عمر کی ساری تھکن لاد کے گھر جاتا ہوں رات بستر پہ میں سوتا نہیں مر جاتا ہوں میں نے جو اپنے خلاف آج گواہی دی ہے وہ ترے حق میں نہیں ہے تو مکر جاتا...
جسم شعلہ ہے جبھی جامۂ سادہ پہنا میرے سُورج نے بھی بادل کا لبادہ پہنا سلوٹیں ہیں مرے چہرے پہ تو حیرت کیوں ہے زندگی نے مجھے کچھ تم سے زیادہ پہنا...
احمد فراز کی ایک بیحد خوبصورت نظم کنیز حضور آپ اور نصف شب مرے مکان پر حضور کی تمام تر بلائیں میری جان پر حضور خیریت تو ہے حضور کیوں خموش...
ترا قرب تھا کہ فراق تھا وہی تیری جلوہ گری رہی کہ جو روشنی ترے جسم کی تھی مرے بدن میں بھری رہی ترے شہر میں چلا تھا جب تو کوئی بھی ساتھ نہ تھا مرے...
تُو کہ شمعِ شامِ فراق ہے دلِ نامراد سنبھل کے رو یہ کسی کی بزمِ نشاط ہے یہاں قطرہ قطرہ پگھل کے رو کوئی آشنا ہو کہ غیر ہو نہ کسی سے حال بیان کر یہ...
کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں محمدصفدر [IMG] ادب برائے ادب کہ ادب برائے زندگی، دونوں مفروضے مکمل طور پر درست ہیں نامکمل طور پر غلط ۔ ادب...
السلام علیم! میرے چھوٹے بھائی نے Allama Iqbal Online Photo Essay Competition میں حصہ لیا ہے۔ اور یہ ٹاپک منتخب کیا ہے۔ ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی...
وہ کرینہ ، وہ کرشمہ، وہ ایشوریا ہو کہ مادوری نہ شک کر دیکھ کر بٹوے میں میرے ان کی تصویریں میں فقط اس نیت سے ان کو دیکھتا ہوں بیگم نگاہِ مردِ مومن...
شیفتہ ہجر میں تو نالہء شب گیر نہ کھینچ صبح ہونے کی نہیں خجلتِ تاثیر نہ کھینچ اے ستم گر رگِ جاں میں ہے مری پیوستہ دم نکل جائے گا سینے سے مرے تیر...
السلام علیکم! احمد فراز کی نظمیں ٹائپنگ کا تیسرا زینہ "نایافت" سے انتخاب استادِ محترم الف عین صاحب فاتح بھائی قیصرانی بھائی مقدس آپی نوٹ:...
اپنے ہی شب و روز میں آباد رہا کر ہم لوگ بُرے لوگ ہیں، ہم سے نہ ملا کر شاید کسی آواز کی خوشبو نظر آئے آنکھیں ہیں تو خوابوں کی تمنا بھی کیا کر...
السلام علیکم! احمد فراز کی نظمیں ٹائپنگ کا دوسرا زینہ "پسِ انداز موسم" سے انتخاب استادِ محترم الف عین صاحب فاتح بھائی قیصرانی بھائی مقدس آپی...
شاید اُسے ملے گی لبِ بام چاندنی اُتری ہے شہر میں جو سرِ شام چاندنی مجھ سے اُلجھ پڑے نہ کڑی دوپہر کہیں؟ میں نے رکھا غزل میں ترا نام "چاندنی"...
سو زخم چھپائے ہیں تو پھر پھول ہوا ہوں کن مشکلوں سے صاحبِ کردار بنا ہوں مقتل میں مجھے جینے کے آداب سکھا دے اک پھول ہوں، سوکھی ہوئی ڈالی پہ کِھلا...
احمد فراز صاحب کا بی بی سی اردو کو دیا گیا ایک انٹرویو، جو پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ گفتگو: انور سِن رائے، تصاویر: تنویر شہزاد
کبھی سانول موڑ مہار وے میرے لُوں لُوں چیخ پکار وے کبھی سانول موڑ مُہار وے مَیں بیچ بڑی منجدھار وے مجھے دریا پار اتار وے میرے ہاتھوں میں چمکے...
حُسن غمزے کی کشاکش سے چھُٹا میرے بعد بارے آرام سے ہیں اہلِ جفا میرے بعد منصبِ شیفتگی کے کوئی قابل نہ رہا ہوئی معزولیِ انداز و ادا میرے بعد شمع...
جناب عزیزامین بھائی کی فرمائش پہ یہ دھاگہ کھولا ہے۔ اس میں ایران کے موجودہ صدر احمدی نژاد کے متعلق معلومات شئیر کی جائیں گی۔ احمدی نژاد کے دورِ...
آج ٹی وی پہ ایک پروگرام کے دوران یہ سننے کو ملا کہ "بحرِ شکست اردو میں صرف علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ نے استعمال کی ہے، بالِ جبریل کی نظم مسجدِ...
میں نے اقبال کو مرتے دیکھا تحریر: سر محمد شفیع علامہ اقبال کی وفات 21اپریل 1938ء کو صبح کے کوئی پانچ بجے واقع ہوئی، اور مجھے اس بات کا شرف...
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں