جاسمن کی شروع کردہ لڑیاں

  1. جاسمن

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    کھچڑی بنانے لگی تو بیٹی کہنے لگی کہ اس میں ہلدی نہ ڈالئے گا۔ جب کھچڑی تیار ہوگئی تو بیٹا سکول سے آگیا تھا۔ پتیلی میں کھچڑی دیکھ کے کہنے لگا۔ "آہ! آپ نے ہلدی نہیں ڈالی۔ " "ایمی نہیں کھاتی ہلدی والی۔" "میرا بھی کبھی خیال کر لیا کریں۔ ہر مرتبہ اسی کی فرمائش پہ چیز بنتی ہے۔" صاحب کہنے لگے۔ "یہ...
  2. جاسمن

    زمرہ فن،فنکار اور کھیل کے نئے مدیر عبداللہ محمد

    اللہ نے ہر انسان کو بہت سے اوصاف دیے ہیں۔ اوروہ باری تعالیٰ ہر انسان کی مخصوص صلاحیتوں کو پنپنے کا موقع بھی فراہم کرتا ہے۔ اردو محفل کا یہ امتیاز ہے کہ نہ صرف محفلین کی صلاحیتوں کو پروان چڑھانے میں مدد دیتی ہے بلکہ اُنہیں اُن کی شخصی قابلیت و اہلیت کے مطابق ذمہ داریاں بھی تفویض کرتی ہے کہ جس کی...
  3. جاسمن

    (غزل)جس کی سوندھی سوندھی خوشبو آنگن انگن پلتی تھی:: از: حماد نیازی

    غزل حماد نیازی جس کی سوندھی سوندھی خوشبو آنگن آنگن پلتی تھی اس مٹی کا بوجھ اٹھاتے جسم کی مٹی گلتی تھی جس کو تاپ کے گرم لحافوں میں بچے سو جاتے تھے دل کے چولھے میں ہر دم وہ آگ برابر جلتی تھی گرم دوپہروں میں جلتے صحنوں میں جھاڑو دیتے تھے جن بوڑھے ہاتھوں سے پک کر روٹی پھول میں ڈھلتی تھی کسی...
  4. جاسمن

    کچومر اچار

    کچومر اچار/ چٹنی اچار/اچاری چٹنی اشیاء: کچے آم:پانچ کلو میتھے پسے ہوئے: ڈونگے والے دو چمچ رائی پسی ہوئی:ڈونگے والے دو چمچ سونف پسی ہوئی:ڈونگے والے دو چمچ سوکھادھنیا موٹا کٹا ہوا:ڈونگے والے دو چمچ گرم مصالحہ پسا ہوا:کھانے والے دو چمچ کلونجی:ثابت دو ڈونگے کے چمچ نمک پسا ہوا:ڈونگے والے دو چمچ ہلدی...
  5. جاسمن

    تیرہویں سالگرہ رنگوں کے نام مع تصاویر

    *رنگوں کے اُردو نام جو ہم بُھولتے جا رہے ہیں۔* مشتاق احمد یوسفی کی کتاب *"آبِ گُم"* سے ایک اِقتباس نقل جس میں اُنھوں نے رنگوں کے وہ قدیم نام گِنائے تھے جو ہماری زبان سے تیزی سے مَتروک ہو رہے ہیں۔ یوسفی صاحب نے لکھا تھا۔۔ *’’افسوس! ہمیں اِحساس نہیں کہ ہماری ہاں رنگوں کے قدیم اور خوبصورت نام...
  6. جاسمن

    تیرہویں سالگرہ "کبھی ہم بھی خوبصورت تھے۔"

    "کبھی ہم بھی خوبصورت تھے۔" چند خاص الخاص انسان لوگوں کے لئے بہت مفید ایجادات /دریافتیں کرتے ہیں، کچھ اور خاص انسان اِن دریافتوں/ایجادات میں اپنا حصہ ملاتے ہوئے اِن کی نوک پلک درست کرنے میں لگے رہتے ہیں۔ یہ بے غرض انسان بغیر کسی صلہ یا لالچ کے اپنے اندر سے اُٹھتی لگن ،شوق اور خدمتِ...
  7. جاسمن

    چترانہ

    پنجاب یونیورسٹی کے فاطمہ جناح ہال کا منظر تھا۔شام کا وقت تھا۔۔سہیلی بوٹینکل گارڈن گئی ہوئی تھی۔اس کی چھوٹی بہن میرے کمرے میں آئی۔ "باجی!میں آپ کے لئے فطرانہ لائی ہوں۔" "ہیں ں ں ں ں۔۔۔۔"ایک لمبی ساری ہیں ہمارے منہ سے نکلی اور سیدھی آسمان تک گئی۔ گہری چپ لگ گئی اور سوچوں میں کھو گئے۔ یا اللہ!!روزے...
  8. جاسمن

    بے وقوف لطیفے

    ایک بے وقوف روزانہ اپنے باورچی خانے میں جاتا اور چینی کا ڈبہ کھول کے دیکھتا،اور رکھ کے واپس آجاتا۔ کیونکہ ڈاکٹر نے کہا تھا کہ اپنی شوگر روزانہ چیک کرنی ہے۔
  9. جاسمن

    اخلاقیات

    جلد بازی اور شو مارنے کی عادت کی وجہ سے ہم بہت سے ایسے پیغامات اور ویڈیوز بھی شئیر کرتے ہیں جو اخلاقیات سے گرے ہوتے ہیں۔ ابھی حالیہ سیاسی تبدیلیوں کے تناظر میں اس قدر لطیفے ، مختلف اقوال،کہانیاں اور ویڈیوز لوگوں نے شئیر کیں کہ حد ہوگئی لیکن ابھی بھی بس نہیں ہورہی۔ جیسے ہی پیغام آیا۔۔۔بنا سوچے...
  10. جاسمن

    آہ!فیروز سنز مال روڈ لاہور

    ارائیں بچے کا دل وحشی ہوگیا محمد حنیف 17 جون 2017 کسی دھندے کے بند ہونے کا کیا ماتم کرنا۔ ایک بند ہوتا ہے تو دس کھل جاتے ہیں۔ لاہور کی قدیم اور سب سے بڑی کتابوں کی دکان فیروز سنز بک شاپ متصل الفلاح بلڈنگ مال روڈ اس سال کے شروع میں بند ہوئی تو زندہ دلان لاہور کی زندہ دلی میں کوئی فرق نہیں آیا۔...
  11. جاسمن

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    یا اللہ میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے ایک صوفی منش ہیڈ ماسٹر کے بارے میں ایک واقعہ بہت مشہور ہوا، جو بہت سے لوگوں کی زبانی میں نے ان کی وفات کے بعد سنا۔ جب وہ کسی سکول میں استاد تعینات تھے تو انہوں نے اپنی کلاس کا ٹیسٹ لیا۔ ٹیسٹ کے خاتمے پر انہوں نے سب کی کاپیاں چیک کیں اور ہر بچے کو اپنی اپنی...
  12. جاسمن

    سکولوں میں انتخابات

    میرے بچوں کے سکول میں پچھلے سال انتخابات ہوئے تو وائس ہاؤس کیپٹن کے لئے میرا بیٹا بھی کھڑا ہوا۔بابا نے کچھ نہ کہا۔نہ اچھا نہ برا۔بس خاموش رہے شاید یہ وجہ تھی کہ ایک تجربہ حاصل کر لے۔ اب ہمارا گھر واقعی ایک انتخاب میں حصہ لینے والے امیدوار کا گھر لگتا تھا۔جابجا پوسٹر،تصاویر۔پمفلٹ۔کارڈ۔چارٹ...
  13. جاسمن

    لڑکی،بیٹی،ماں،خاتون،بہن،بیوی، عورت،

    خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ایک لڑی۔ یہاں ہم ایسی شاعری شئیر کریں گے جو خواتین ،لڑکیوں،بیٹیوں ،بہنوں وغیرہ سے متعلق ہو گی۔
  14. جاسمن

    وہ جب ملے تو نیا سا دکھائی دیتا ہے

    ایک غزل اصلاح کی منتظر جمالِ یار بھی کیسا دکھائی دیتا ہے کبھی چنداکبھی تارہ دکھائی دیتا ہے یہی اِک بات اُسے منفرد بناتی ہے) وہ جب ملے تو نیا سا دکھائی دیتا ہے نہ دیکھو شکل بس آواز ہی سُنے جاؤ یہ سودا ہجر کا سستا دکھائی دیتا ہے پُکارتا ہوں تو وہ مُڑ کے دیکھتا ہی نہیں وہ اپنے حسن سے آگاہ...
  15. جاسمن

    آدم کے ساتھ حوّا بھی اُتری تھی کل یہاں

    ایک غزل برائے اِصلاح آواز دوں تو بند ہیں رستے سبھی یہاں چلنے لگوں تو ملتے نہیں پاؤں کے نشاں منزل تلک تو آنکھ کی بینائی ساتھ تھی منزل ملی تو ہوئی ہیں محسوس کرچیاں لوگوں نے تجھ سے پہلے مجھے دیں عقیدتیں رُسوا ہوئے تو کھول دیں سب ہی نے کھڑکیاں آؤ تو کبھی چاہنے والوں کے شہر میں دِل کی ہر گلی میں...
  16. جاسمن

    ٹی وی بھی اب سٹیج ہے۔۔۔

    سیاست پہ مزاحیہ پروگرام دکھانے کا سلسلہ شروع ہؤا۔ پھربدلتے وقت نے دیکھا کہ ایک پروگرام میں علامہ اقبال کو دکھایا گیا اور کافی "بےعزتی" والا پروگرام تھا۔ جسے میں نے تھوڑا سا دیکھا اور صدمے کی وجہ سے بند کر دیا۔ عزیزی کا ایک پروگرام شروع ہؤا۔ کافی بہتر پروگرام تھا۔ ہنسی کے ساتھ ساتھ کچھ سیکھنے...
  17. جاسمن

    ڈاکٹر عامر لیاقت

    و ڈاکٹر عامر کی دوپٹے کے بارے میں ایسی بات جسے سن کر آپ آگ بگولا ہوجائیں گے 02 جنوری 2016 لاہور( ویب ڈیسک) معروف ٹی وی کمپیئر اور مذہبی سکالر کے طور پر جانے جانیوالے ڈاکٹر عامر لیاقت کی ’مذہبی لیاقت‘ کا ایک اور ایسا پہلو اس وقت دیکھنے کو ملا جب انہوں نے نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں بطور...
  18. جاسمن

    اللہ تعالیٰ اور پیارے نبیﷺ کے بارے میں ہمارے ذاتی احساسات

    اللہ تعالیٰ اور پیارے نبیﷺ کے بارے میں ہمارے ذاتی احساسات
  19. جاسمن

    خاموشی ،پھول اور شمعیں نہیں۔دُعا اور صدقہ

    خاموشی،پھول اور شمعیں نہیں۔ دُعا اور صدقہ ہمارا دین الحمد اللہ زندگی کے ہر پہلو کا احاطہ کرتا ہے۔ پیارے نبیﷺ نے اپنے آخری خُطبہ میں دینِ اسلام کے مکمل ہو نے کا اعلان کر دیا تھا۔ اگر ہم اپنے انتہائی اہم مواقع پہ بجائے اپنے پیارےنبیﷺ کے...
  20. جاسمن

    واجاں ماریاں بُلایا کئی واروے،کسے نے میری گل نہ سُنی۔۔۔۔۔

    واجاں ماریاں بُلایا کئی وار وے ،کسے نے میری گل نہ سُنی جی ہاں۔ موصوف آوازیں دینے میں نمبر ایک ہیں۔ اِن کے بارے میں مشہور ہے کہ محفل میں سب سے زیادہ دھاگے کھولنے کا اعزاز اِن کے پاس ہے ۔ اگر ایسا نہیں بھی ہے تو بھی محفلین ایسا سمجھنے پہ مجبور ہیں ۔نہ صرف سب سے زیادہ دھاگے کھولنے کا اعزاز اِن کے...
Top