آرٹیکل لکھنے کا طریقہ

عبدالقدیر 786 نے 'لکھنے پڑھنے میں مدد' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 20, 2017

  1. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    1,368
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    رائٹر : عبدالقدیر
    تاریخ: 21 ستمبر 2017
    اپنے مضمون کو مختصر اور جامع الفاظوں سے پُر کیجیئے ۔
    کسی بھی کام کو بار بار کرنے سے اُس کام میں مہارت ہو جاتی ہے ۔ ایسے ہی مضمون نویسی بھی ہے ۔ سب سے پہلے مضمون کا عنوان تحریر کریں۔عنوان صفحہ کے بالکل اوپر بیچ میں آئے گا ۔ اُسکے بعد مضمون لکھنے والے کا نام تحریر کریں۔ یا جس اخبار یا نیوز چینل یا رسالے سے لیا ہے اُس کا نام ، تاریخ ، اور جگہ تحریر کریں۔ اِس لائن کو آپ تین جگہ استعمال کرسکتے ہیں ایک تو سیدھے ہاتھ کی طرف اوپر کی جانب عنوان کے بالکل نیچے اور بائیں طرف بھی لکھ سکتے ہیں اور تیسرا بالکل مضمون کے اختتام پر بھی لکھ سکتے ہیں ۔
    آرٹیکل مضمون لکھنے کا طریقہ - Taleem Hi Taleem
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 20, 2017
  2. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,748
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    عبدالقدیر 786 بھائی نبیل بھائی کا ریسرچ عمل کافی تیز ہے ایڈمن ہونے کے ناتے ہو آُپ بچ کر رہنا
     
  4. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,748
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    کوئی خاص ریسرچ کی ضرورت نہیں ہے۔ ان صاحب نے جلدی میں کاپی پیسٹ کرتے ہوئے اصل سائٹ کے روابط بھی ساتھ ہی پوسٹ کر دیے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ کاپی پیسٹ کا عہدہ ہم اپنے ہاتھ سے نہیں جانے دے گئے
     

اس صفحے کی تشہیر