فلسطین

  1. کاشفی

    اسرئیل کا پیشوائے اعظم عوفادیا یوسف چل بسا

    اسرئیل کا پیشوائے اعظم عوفادیا یوسف چل بسا اسرئیل کا "پیشوائے اعظم" عوفادیا یوسف چل بسا، عوفادیا یوسف 1973ء سے 1983ء تک یہودیوں کے سب سے بڑے منصب کا حامل رہا اور اپنے فتنہ انگیز بیانات اور یہودی پرستی میں کافی مشہور رہا۔ یروشلم: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آنجہانی عوفادیا کی 93...
  2. کاشفی

    اسرائیل نے الخلیل کی مسجدِ ابراہیمی نمازیوں کیلئے بند کردی

    اسرائیل نے الخلیل کی مسجدِ ابراہیمی نمازیوں کیلئے بند کردی الخلیل…اسرائیل نے الخلیل شہر میں مسجد ابراہیمی کو جمعرات اور جمعہ کے درمیانی رات کو نمازیوں کیلئے بغیر کسی وجہ کے بند کردیا۔ اس اقدام سے پہلے اسرائیل نے اعلان کیا تھا کہ وہ فوج کی مدد سے مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں یہودیوں کی نئے سال...
  3. کاشفی

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملہ،دو شہید،درجنوں زخمی

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملہ،دو شہید،درجنوں زخمی رملہ (دنیا نیوز)اسرائیلی فورسز نے فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر فائرنگ کر کے 2 شہریوں کو شہید اور درجنوں کو زخمی کر دیا۔ اسرائیلی فورسز نے صبح سویرے مغربی کنارے میں رملہ اور قلندیہ کے علاقے میں واقع فلسطینیوں کے کیمپ پر...
  4. کاشفی

    اسرائیل کا فلسطین میں یہودیوں کیلئے نئی تعمیرات کرنے کا اعلان

    اسرائیل کا فلسطین میں یہودیوں کیلئے نئی تعمیرات کرنے کا اعلان تل ابیب…اسرائیل نے فلسطین میں نئی تعمیرات کرنے کا اعلان کردیا۔جس پر فلسطین نے اسرائیل کی جانب سے مذاکراتی عمل کو غیر سنجیدہ قرار دے دیا ہے۔اسرائیلی حکام کے مطابق ہزار نئے گھروں کی تعمیرات مغربی و مشرقی فلسطین میں کی جائیں گی۔ جس پر...
  5. زین

    بچوں کیلئے ماتم کناں فلسطینی باپ کو دیکھ کر میں رو پڑا تھا۔اسرائیلی وزیراعظم

    بچوں کیلئے ماتم کناں فلسطینی باپ کو دیکھ کر میں رو پڑا تھا۔اسرائیلی وزیراعظم یروشلم ........اسرائیلی وزیراعظم ایہود المروٹ نے کہا ہے کہ وہ اپنے بچوں کیلئے ماتم کناں فلسطینی باپ کو دیکھ کررو پڑے تھے جو ٹیلی ویژن پر مدد کیلئے پکار رہا تھا۔ برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق ایک اخباری انٹرویو میں...
  6. طالوت

    سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی (1)

    حركة المقاومة الاسلامية H A M A S حماس ، شیخ احمد یاسین ، عبدالعزیز رنتیسی اور محمد طہٰ کی قیادت میں 1987 میں قیام عمل میں لائی گئی ۔۔ مصر کی اخوان المسلمین سے روحانی طور پر تعلق رکھنے والی اس تحریک نے مجاہدین آزادی فلسطین کی جدو جہد میں ایک نئی روح پھونکی ۔۔ مسلح اور پھر سیاسی جدوجہد...
  7. باذوق

    غزہ پر قبضہ ، حقیقت کیا ہے؟ -اسرائیلی تجزیہ نگار

    غزہ پر قبضہ / حقیقت کیا ہے؟ - اسرائیلی تجزیہ نگار معروف اسرائیلی تجزیہ نگار لیری ڈرفنر (LARRY DERFNER) ، یروشلم پوسٹ میں لکھتے ہیں : Rattling the Cage: Clueless in Gaza اردو ترجمانی : باذوق غزہ کے متعلق ہمیں اپنی سوچ کو بدلنا ہوگا ، ہمیں اپنی راہِ عمل کو بھی بدلنا ہوگا ، بے رحمی اور...
Top