لئیق احمد

  1. عبد الرحمٰن

    افطار اور کھانا ہماری ہدایات پر توجہ کریں

    اکثر لوگ یہ غلطی کرتے ہیں کہ افطار کے وقت روزہ کھلتے ہی سب کچھ اوپر نیچے ٹھونس لیتے ہیں۔ ایسا کرنے سے ایک تو وہ صحیح طریقے سے کھا نہیں پاتے دوجا ان کو بوجھل محسوس الگ ہونے لگتا ہے۔ اس ضمن میں بہتر یہ ہے کہ صرف پانچ سے سات کھجوروں سے روزہ کھول کر ، پانی کی کمی کو پورا کرنے کے لئیے چار پانچ گلاس...
  2. عبد الرحمٰن

    ہائے یہ دو پل کی خوشی

    * ہائے یہ دو پل کی خوشی *! صبح صبح بیگم اچانک بولیں: ’’اجی سنیے! آخر آپ *دوسری* کیوں نہیں کر لیتے؟‘‘ چند لمحے تو ہمیں کچھ سمجھ میں ہی نہیں آیا… پھر دماغ نے کسی شرابی کی طرح لڑکھڑاتے ہوئے ان جادو بھرے الفاظ کو ڈی کوڈ کیا تو… ہم جہاں تھے، وہیں کھڑے کے کھڑے رہ گئے… گویا ہینگ ہو گئے… کسی بھی *بیگم*...
  3. عبدالقدیر 786

    پرانے کمپیوٹر خریدتے اور بیچتے وقت اس کہانی سے سبق سیکھ لیں

    رائٹر عبدالقدیر تاریخ 21 ستمبر 2017 جگہ کراچی کل رات میں میرا کمپیوٹر آخری سانسیں لے رہا تھا بار بار چلتے چلتے میں خود بہ خود ریاسٹارٹ ہو جاتا تھا میں نے سوچا کہ یہ ریم کی وجہ سے ہوگا میں نے ریم نکالی پھر لگائی پر کچھ افاقہ نہ ہوا میرے پاس دو ریمیں تھیں میں نے سوچا کہ شاید ان میں سے کوئی ایک...
  4. عبدالقدیر 786

    کمپیوٹر میں اردو فونٹ ڈاونلوڈ کرنے کیلئے کوئی اچھی سی ویب سائٹ بتادیں

    کمپیوٹر میں اردو فونٹ ڈاونلوڈ کرنے کیلئے کوئی اچھی سی ویب سائٹ بتادیں
  5. عبدالقدیر 786

    آرٹیکل لکھنے کا طریقہ

    رائٹر : عبدالقدیر تاریخ: 21 ستمبر 2017 اپنے مضمون کو مختصر اور جامع الفاظوں سے پُر کیجیئے ۔ کسی بھی کام کو بار بار کرنے سے اُس کام میں مہارت ہو جاتی ہے ۔ ایسے ہی مضمون نویسی بھی ہے ۔ سب سے پہلے مضمون کا عنوان تحریر کریں۔عنوان صفحہ کے بالکل اوپر بیچ میں آئے گا ۔ اُسکے بعد مضمون...
  6. عبدالقدیر 786

    او بھائی کہاں چلے گئے سب ؟

    کہاں ہیں سب کوئی جواب ہی نہیں دے رہا کیا ہوا آج سب کو
  7. عبدالقدیر 786

    عنوان بتائیں تحریر کا آپ لوگوں کی رائے چاہئیے اِس تحریر کے بارے میں

    عنوان بتائیں تحریر کا آپ لوگوں کی رائے چاہئیے۔ اِس تحریر کے بارے میں اور کُھل کر تنقید کرسکتے ہیں اور اِس تحریر میں اگر کوئی تبدیلی چاہتے ہیں تو وہ بھی بتادیں یہ تحریر میں ویڈیو بنا کر یوٹیوب پر پوسٹ کرونگا ہوسکتا ہے آپ کا عنوان یا مشورہ میرے کام آجائے یہ ریکویسٹ ہے کوئی زبردستی نہیں ہے مثبت...
  8. عبدالقدیر 786

    کسی کا ایک مشورہ آپ کی زندگی بدل سکتا ہے ؟

    السلام وعلیکم میرے دوستوں امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے آپ لوگوں کے درمیان آکر بہت اچھا لگتا ہے پڑھے لکھے لوگ واقعی کسی نے سچ کہا ہے کہ چراغ سے چراغ جلتا ہے مجھے آپ لوگوں کے تعاون کی ضرورت ہے میں ابھی اِس فورم پر بھی نیا ہوں میں نے ایک ویڈیو بنائی اُس ویڈیو میں میں نے اپنی زندگی کے کچھ...
  9. گلزیب انجم

    یاداں

    سیری نالا بان سے لیا گیا اقتباس یاداں تحریر :- گل زیب انجم وقت بدل گیا ہے کچھ بدل رہا ہے اور کچھ ہی عرصہ بعد سب کچھ بدل چکا ہو گا ۔ محکمۂ صحت کے آئے روز نئے نئے اشتہارات دیکھ دیکھ کر اتنے نفسیاتی ہوتے جا رہے ہیں کہ اپنے سائے سے بھی ڈر آنے لگا ہے جراثیموں سے اتنے خوف زدہ ہو گے ہیں کہ جراثیم کش...
  10. ل

    تم سے رشتہ شراب ہے شاید

    چھوٹتا ہی نہیں بجز کوشش تم سے رشتہ شراب ہے شاید جو چمک تھی کبھی، نہیں باقی اردو محفل سراب ہے شاید وہ اصل روپ میں نہیں ملتے ان پہ واجب نقاب ہے شاید ان سے ڈرنے سے خوف آئے مجھے ان سے ڈرنا عذاب ہے شاید ان سے ڈر جاوں یا کہ لڑ جاوں ان سے لڑنا جواب ہے شاید جب بھی ملتے عجیب لگتے تھے ان سے باقی حساب...
  11. ل

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- تمام اقساط کی فہرست تعارف کے ساتھ

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- تمام اقساط کی فہرست تعارف کے ساتھ 1- بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر- 1 دنیا کی رنگینیوں سے دور بابا ویلنٹائن کی ناگہانی آفت کی وجہ سے جیل میں آمد کا احوال 2- بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر- 2 علی عمران سیریز کی جولیا کی ٹائم مشین کی مدد...
  12. آوازِ دوست

    وزن

    ایک دِن سوچا کہ شاعری کے قواعد سے آشنائی کُچھ ایسی معیوب بات بھی نہیں ہے کہ اِسے یکسر نظراندازکر دیا جائےآخر ہمارا پہلا فین منظرِ عام پر آ چُکا تھا۔ طاہر صاحب کے آفس کا اتفاقیہ چکر لگا تو میں یہ دیکھ کر حیران (بلکہ پریشان) رہ گیا کہ اُن کی آفس ٹیبل کے شیشے کے نیچے ایک کاغذ کے ٹکڑے پر خوشخط املا...
  13. انوار گوندل؎

    میرے چند اشعار برائے اصلاح و تنقید

    ہم آتے ہی محفل میں اسی واسطے ہیں کچھ دل جلوں پہ نمک اور ڈال دیں.... یادیں اس کی نہ مار دیں مجھ کو اے نید آ جا قرار دے مجھ کو۔۔۔۔۔ کئی بار پوچھا اس کی تصویر سے خوبصورت ہو تم یا وہ ایسی ہے جو لوگ کھو دیتے ہیں زندگی پھر اسےوہ یاد تو کرتےہوں گے **لوگ ڈر جاتے ہیں تھوڑی سی بارش سے آنسؤں سے دریا...
  14. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد لئیق احمد - پانچ ہزاری

    مختلف محاذوں پر ڈٹے لئیق احمد کو پانچ ہزاری منصب مبارک ہو۔ گڈ شو برادرم
  15. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ یا رشتہ مارچ

    کنوارے محفلین اپنی اپنی بائیک تیار رکھیں :laughing::laughing::laughing:
  16. محمدسہیل الرحمن

    غزل برائے اصلاح

    عشق ظالم ہے، طفلِ نو دیکھو عشق کے مارو، ایک ہو دیکھو میرے قاتل نے، بن کے چارہ گر وار کر ڈالا، ظلم تو دیکھو قیس جنگل میں ، عیش کرتا ہے جا کے جنگل میں ، دوستو دیکھو تھا سہَل عاشق، نام کا لیکن غیر ہے حالت، پھر بھی تو دیکھو
  17. خالد محمود چوہدری

    ہمیں اپنی اصلاح کرنی ہے؟

    قوموں کی اصلاح بہت ضروری ہوتی ہے اور نوجوانوں کی اصلاح اس میں سب سے زیادہ ضروری ہے۔اصلاح کیلئے جن تین چیزوں کی ضرورت ہے، ان میں سب سے پہلی قوت ارادی ہے، یہ قوت ارادی کیا چیز ہے ؟ ہم میں سے بعض کے نزدیک یہ عجیب بات ہوگی کہ قوت ارادی کے بارہ میں کہا جا رہا ہے کہ یہ کیاچیز ہے، اکثر یہ کہیں گے کہ...
  18. عاطف سعد

    دلِ بے خبر ترے ہاتھ سے مرے سب قرار چلے گئے

    السلام علیکم
  19. خالد محمود چوہدری

    میں چپ رہا، میں کھو دوں گا

    خاکسار کی تک بندی پیش ہے ، اصلاح کا احسان فرمائیں۔ میں چپ رہا، میں کھو دوں گا گر کچھ کہا، میں رو دوں گا میں بوؤں گا، میں کاٹوں گا تم کاٹو گے؟ میں بو دو ں گا گر غلط کہوں،مجھے معاف کرو بانٹو گےتم،میں جو دوں گا تم کیا مانگو، میں یہ جانوں تم اک کہو،میں دو دوں گا خالد !طالب تم یا ظالم تم تم جدھر...
  20. خالد محمود چوہدری

    میرے پھول

    آج کل میرے لان میں بہت سے پھول کھلے ہیں گلاب اور دوسرا شاید گلِ داؤدی ہے ۔میرے پاس کوئی کیمرہ نہیں ہے ، چائنا کا ایک سمارٹ فون ہے اس سے تصویریں بنائی ہیں۔ پھول مجھے بہت پسند ہیں سب کو ہی پسند ہوتے ہیں لیکن میرے دل میں تو بہت شکر انگیز خوشی گدگدی کرتی ہے اللہ تعالیٰ کی پیدا کردہ ایک عظیم و...
Top