لطائف

  1. Gulmaily

    اپنی بکواس بند کرو

    اپنی بکواس بند کرو ایک بزرگ یہودی عبادتگاہ سے نکل رہا تھا کہ سامنے سے اسے ایک نوجوان آتا دکھائی دیا جسے انہوں نے کہا کہ عبادت کا وقت تو ختم ہو گیا ہے‘ تم اندر کس لیے جا رہے ہو؟ اس پر نوجوان نے کہا کہ مجھے پانچ روپوں کی سخت اور فوری ضرورت ہے جس کے لیے میں خدا سے دعا مانگنے جا رہا ہوں۔ اس بزرگ...
  2. محمداحمد

    کتابی باتیں

    ایک لڑکی اپنے والد کے ساتھ بُک شاپ میں کتابیں فروخت کررھی تھی کہ اپنے دوست کو اپنی طرف آتے ھوئے دیکھا. فورا بولی: کیا آپ المانی کی کتاب" ابو برابر میں کھڑے ہیں" خریدنے آئے ھیں؟ لڑکے نے جواب دیا: نہیں میں توماس ہرنانیر کی کتاب " کب ملو گی" خریدنے آیا ھوں. لڑکی: یہ کتاب ھمارےپاس نہیں البتہ باتریس...
  3. شعیب گناترا

    کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

    نوٹ: از رہ کرم اس لڑی میں معزز احبابِ اردو محفل لطائف پر صرف اپنا تاثر فراہم کریں۔ تبصرے کرنے کیلئے تبصرۂ کتابچۂ لطائف لڑی میں تشریف لائیں، شکریہ
  4. محمداحمد

    ایسے ہوتی ہے ترقی!

    افسر نے پانی میں پتھر پھینکا اور ماتحتوں سے پتھر کے ڈوبنے کی وجہ پوچھی۔ سب کی طرف سے یکساں جواب آیا کہ پتھر پانی سے بھاری تھا اس لئے ڈوب گیا۔ پھر یہی سوال اپنے چہیتے ماتحت سے پوچھا۔ جواب آیا: "سر جس کو آپ نے چھوڑ دیا وہ تو بس ڈوب ہی گیا"۔ :)
  5. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018 تصویری و لفظی لطائف

    حلقہ فٹبال و گردونواح میں کاروبارِ میمز تیز ہونا والا ہے لہذا ہم بھی مورچے سنبھال لیتے ہیں- وغیرہ وغیرہ
  6. کمال احمد قادری

    علامہ اعظمی کے لطائف

    علامہ اعظمی کے لطائف معزز و مکرم احباب! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ یہ بات بخوبی جانتے ہیں کہ مزاح انسانی زندگی کا اہم حصہ ہے۔ ہر شخص کبھی نہ کبھی کسی نہ کسی طرح سے فرحت طبع یا اپنے احباب و اقارب کے لیے مزاح کرتا ہے، یہاں تک کہ ہمارے آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے بھی مزاح فرمایا۔...
  7. فرخ منظور

    چند لطیفے

    دفتر سے نکلتے یاد آیا کار کی چابی دفتر میں بھول آئی ہوں۔ واپس جا کر دیکھا چابیاں نہیں تھیں۔ دوبارہ پرس چھان مارا۔ چابیاں ندارد۔ 'اف! چابیاں گاڑی میں رہ گئیں تھیں!'۔ بھاگم بھاگ پارکنگ میں پہنچی، گاڑی غائب!!! پولیس کو فون کر کے گاڑی کا نمبر بتایا اور اعتراف کیا کہ چابیاں گاڑی میں رہ گئیں تھیں اور...
  8. راحیل فاروق

    علموں بس کریں او یار

    محکمۂِ تعلیم کے ایک افسر سکول کے معائنے کو گئے۔ ایک جماعت میں انھوں نے تختۂِ سیاہ پر لفظ Nature لکھا اور ایک بچے سے پوچھا، "بیٹا! یہ کیا لکھا ہے؟" بچہ کچھ دیر لفظ کو گھورتا رہا۔ پھر بولا: "نٹورے۔" افسر گھبرا گئے۔ بولے: "ہائیں؟ کیا لکھا ہے؟" بچہ متانت سے بولا: "نٹورے لکھا ہے، سر!" افسر کے تن بدن...
  9. نیرنگ خیال

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    محبوبہ کی شادی کے بعد اس کے بچوں کا ماموں بننے کا تو سب ہی کہتے ہیں لیکن محبوب کی شادی کے بعد اس کے بچوں کی پھوپھی بننا کیسا رہتا ہے؟ پاکستان میں پانچ فیصد محبوبائیں بیویاں بن جاتی ہیں اور بقیہ 95 فیصد فیس بک اور ٹوئٹر کا پاسورڈ۔۔۔۔۔ آج صبح یہ دو ایس ایم ایس موصول ہوئے۔ سوچا کہ شریک محفل ہی کر...
  10. محمداحمد

    وجہ

    بیوی شوہر سے : سُنیے ذرا دوکان سے ایک دودھ کا کارٹن تو لا دیں۔ اور ہاں انڈے ہوں تو چھ لے آنا۔ شوہر کچھ دیر میں واپس آیا تو اُس کے ہاتھ میں چھ دودھ کے کارٹن تھے۔ بیوی: ارے ارے یہ چھ دودھ کے کاٹن کیوں لے آئے آپ؟ شوہر: اُن کے پاس انڈے تھے۔ :)
  11. محمداحمد

    ساڈی خیر اے۔۔۔۔!

    ایک سردار سڑک پاس کرتے ہوئے ٹرک سے ٹکرا گیا۔ جب ہوش آیا تو تو لوگوں نے پوچھا : "آپ کو گاڑی نظر نہیں آئی؟" سردار جی: نظر تو آئی تھی پر اُس پر لکھا تھا: "تُو لنگ جا۔۔۔۔ ساڈی خیر اے ۔۔۔۔۔۔۔۔" :)
  12. محمداحمد

    نقل کے لئے ۔۔۔۔۔۔

  13. جیہ

    دو باتیں

    عرصہ ہوا ایک لطیفہ کہیں پڑھا تھا، سوچا آج آپ کے ساتھ شیئر کر دوں۔ میں نے۔۔۔۔ بڑھا دیا ہے کچھ زیبِ داستاں کے لئے۔ :) دو باتیں ایک نوجوان کے ماں باپ کی خواہش تھی کہ ان کا بیٹا فوج میں بھرتی ہو۔ آخر کار مجبور ہو کر وہ بھرتی کے آفس پہنچا۔ آفیسر کے سامنے پیش ہوا تو پوچھا گیا: آفیسر: اپنی مرضی...
  14. انیس الرحمن

    ایک کہانی

    ایک عورت گالف کھیل رہی تھی کہ ایک ہِٹ کے بعد اس کی گیند قریبی جنگل میں‌ جا گری، بال ڈھونڈتے ڈھونڈتے وہ جھاڑیوں میں پہنچ گئی جہاں گیند پڑی تھی۔ اس نے دیکھا کہ ادھر ایک مینڈک کانٹے دار جھاڑی میں پھنسا ہوا ہے۔ مینڈک نے عورت کو دیکھ کر کہا، "خاتون! اگر آپ مجھے ان کانٹوں سے نجات دلا دیں گی تو میں آپ...
  15. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    ایک شخص لائبریری پہنچا اور اس نے "خود کشی کے 101 کامیاب ترین طریقے" نامی کتاب مانگی۔ لائبریرین : کتاب تو میرے پاس ہے اور میں تمھیں دے بھی دوں، لیکن یہ بتاؤ کتاب واپس کون کرے گا؟؟؟ :)
  16. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    دوستو اس دھاگے میں آپ نے مختصر لطیفے شئیر کرنے ہیں۔ جیسے کہ موٹاپے کا حل نرس:تمہارے موٹاپے کا ایک حل ہے مریض:وہ کیا؟؟ نرس:تم روزانہ صرف ایک روٹی کھایا کرو مریض:یہ ایک روٹی کھانے سے پہلے کھانی ہے یا بعد میں؟
  17. تعبیر

    لطائف

    ایک صاحب ایک مشہور کتابوں کی دکان پر پہنچے اور سیلز من سے پوچھا، کیا آپ کے پاس وہ کتاب ہے جس کا نام ہے "مرد،ّ عورتوں کے آقا" سیلزمن نے جواب دیا، اس فلور پر صرف علوم و فنون کی کتب ہیں۔ فکشن دوسرے فلور پر ہیں۔ وہاں جائیے آپ کو مطلوبہ کتاب مل جائگی۔
  18. ساقی۔

    دس لاکھ کا لوٹا

    ایک اداکارہ نے اپنے لیے ہیروں کا ایک ہار منتخب کیا جس کے لیے اسے رقم درکار تھی۔ وہ ایک سیاستدان کے پاس گئی اور کہنے لگی۔ آپ مجھے دس لاکھ روپے دے دیں، مجھے بہت سخت ضرورت ہے۔ میں پرسوں آپ کو لوٹا دوں گی۔ یہ میرا وعدہ ہے۔ سیاستدان نے اُسے رقم دے دی جس سے اس نے اپنا من پسند ہار خرید لیا۔ تیسرے...
  19. ساقی۔

    بیوی کی پٹائی

    بیوی کی پٹائی جج شوہر سے: تمہیں اپنی بیوی کی پٹائی کرنے کی تحریک کیونکر ہوئی ؟ شوہر: جناب عالی! اس وقت وہ میری طرف پشت کیئے کھڑی تھی ۔میں جھاڑو ہاتھ میں لیئے کمرے کی صفائی کر رہا تھا۔اور عقبی دروازہ بالکل میرے پیچھے کھلا ہوا تھا۔جس سے میں بخوبی فرار ہو سکتا تھا۔اس لیئے میرے دل میں آئی کہ یہ...
  20. ساقی۔

    میں بس 2 منٹ میں آئی

    بیوی خاوند سے! یہ منے کا خیال رکھنا میں ذرا ہمسائی کے گھر جا رہی ہوں . اور ہاں چولہے پہ میں نے دودھ کی دیگچی رکھی ہوئی . آدھے گھنٹے بعد اسے اتار کر ٹھنڈا کر کے منے کو پلا دینا اور دیگچی دھونا مت بھولنا . میں بس 2 منٹ میں آئی :noxxx:
Top