روزہ

  1. محمد اجمل خان

    نماز کا کوئی کفارہ کوئی فدیہ کوئی بدل نہیں

    نماز کا کوئی کفارہ کوئی فدیہ کوئی بدل نہیں روزے کا قضا اور فدیہ ہے، حج بدل ہے لیکن نماز ایک ایسی اہم عبادت ہے ایک ایسا فرض ہے جس کا کوئی کفارہ یا فدیہ نہیں ہے اور نہ ہی کوئی اور ہمارے یا آپ کی طرف سے اسے ادا کرسکتا ہے۔ نماز بندے کو ہر حال میں خود پڑھنا ہے۔ (1) عام طور پر کھڑے ہو کر نماز پڑھنے...
  2. محمد اجمل خان

    روزے کی حالت میں غصہ کرنا

    روزے کی حالت میں غصہ کرنا رمضان المبارک میں اکثر لوگوں کا جب پیٹ خالی ہونے لگتا ہے تو پارہ چڑھنے لگتا ہے۔ دوپہر بارہ بجے کے بعد سے پارہ چڑھنا شروع ہوتا ہے اور شام ہوتے ہوتے بلندی پہنچ جاتا ہے۔ رمضان مبارک کی مبارک شام کو اکثر لوگ غصے سے آگ بگولہ اور پاگل ہوتے نظر آتے ہیں۔ لیکن ہماری طرح ہمارا...
  3. محمد اجمل خان

    تم تو مست ہو

    تم تو مست ہو تمہیں کیا معلوم کہ بھوک کیا ہوتی ہے؟ تمہیں تو بھوک نے کبھی ستایا ہی نہیں، اور شاید ہی تم نے کبھی روزہ رکھا ہو۔ تم تو سونے کی چمچی منہ میں لئے حکمرانی کرنے کیلئے پیدا ہوئے۔ رات کو تم بڑے آرام سے سوتے ہو لیکن کیا تمہیں معلوم ہے کہ جو بھوکا ہو، جس کے بچے بھوک سے رو رہے ہوں وہ سو نہیں...
  4. آصف اثر

    خلا میں نماز کیسے پڑھیں اور روزہ کیسے رکھیں؟

    ملائیشیا سے تعلق رکھنے والے شیخ مظفر شکور انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کے 16 مشن میں شامل عملے کے ایک رکن تھے جو 2007 میں جب خلا میں جانے والے تھے تو ان کو 2 مسائل کا سامنا تھا۔ ایک تو خانہ کعبہ کی جانب رخ کرکے نماز پڑھنا کیونکہ انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن مسلسل حرکت میں رہتا ہے اور وہ اپنے 9 روزہ خلائی...
  5. عباس رضا

    رمضان کی برکتیں

  6. محمد اجمل خان

    رمضان ختم ہونے کو ہے!

    رمضان ختم ہونے کو ہے! ہمارے رب نے کتنے پیار سے فرمایا ہے: ’’ أَيَّامًا مَّعْدُودَاتٍ۔۔۔ گنتی کے چند دن ہی تو ہیں‘‘ اور اب یہ گنتی کے چند دن بس ختم ہونے کو ہے! اس ماہ مبارک کی برکت ہے کہ ہر مسلمان ‘ چاہے کسی کا ایمان قوی ہو یا ضعیف ‘ ہر کسی نے روزہ رکھا۔ روزہ ایک ایسی عبادت ہے جو صرف بندہ اور رب...
  7. محمد علم اللہ

    بچپن کا روزہ

    جمعرات، 2 جولائی، 2015 محمد علم اللہ خود کو بچپن کے دنوں میں لےگئے تو ایک ہوک سی دل میں اٹھی ۔کہاں وہ مستیوں ، رنگ رلیوں ، بے فکریوں کے دن اور کہاں یہ کمپٹیشن ، امتحان ، پڑھائی ، نوکری کی تلاش ، بچھڑے رشتے ، دوستوں کی کرم فرمائیاں ، ناراضگیاں،دغابازیاں یعنی کہ بے شمار حاضر اور ماضی کی یادیں ایک...
  8. ل

    روزے کے چند ضروری مسائل- فقہ حنفی

    روزے کے چند ضروری مسائل- فقہ حنفی
  9. محمد علم اللہ

    پرانی دہلی میں رمضان المبارک کی ایک رات

  10. محمد علم اللہ

    تہاڑ جیل میں 45 ہندو قیدی بھی رکھ رہے ہیں رمضان کے روزے۔

    نئی دہلی: فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی ایک حیرت انگیز مثال پیش کرتے ہوئے تہاڑ جیل کے 45 ہندو قیدی بھی اپنے 1،800 مسلم قیدیوں کے ساتھ صبح سے شام تک رمضان کے روزے رکھ رہے ہیں۔ تہاڑ کے قانونی افسر سنیل گپتا نے بتایا کہ 11 جولائی سے شروع ہوئے رمضان کے پہلے دن سے ہی ہندو قیدی بھی روزے رکھ رہے ہیں اور...
  11. محمد علم اللہ

    بھارت کے شہروں میں ماہ رمضان کے شب و روز۔ازابوظفر عادل اعظمی

    ابوظفر عادل اعظمی پورے ایکسال بعد پھر جب مخصوص سائرن کی آواز کان میں پڑی تو لوگوں نے کھانا پینا بند کردیااور پہلے روزے کی نیت کرنے لگے اورجیسے ہی محلے کی مسجد سےمؤذن نے فجر کی اذان دی لوگ جوق در جوق والہانہ انداز میں مسجد کی طرف چل پڑے ۔چھوٹے چھوٹے بچے بھی اپنے والد کی انگلیاں پکڑ کر مسجد میں...
  12. میم نون

    پہلا روزہ کس عمر میں رکھا؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم آپ نے پہلا روزہ کتنے برس کی عمر میں رکھا؟ اگر وہ دن یاد ہو تو اسکی تفصیل بھی بیان کیجئے۔ میں نے غالبا نو یا دس سال کی عمر میں رکھا لیکن یاد نہیں :)
  13. میم نون

    کیا پچھلے دو برس میں روزے کے دوران کبھی غلطی سے کچھ کھا یا پی لیا؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کیا پچھلے دو برس میں روزے کے دوران کبھی غلطی سے کچھ کھا یا پی لیا؟ حاصکر پہلے روزے میں اس غلطی کا زیادہ امکان ہوتا ہے۔
  14. میم نون

    آپکے ہاں پہلے روزے کا دورانیہ کتنا ہے؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم آپ کے ہاں پہلے روزے کا دورانیہ کتنا ہے؟
  15. hakimkhalid

    روزہ ' جسمانی صحت اور جدید طبی تحقیقات

    ٭تحریر :حکیم قاضی ایم اے خالد٭ ٭روزہ متعدد جسمانی و روحانی امراض کا بہترین علاج ہے٭ ٭روزہ شوگر لیول' کولیسٹرول اوربلڈ پریشر میں اعتدال لاتا ہے٭ اسٹریس اور ذہنی تناؤ ختم کرتا ہے٭ ٭وہ خواتین جواولاد کی نعمت سے محروم ہیں اور موٹاپے کا شکار ہیں وہ ضرور روزے رکھیں٭ ٭افطاری کے وقت زیادہ...
  16. کاشفی

    نٹ کھٹ روزہ دار - نادر خان سَر گِروہ

    خفیف و لطیف طنز و مزاح۔۔۔۔ نٹ کھٹ روزہ دار (نادر خان سَر گِروہ ، مقیم : مکہ مکرمہ) Nadir Khan Sargiroh روزے رکھنا ہم نے اُسی وقت سے ہی شروع کر دیا تھا جب ہمیں یہ علم ہوا کہ کھاناپینا ہمارے لئے کتنا ضروری ہے۔بچپن میں ایک رمضان کی تپتی ہوئی دھوپ کا ذکر ہے کہ ہم روزے سے تھے اور اِفطار...
Top