تیرہویں سالگرہ رنگوں کے نام مع تصاویر

زیک

ایکاروس
اپنا بھی کچھ ایسا ہی حال ہے! :)

male-vs-female-color-perceptions-preferences-feature-image.jpg
مجھے تو ایک ارب رنگوں کا علم ہے
 

زیک

ایکاروس
انھوں نے پروگرام بنا کر فائل بھیج دینی ہے کہ اپنے پاس چلا لیں، سب رنگ پرنٹ ہو جائیں گے۔
آٹھ بٹ فی چینل سے 16 ملین رنگ تو پرنٹ ہو جائیں گے۔ لیکن ایک ارب رنگوں کے کئے دس بٹ والا گرافکس کارڈ اور مانیٹر چاہیئے ہو گا
 
Top