نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں۔

محمد بلال اعظم نے 'مزاحیہ شاعری' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 8, 2012

  1. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    وہ کرینہ ، وہ کرشمہ، وہ ایشوریا ہو کہ مادوری
    نہ شک کر دیکھ کر بٹوے میں میرے ان کی تصویریں
    میں فقط اس نیت سے ان کو دیکھتا ہوں بیگم
    نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں

    شاعر : سلمان گیلانی​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر