پاکستان۔ ضلع بہ ضلع، شہر بہ شہر، قریہ بہ قریہ

اختصار کے ساتھ اس لڑی کے بارے میں اتنا ہی ، کہ اس میں پاکستان کے تمام اضلاع کی تصاویر شامل کروں گا اور کوشش کروں گا کہ تمام اضلاع میں مختلف شہروں کی بھی تصاویر پیش کروں شروع میں پاکستان کے بارے میں کچھ۔

مذہب:اسلام
kaaba.jpg
 
شروع کرتے ہیں پاکستان کے صوبہ پنجاب سے اور صوبہ پنجاب میں سب سے پہلے
ضلع اٹک:1
ضلع اٹک پنجاب ، پاکستان کے شمال مغربی علاقے میں واقع ہے جس کو مزید چھ تحصیلوں تقسیم کیا گیا ہے۔ اٹک ، فتح جھنگ ،حسن ، پنڈی گھیب ، جنڈ اور حضرو۔
ضلع اٹک کے مشہور مقامات میں گردوارا پنجہ صاحب،(حسن ابدال)۔ مغلیہ زمانے کا اٹک قلعہ۔ اٹک آئل فیلڈز۔ شاہ پور ڈیم (فتح جھنگ)۔ غازی بھروتا نہر۔ دریائے کابل اور دریائے سندھ کے باہمی ملاپ کا مقام کنڈ۔ شامل ہیں۔
District%20Attock.jpg

attock-city-map.jpg

ضلع اٹک کے بارے میں مزید تفصیلات جاننے کے لئے ان ویب سائٹ کا وزٹ کیا جا سکتا ہے۔

http://www.punjab.gov.pk/attock
http://www.findpk.com/cities/Explorer-pakistan-Attock.html
 
آخری تدوین:
ضلع اٹک کی تحصیل حسن ابدال میں واقع گردوارا پنجہ صاحب جہاں پوری دنیا سے سکھ حضرات سال میں دو مرتبہ اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے کے لئے حاضر ہوتے ہیں۔
History%20of%20%20Historical%20Gurudwara%20Panja%20Sahib%20(Pakistan).jpg
05_big.jpg
Gurdwara-Panja-Sahib-Hasan-Abdal-Rawalpindi-in-Pakistan.jpg
 

arifkarim

معطل
چونکہ ہمارا آبائی گاؤں ضلع چنیوٹ میں ہے اسلئے وہاں کی کچھ معلومات:
Punjab_Dist_Chanyout.svg.png

چنیوٹ کے مشہور مقامات میں عمر حیات محل، شاہی مسجد چنیوٹ، انگریزوں کے زمانے کا قدیم پُل شامل ہے:
عمر حیات محل:
B3559AaCcAAk_SA.jpg

omer-hayat-mahal-6.jpg

omer-hayat-mahal-5.jpg

omar-hayat-mahal-is-a-19th-century-wooden-architectural-wonder-of-chiniot-district-a-in-pakistan-it-is-also-known-as-gulzar-manzil2.jpg

2048019557_8cba2c8f37_z.jpg

Chinot%20-%20Umer%20Hayat%20Palace%20-%20Flikr%20-%202011%20-%2002.jpg

8489198654_f96076d6ff_b.jpg

chiniot-amazing.jpg

7122053793_62dbd4ca0d_b.jpg
10774173763_51ef1c44ff_b.jpg
 
مدیر کی آخری تدوین:
چونکہ ہمارا آبائی گاؤں ضلع چنیوٹ میں ہے اسلئے وہاں کی کچھ معلومات:
Punjab_Dist_Chanyout.svg.png

چنیوٹ کے مشہور مقامات میں عمر حیات محل، شاہی مسجد چنیوٹ، انگریزوں کے زمانے کا قدیم پُل شامل ہے:
عمر حیات محل:
B3559AaCcAAk_SA.jpg

omer-hayat-mahal-6.jpg

omer-hayat-mahal-5.jpg

omar-hayat-mahal-is-a-19th-century-wooden-architectural-wonder-of-chiniot-district-a-in-pakistan-it-is-also-known-as-gulzar-manzil2.jpg

2048019557_8cba2c8f37_z.jpg

Chinot%20-%20Umer%20Hayat%20Palace%20-%20Flikr%20-%202011%20-%2002.jpg

8489198654_f96076d6ff_b.jpg

chiniot-amazing.jpg

7122053793_62dbd4ca0d_b.jpg
10774173763_51ef1c44ff_b.jpg
عمر حیات محل پر ایک مکمل لڑی محفل پر موجود تھی، لیکن اس میں اب تصاویر نظر نہیں آتیں۔ آپ کسی ایسی شئیرنگ سائیٹ سے ربط شامل کیجیے جو تادیر برقرار رہیں۔ شکریہ
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
چنیوٹ کا قدیم تاریخی پُل:
83824177.jpg

یہاں ہمارے بچپن میں کبھی پانی ہوا کرتا تھا خاصا گہرا قسم کا:
83824531.jpg

83824865.jpg

83825065.jpg

83825221.jpg

77178466.jpg

یہاں کبھی ٹرین بھی چلتی تھی، باقاعدگی سے:
84076899.jpg

24402299.jpg

84076591.jpg

83825337.jpg

کچھ فضائی مناظر:
01092011123.jpg

83825338.jpg

اس گمشدہ انگریز انجینئر کی تلاش ہے جسکے بنائے ہوئے پُل 200 سال بعد آج بھی قائم ہیں:
84076641.jpg

اسکی یاد میں حال ہی میں ایک نیا پُل تعمیر کیا گیا پر یہاں ٹرین نہیں لوگ چلتے ہیں:
81002638.jpg

81002448.jpg
81002444.jpg

اور آخر میں چنیوٹ کی چوٹی:
81693991.jpg
 
Top