فاروق احمد بھٹی

  1. فاروق احمد بھٹی

    اب تو نئے سفر کی شروعات ہو گئی

    اساتذہ کرام جناب محمد یعقوب آسی صاحب، جناب الف عین صاحب، جناب محمد وارث صاحب، اور دیگر صاحبانِ علم اور محفلین کے سامنے ایک غزل اصلاح کی غرض سے پیش ہے۔ اپنی قیمتی آرا سے نواز کر شکریہ کا موقع دیں۔ اب تو نئے سفر کی شروعات ہو گئی اچھا ہوا کہ خود سے مِری بات ہو گئی کل رات نیند آ گئی کانٹوں کی سیج...
  2. فاروق احمد بھٹی

    پاکستان۔ ضلع بہ ضلع، شہر بہ شہر، قریہ بہ قریہ

    اختصار کے ساتھ اس لڑی کے بارے میں اتنا ہی ، کہ اس میں پاکستان کے تمام اضلاع کی تصاویر شامل کروں گا اور کوشش کروں گا کہ تمام اضلاع میں مختلف شہروں کی بھی تصاویر پیش کروں شروع میں پاکستان کے بارے میں کچھ۔ مذہب:اسلام
  3. فاروق احمد بھٹی

    لفظ قدر کے تلفظ اور اس کے استعمال کا مسئلہ

    اساتذہ کرام جناب الف عین صاحب اور جناب محمد یعقوب آسی صاحب اور دیگر اہل زبان اور اہل علم سے لفظ قدر کے متعلق راہنمائی کی ضرورت ہے۔ گردشِ دوراں مجھے یوں آزمانا چھوڑ دے اس قدر تو مشکلیں میری بڑھانا چھوڑ دے اوپر بیان کردہ میرے شعر پر ایک مہربان نے یہ (نیلے رنگ میں لکھی ہوئی) رائے دی جو کہ کافی...
  4. فاروق احمد بھٹی

    سانحہِ پشاور

    سانحہِ پشاور ہر طرف بکھرے ہیں لاشے اور فضا غمگین ہے اے پشاور شام تیری خون سے رنگین ہے لاشوں سے لپٹی ہوئی مائیں ہیں اور آہ و فغاں باپ ہیں بے کس سے اور بہنیں بھی ہیں ماتم کناں خون کے پیاسے تھے وحشی کس قدر بیباک تھے ترس بچوں پر نہ کھایا اس قدر سفاک تھے اس قدر ظالم بھی ہو سکتا ہے کوئی فتنہ گر...
  5. فاروق احمد بھٹی

    پریشان خیالی

    کبھی کبھی انسانی خیالات عجیب لا یعنی قسم کے بہاؤ کا شکار ہو جاتے ہیں شائد اسی کو پریشان خیالی کہتے ہیں ۔ مختلف قسم کے خیالات بلکہ بے بہا قسم کے خیالات ایک کے بعد ایک ایسے دماغ سے گزرتے ہیں جیسے کسی نہایت ہی گنجان سڑک سے گزرتی ہوئی مختلف اقسام کی تیز رفتار گاڑیاں۔ ایسا نہ جانے کیوں ہوتا ہے پر جب...
  6. فاروق احمد بھٹی

    طویل موسم ملال کا ہے

    اساتذہ کرام جناب محمد یعقوب آسی صاحب، جناب الف عین صاحب، جناب محمد وارث صاحب، اور دیگر صاحبانِ علم اور محفلین کے سامنے ایک غزل اصلاح کی غرض سے پیش ہے۔ اپنی قیمتی آرا سے نواز کر شکریہ کا موقع دیں۔ خیال تیرے جمال کا ہے یہ مرحلہ بھی کمال کا ہے بیاں ہو کیسے جمال تیرا کہ مسئلہ کچھ مثال کا ہے کبھی تو...
  7. فاروق احمد بھٹی

    پطرس بخاری بچے

    یہ تو آپ جانتے ہیں کہ بچوں کی کئی قسمیں ہیں مثلاً بلی کے بچے ، فاختہ کے بچے وغیرہ۔ مگر میری مراد صرف انسان کے بچوں سے ہے ، جن کی ظاہرہ تو کئی قسمیں ہیں ، کوئی پیارا بچہ ہے اور کوئی ننھا سا بچہ ہے۔ کوئی پھول سا بچہ ہے اور کوئی چاند سا بچہ ہے۔ لیکن یہ سب اس وقت تک کی باتیں ہیں۔ جب تک برخوردار...
  8. فاروق احمد بھٹی

    مری غزل میں تغزل ملے گا کیا تم کو

    اساتذہ کرام جناب محمد یعقوب آسی صاحب، جناب الف عین صاحب، جناب محمد وارث صاحب، اور دیگر صاحبانِ علم اور محفلین سے التماس ہے کہ غزل کی غلطیوں کے بارے میں راہنما ئی و اصلاح فرمائیں۔ شکریہ مری غزل میں تغزل ملے گا کیا تم کو کہ میرے عہد میں محفوظ نقدِ جان نہیں یہاں پہ چیتھڑے اڑتے ہیں روز جسموں کے قہر...
  9. فاروق احمد بھٹی

    فراز اے میرے وطن کے خوش نواؤ

    اے میرے وطن کے خوش نواؤ! (واشنگٹن میں پاکستانی شعراء کی آمد کے موقع پر لکھی گئی) اک عمر کے بعد تم ملے ہو اے میرے وطن کے خوش نواؤ ہر ہجر کا دن تھا حشر کا دن دوزخ تھے فراق کے الاؤ روؤں کے ہنسوں سمجھ نہ آئے ہاتھوں میں ہیں پھول دل میں گھاؤ تم آئے تو ساتھ ہی تمہارے بچھڑے ہوئے یار یاد آئے اک زخم پہ...
  10. فاروق احمد بھٹی

    ’’چلتن ایکسپریس‘‘

    اسد جعفری اذیت ناک اس گاڑی کا اندازِ روانی ہے بڑی دلدوز اس کے ہر مسافر کی کہانی ہے سفر کی ہر صعوبت اک بلائے نا گہانی ہے نہ روٹی ہے نہ سالن ہے نہ چائے ہے نہ پانی ہے یہ ڈیزل کی بجائے ہر قدم پر جان کھاتی ہے جوانی آدمی کی راستے میں بیت جاتی ہے یہاں ایمان کی دولت...
  11. فاروق احمد بھٹی

    سینہِ سوزاں تِری بیتابی یہ بیکار ہے

    اساتذہ کرام جناب محمد یعقوب آسی صاحب، جناب الف عین صاحب، جناب محمد وارث صاحب، اور دیگر صاحبانِ علم اور محفلین سے التماس ہے کہ غزل کی غلطیوں کے بارے میں راہنما ئی و اصلاح فرمائیں۔ شکریہ سینہِ سوزاں تِری بیتابی یہ بیکار ہے کس لئے تو نے کیا جینا مِرا دشوار ہے ہر گھڑی تیری لڑائی مجھ سے کیوں ہونے...
  12. فاروق احمد بھٹی

    میں ایسی قوم سے ہوں جس کے وہ بچوں سے ڈرتا ہے

    پتہ کیا پوچھتا ہے وہ کتابوں میں ملوں گا میں کئے ماں سے ہیں جو میں نے کہ وعدوں میں ملوں گا میں میں آنے والا کل ہوں وہ مجھے کیوں آج مارے گا یہ اس کا وہم ہو گا کہ وہ ایسے خواب مارے گا تمھارا خون ہوں نہ اس لئے اچھا لڑا ہوں میں بتا آیا ہوں دشمن کو کہ اس سے تو بڑا ہوں میں میں ایسی قوم سے ہوں جس کے وہ...
  13. فاروق احمد بھٹی

    گردشِ دوراں مجھے یوں آزمانا چھوڑ دے

    اساتذہ کرام جناب محمد یعقوب آسی صاحب، جناب الف عین صاحب، جناب محمد وارث صاحب، اور دیگر صاحبانِ علم اور محفلین سے التماس ہے کہ غزل پر نظر فرمائیں۔ شکریہ گردشِ دوراں مجھے یوں آزمانا چھوڑ دے اس قدر تو مشکلیں میری بڑھانا چھوڑ دے ضبط کیسے میں کروں ، اتنی مِری برداشت کب خواہشوں پر حملہ کرنا اور ستانا...
  14. فاروق احمد بھٹی

    ذرا یہ ورلڈ کپ ہو لے تو اس کے بعد دیکھیں گے

    پروفیسرعنایت علی خاں مجھے ہمسائے کے گھر میں جونہی شعلے نظر آئے تو قبل اس سے کہ یہ آتش مرے گھر تک پہنچ جائے بہ عجلت تھانے اور فائر بر گیڈ فون کھڑکائے مگر دونوں جگہ سے یہ جواب لاجواب آئے ذرا یہ ورلڈ کپ ہو لے تو اس کے بعد دیکھیں گے مرا اک دوست مدت بعد مجھ سے ملنے آیا کل یہیں دل...
  15. فاروق احمد بھٹی

    دلِ نا صبور میرا

    اساتذہ کرام جناب محمد یعقوب آسی صاحب ، جناب الف عین صاحب، اور دیگر صاحبانِ فن اور محفلین سے نظم پر آرا پیش کرنے کی درخواست ہے۔ کوئی راہبر نہیں ہے کوئی راہ بھی نہیں ہے مِرے ذہن و دل کو شاید کوئی جستجو نہیں ہے نہ زوال پا رہا ہے نہ عروج پا رہا ہے اسے منزلوں کی ضد ہے بھلے ہو کہیں بسیرا کسے ڈھونڈتا...
  16. فاروق احمد بھٹی

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    اردو محفل میں وارد ہوئے دو ہفتے ہوئے ،اس محفل کا حال احوال دیکھا مختلف لڑیاں بھی دیکھیں اور یہ دیدہ درہنی ابھی جاری ہے ۔ زائرین کی آمدو رفت کا سلسلہ جو دیکھا تو بڑی پریشانی ہوئی سوچا اس پریشانی میں محفلین کو بھی شامل کر لیا جائے ، وہ کہتے ہیں نہ کے دکھ بانٹنے سے کم ہوتے ہیں ۔ تو محفلین ،ترتیب...
  17. فاروق احمد بھٹی

    کلام الامام امام الکلام

    واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا نہیں سنتا ہی نہیں مانگنے والا تیرا دھارے چلتے ہیں عطاکے وہ ہے قطرہ تیرا تارے کھلتے ہیں سخا کے وہ ہے ذرہ تیرا فیض ہے یا شہ تسنیم نرالا تیرا آپ پیاسوں کے تجسس میں ہے دریا تیرا اغنیا پلتے ہیں در سے وہ ہے باڑا تیرا اصفیا چلتے ہیں سر سے وہ ہے رستا تیرا میں تو مالک ہی...
  18. فاروق احمد بھٹی

    اقبال جوابِ شکوہ سے چند نعتیہ اشعار نظرِ قارئین

    قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے دہر میں اسم محمدﷺ سے اجالا کر دے ہو نہ یہ پھول تو بلبل کا ترنم بھی نہ ہو چمن دہر میں کلیوں کا تبسم بھی نہ ہو یہ نہ ساقی ہو تو پھر مے بھی نہ ہو، خم بھی نہ ہو بزم توحید بھی دنیا میں نہ ہو، تم بھی نہ ہو خیمہ افلاک کا استادہ اسی نام سے ہے نبض ہستی تپش آمادہ اسی نام...
  19. فاروق احمد بھٹی

    استاد زمن علامہ حسن رضا رحمتہ اللہ تعالی علیہ کی لکھی ہوئی ایک نعت

    عاصیوں کو دَر تمہارا مل گیا بے ٹھکانوں کو ٹھکانا مل گیا فضلِ رب سے پھر کمی کس بات کی مل گیا سب کچھ جو طیبہ مل گیا کشفِ رازِ مَنْ رَّاٰنِی یوں ہوا تم ملے تو حق تعالیٰ مل گیا خلد کیسا کیا چمن کس کا وطن مجھ کو صحرائے مدینہ مل گیا آنکھیں پُر نم ہو گئیں سر جھک گیا جب ترا نقشِ کفِ پا مل گیا تیرے دَر...
Top