تیرہویں سالگرہ رنگوں کے نام مع تصاویر

جاسمن نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 14, 2018

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,980
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    انگریزی: turquoise
    اردو: فیروزی
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,980
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
    Red
    لال/سرخ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
  3. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,980
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
    Marroon
    عنابی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
  4. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,481
    [​IMG]

    baby pink
    گلابی
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,481
    [​IMG]
    Shocking pink
    آتشی گلابی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
  6. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    24,021
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    وہ سب تو ٹھیک ہے لیکن ان رنگوں کا محفل کی سالگرہ کے ساتھ کیا تعلق ہے؟ یا میں ہی سمجھ نہیں پایا جیسے آج تک رنگوں کی صحیح پہچان نہیں ہو سکی۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,980
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    جی اسی لئے یہ دھاگہ کھولا ہے کہ آج محفل کی تیرہویں سالگرہ پہ تو نام آجانے چاہیئں۔
    یہ کھیل ہے۔
    اور رنگوں کی پہچان کے لئے ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    3,718
    موڈ:
    Cool
    السلام علیکم ۔
    یہ لیڈیز بیگ ہے۔ مرد بےچاروں کی کوئی شئ ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,481
    جاسمن آپی، یہ آئیڈیا بہت اچھا ہے۔ لیکن محفل کی سالگرہ کے بجائے "کھیل ہی کھیل میں" زمرہ اس کے لیے زیادہ موزوں معلوم ہوتا ہے۔ :)
    ہمیں بھی دھاگہ دیکھ کے یہی خیال آیا تھا۔ لیکن اگر آپ سالگرہ کے عنوان سے مطمئن ہیں تو ہمیں بھی کوئی مسئلہ نہیں۔ :rolleyes:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    12,923
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یہ کون سا رنگ کہلاتا ہے ؟
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. شکیب

    شکیب محفلین

    مراسلے:
    1,363
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    دھانی کہتے ہیں ہمارے یہاں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  12. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    24,021
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    کیا اس شیروانی سے کام چل جائے گا! :)

    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
  13. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    24,021
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    مجھے تو ہرا لگ رہا ہے! کیا ساون شروع ہو گیا؟ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  14. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,109
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    ہاں چلے گا بلکہ دوڑے گا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • زبردست زبردست × 1
  15. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    24,021
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آپ کا کام تو قبلہ شیروانی کے بغیر بھی چل جائے گا، تکلف میں پڑنے کی کیا ضرورت ہے! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  16. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,109
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    ہاں یہ بات بھی ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    12,923
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کیا بھائی ،
     
  18. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    3,718
    موڈ:
    Cool
    محترم! کمال کے گیانی ہیں آپ ۔ دوڑے گا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  19. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,837
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہاں بتانا ہے، پوچھنا نہیں۔
    اور وہ بھی انگریزی، اردو دونوں میں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,837
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    زیادہ تر پختون علاقوں میں سفید شلوار قمیض، واسکٹ اور پشاوری چپل کا رجحان یے غالباًً؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر