پاکستان۔ ضلع بہ ضلع، شہر بہ شہر، قریہ بہ قریہ

کچھ اندرونی مناظر نور محل بہاولپور کے
5589985168_75eee142f4_b.jpg
7997679586_07220c2fa5.jpg
GTGRoadTrip_055_pheya.jpg
402006_328836420473562_269499039740634_1195118_1842913659_n.jpg
 
یہ نور محل عوامی تفریح گاہ ہے ؟ یا کسی فرد کی ملکیت ہے ؟
پہلے محکمہ اوقاف کے پاس تھا ۔ 1971 سے پاکستان آرمی کے پاس لیز پر ہے ملکیت کبھی تھا نواب صاحب بہاول خان کی نسل کی اب شاید ان میں سے کوئی رہا نہیں
پہلے یہ پاکستان آرمی کی ۔۔۔ کور کا صدر دفتر تھا۔
لیکن ۔۔۔شاید اب نہیں۔
جاسمن
 
فاروق بھائی یہ ساری تصاویر آپ کے پاس پہلے سے موجود ہیں یا آپ انہیں جمع کر رہے ہیں ؟
نہیں جناب یہ میرے پاس پہلے سے موجود نہیں اور میں انہیں جمع بھی نہیں کر رہا۔ محفل میں پاکستان کے حوالے سے تصاویر دیکھیں تو سوچا محفلین کو اور خود کو بھی پاکستان کے تمام اضلاع کی سیر کرائی جائے جب نیٹ گردی کرنی ہے تو ترتیب اور طریقے سے کر لیتے ہیں۔ ویسے محفل پہ اپ لوڈ کا آپشن نہیں ہے۔ لنک شئیر کر رہا ہوں جہاں سے ملتے ہیں
 
ضلع بہاولپور میں واقع ایک اور محل "دربار محل" چند تصاویر
فاروق بھائی اس دربار محل کا بھی بتا دیں ۔ ایک تصویر سے لگ تو رہا ہے کے عوام کے لیے کھلتا ہے یہ ۔
ویسے محل اچھا ہے ۔ اور اس محل سے بھی اچھی ایک چیز ہے پتہ ہے کیا ؟
 
فاروق بھائی اس دربار محل کا بھی بتا دیں ۔ ایک تصویر سے لگ تو رہا ہے کے عوام کے لیے کھلتا ہے یہ ۔
ویسے محل اچھا ہے ۔ اور اس محل سے بھی اچھی ایک چیز ہے پتہ ہے کیا ؟
عوام کے لئے تقریبا سارے ہی دربار کھلتے ہوں گے میرے خیال میں کیوں کہ ہر دربار کے تصاویر لینے والے وزٹ کرنے ہی گئے تھے۔ تصاویر ڈھونڈتے ہوئے معلوم ہوا۔
اور اس محل سے اچھی چیز کیا ہے بھلا؟
 
نوازش ذرہ نوازی کے لئے ویسے ان سب سے اچھا ہمارا پیارا پاکستان بس دیکھنے کے لئے محبت کی نظر چاہئے یا کم از کم تعصب سے بھری نہ ہو

جی سو فیصد درست کہا آپ نے۔
اللہ نے ہمیں( ویسے تو پوری کائنات انسان کےلیے ہے) ہمیں اتنا اچھا ملک دیا ہے کہ جتنا شکر کیا جائے کم ہے ۔ یہاں سال کے چار موسم ہیں ۔ اونچے پہاڑ، گہرے سمندر، لہلہاتے کھیت اور ہرے بھرے میدان، صحرا، سطح مرتفع کے حسین علاقے اور کیا کیا کچھ نہیں دیا ۔ یا اللہ تیرا شکر ہے ۔
 
یہاں سال کے چار موسم ہیں ۔ اونچے پہاڑ، گہرے سمندر، لہلہاتے کھیت اور ہرے بھرے میدان، صحرا، سطح مرتفع کے حسین علاقے اور کیا کیا کچھ نہیں دیا ۔ یا اللہ تیرا شکر ہے ۔
سب کچھ ہے بس قدر کرنے والے کم ہیں۔ اور شکر ہے اللہ کا بیشک
 

جاسمن

لائبریرین
ادب دوست نور محل میں غریب ٹکٹ لے کے جا سکتے هیں. ‏‎:D‎ٹرپ بھی آتے هیں. آرمی کے پاس هی هے . اب تو فنکشنز کے لئے لان کرائے په ملتے هیں.تاہم آنے سے پہلے ایک بار تصدیق بہتر هے که کسی وجہ سے کسی دن عام لوگوں کے لئے بند بھی هو سکتا هے. ‎‏@فاروق احمد بھٹی عبدالقیوم چوہدری
 
آخری تدوین:

جاسمن

لائبریرین
عوام کے لئے تقریبا سارے ہی دربار کھلتے ہوں گے میرے خیال میں کیوں کہ ہر دربار کے تصاویر لینے والے وزٹ کرنے ہی گئے تھے۔ تصاویر ڈھونڈتے ہوئے معلوم ہوا۔
اور اس محل سے اچھی چیز کیا ہے بھلا؟
‎دربار محل پہلے اجازت لے کے جاتے تھے . ابھی تین دن پہلے پتہ کیا تو میجر صاحب نے کہا که سیکورٹی کی وجہ سے اب اجازت نہیں هے.
 
آخری تدوین:
لیں جی دربار محل کی اندرونی تصاویر اور اس سے بالکل پہلے نواب آف بہاول پور ریاست جناب محمد بہاول خان عباسی صاحب کی تصویر بھی اور نواب صاحب کے بالکل نیچے دوسرے نمبر پر جو تصویر ہے اسے ذرا بڑا کر کے دیکھیں میری درخواست پر
Bahawalpur-Photos-Nawab-of-Bahawalpur-Mohammad-Bahawal-Khan-Abbasi-V-in-1877-Old-Images-of-Bahawalpur.jpg
44584062.jpg
12850806683_5526788777_z.jpg
44401537.jpg
 
Top