعید

    اصلاح چاہتے ہیں

    فخر اس ہنر میں کب سے کمال رکھتا ہے آنکھ میں نیند نہیں، خواب پال رکھتا ہے ہم نے چاہا ہے انہیں ، ان کو اس سے کیا مطلب وہ تو باتوں سے ہمیں خوب ٹال رکھتا ہے کس طرح دردِ دل چہرے سے عیاں ہو تیرا کہ تُو غم میں بھی تبسم بحال رکھتا ہے ایک فرقہ ہے مکمل ہمارے یاروں کا جان سے بڑھ کے ہمارا خیال رکھتا ہے...
  18. جاسمن

    پندرہویں سالگرہ محفلین کی شاعری اور تحاریر سے سجے پوسٹرز

  19. زبیر صدیقی

    غزل برائے اصلاح : برسوں

    السلام علیکم صاحبان و اساتذہ۔ رمضان کی مبارکباد قبول فرمائیے۔ اللہ ہم سب کو اس کی برکات سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ ایک تازہ غزل پیش ہے۔ برائے مہربانی اپنی رائے سے نوازیں۔ پہلا شعر رمضان کی آمد پر ہی کہا ہے۔ الف عین محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف محمد احسن سمیع راحل حُسن...
  20. ذیشان لاشاری

    برائے اصلاح

    یہ غزل میرے ایک عزیز نے لکھی ہے اور اصلاح چاہی ہے۔۔میرے لیے محترم ہیں۔۔ مہربانی فرما کر کوئی استاد اصلاح فرما دیں اس غزل کی بسمل کو شب کا روگ تڑپ صبح نور کی غالب نے کوئی بات یہاں پر ضرور کی مانا سبھی کا ذوقِ نظر ہے جدا جدا پھر بھی چلو کہ سیر کریں کوہ طور کی فردا کی فکر ہے تو...
Top