اصلاح سخن

  1. زین العاجزین

    برائے اصلاح و رائے

    اے زین حسنِ طرزِ محبت کی بات کر سنگ دل ستم شعار سے الفت کی بات کر حسنِ وفا کی' صبر کی' ہمت کی بات کر یارِ غنی کی چشمِ عنایت کی بات کر منظورئی نظر کی' لطافت کی بات کر تو اب دعائے حب کی اجابت کی بات کر ۔۔۔۔۔۔واسوخت۔۔۔۔۔ چل زین اب کے ترکِ محبت کی بات کر دشتِ وغائے شوق سے ہجرت کی بات کر
  2. زین العاجزین

    برائے اصلاح

    تو کیا ہوا جو ان نے تغافل برت لیا واپس جگر سے تیغِ نظر جو ہےکھینچ لی
  3. صریر

    قانون اس جہان کا کیسا ہے آج کل(غزل برائے اصلاح)

    الف عین سید عاطف علی یاسر شاہ شکیب ظہیر احمد ظہیر محترم اساتذہ کرام،آداب! بغرض اصلاح ایک غزل پیش خدمت ہے۔ آپ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قانون اس جہان کا کیسا ہے آج کل طاقت کے حق میں فیصلہ ہوتا ہے آج کل رِشتوں کا امتیاز ہے دولت کو دیکھ کر سب سے بڑا جہان میں پَیسہ...
  4. محمد فخر سعید

    اصلاح کر کے راہنمائی فرمائیں

    وفا مجھ سے نہ ہو پائی؟ چلو میں بے وفا، اچھا! کیا مجھ میں ہے اس کے بعد بھی باقی رہا اچھا؟ اگر میں چھوڑ جاؤں اور دل کو توڑ جاؤں تو مجھے دینا جو قاتل کی ہے ہوتی نا سزا، اچھا! ہاں اِک معصوم لڑکی تھی، کہاں اب کھو گئی ہے وہ؟ مرے پوچھے پہ کہتی ہے، وہ بھولا پن گیا، اچھا! کیا ہونے کا سوچا تھا، کہاں اب...
  5. صریر

    غزل برائے اصلاح۔

    الف عین سید عاطف علی ظہیراحمدظہیر یاسر شاہ شکیب محترم اساتذہ کرام، محفل پر پہلی غزل پیش کی ہے۔ آپ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راہ میں دل رُک رُک جاتا ہے کوچہءِ جاناں جب آتا ہے باتوں باتوں میں دل لے کر کہتے ہو، مجھے کیا آتا ہے جس پر آے اِس کی مرضی زور نہ دل پر چل پاتا...
  6. شاہ آتش

    غزل (برائے تنقید و اصلاح)

    سخن کو غزل سے یوں فرصت ملی ہے غمِ دل کو دل سے جو رخصت ملی ہے مرے اس قلم کو تُو کر دے مبارک سخن کو الٰہی کہ مدحت ملی ہے مجھے دل کو زم زم سے دھونا پڑا ہے تجھے دیکھنے کی اجازت ملی ہے وہ بچھڑا تو بالکل ہی ساکت رہا دل کہ یاسین سے دل کو حرکت ملی ہے بہت رو چکا ہوں مگر خوش ہوں میں اب کہ دل کو جو...
  7. شاہ آتش

    غزل (برائے تنقید و اصلاح)

    سخن کو غزل سے یوں فرصت ملی ہے غمِ دل کو دل سے جو رخصت ملی ہے مرے اس قلم کو تُو کر دے مبارک سخن کو الٰہی کہ مدحت ملی ہے مجھے دل کو زم زم سے دھونا پڑا ہے تجھے دیکھنے کی اجازت ملی ہے وہ بچھڑا تو بالکل ہی ساکت رہا دل کہ یاسین سے دل کو حرکت ملی ہے بہت رو چکا ہوں مگر خوش ہوں میں اب کہ دل کو جو...
  8. محمد فخر سعید

    اصلاح طلب ایک اور غزل۔۔۔۔

    سمجھیے جیسے مر گیا ہوں میں خود سے خود ہی بچھڑ گیا ہوں میں آپ کو کیا بتاؤں حال اپنا اپنی قسمت سے لڑ گیا ہوں میں جانتا تھا وفا نہیں ملنی پھر بھی ان ہی پہ مر گیا ہوں میں دیکھ کر خود کو آج آئینے میں ایک بار پھر بکھر گیا ہوں میں ان کا اب ذکر بھی نہیں کرتا لگ رہا ہے بگڑ گیا ہوں میں اب کسی سے...
  9. محمد فخر سعید

    اصلاح طلب۔۔۔۔

    جفا کر کے وفا سمجھتے ہو؟ تم خود کو کیا سمجھتے ہو؟ تم سمجھتے ہو ہمیں کھوٹا سکا اور خود کو کیا کھرا سمجھتے ہو؟ اور بھی عیب بتاؤ نا ہمارے ہم کو یا صرف ہمیں بے وفا سمجھتے ہو؟ فخرؔ کا حال تک نہیں سنتے ہمیں کیا تم مَرا سمجھتے ہو؟
  10. محمد فخر سعید

    اصلاح طلب غزل ۔۔۔

    ہجر میں ہم نے صنم جتنے زخم جھیلے ہیں پوچھیے مت! سبھی یہ آپ کے وسیلے ہیں کبھی چاہو، تو آ جانا! ہمارے پاس کہ اب بھی تمہارے بن، قسم تیری! بہت زیادہ اکیلے ہیں بھلے ہی عشق سننے میں بہت بے کار لگتا ہے سبھی گلشن کے رنگ و ڈھنگ اسی سے ہی سجیلے ہیں ہمیں تو یاد ہے اب بھی تمہارا روٹھ کر کہنا چلے جاؤ کہ...
  11. محمد فخر سعید

    اصلاح طلب ایک اور کلام

    شاعری جس کو آتی ہے، اُسے رونا نہیں آتا درد لکھنا تو آتا ہے، زخم دینا نہیں آتا مزاج اپنا اگرچہ مختلف ہو گا سبھی سے پر ہمیں موقع کی نسبت سے بدل جانا نہیں آتا ہم ہی تو ہیں جو ہر اک زخم سہتے ہیں اور ہنستے ہیں سر محفل ہمیں تو اشک بہانا نہیں آتا چلو اب سن بھی لو کہنا، نہیں ناراضگی اچھی ہمیں تعلق...
  12. محمد فخر سعید

    اصلاح طلب ایک اور غزل

    نگاہ تم سے ملا کر ہم مئے خانہ بھول جاتے ہیں تمہیں پا کر قسم تیری زمانہ بھول جاتے ہیں تیرے رخسار کی شوخی اثر کرتی ہے بھنوروں پر کہ ان کی مست رنگت سے وہ کلیاں بھول جاتے ہیں ہمیں جب بھی کبھی آیا ہے غصہ اُس کی باتوں پر وہ چہرہ پھول سا دیکھیں تو غصہ بھول جاتے ہیں کِیا کیا کچھ نہیں ہم نے سبھی کچھ...
  13. شاہ آتش

    برائے تنقید و اصلاح

    غزل میں اپنے غموں کا ازالہ دوں گا کہ ہر بے کسے کو سنبھالا دوں گا مرا رزق بھی عشق بھی چھن گیا مگر سب کو حُب کا نوالہ دوں گا کہا عشق نے زخم دے کر بہت کرو صبر مرہم بھی اعلی دوں گا صنم زندگانی تو تاریک ہی کر گیا خدا! تم ہی کہہ دو اجالا دوں گا قیامت میں پانے کو بخشش مری میں تیرے ستم کا حوالہ دوں...
  14. Ahmad Ali khan

    اصلاح کیجئے:اجڑا ہوا چمن ہوں ، مجھے یاد کیجئے

    اجڑا ہوا چمن ہوں ، مجھے یاد کیجئے کلیوں کا بانکپن ہوں، مجھے یاد کیجئے میں وقت کے گرداب میں بکھری ہوئی تصویر اک سِرِّ بے بہا ہوں ، مجھے یاد کیجئے میں دامن کہسار میں سر سبز سی وادی راہرو کا آسرا ہوں، مجھے یاد کیجئے احمدؔ کسی ذہین کی لکھی کتاب کا بھولا ہوا سبق ہوں ، مجھے یاد کیجئے اصلاح کا...
  15. Ahmad Ali khan

    اصلاح کیجئے

    اجڑا ہوا چمن ہوں ، مجھے یاد کیجئے کلیوں کا بانکپن ہوں، مجھے یاد کیجئے میں وقت کے گرداب میں بکھری ہوئی تصویر اک سِرِّ بے بہا ہوں ، مجھے یاد کیجئے میں دامن کہسار میں سر سبز سی وادی راہرو کا آسرا ہوں، مجھے یاد کیجئے احمدؔ کسی ذہین کی لکھی کتاب کا بھولا ہوا سبق ہوں ، مجھے یاد کیجئے اصلاح کا...
  16. انس معین

    غزل #5 برائے اصلاح

    برائے اصلاح الف عین محمد خلیل الرحمٰن عظیم فلسفی خیال کے چراغ سے ہے شب میں روشنی ہوئی بھری ہے دل نے آہ جو لکھی تو شاعری ہوئی --------------------------------- وفا کا پاس ہم سے ہے محبتیں ہیں غیر سے کیا یہ دلبری ہوئی کہاں کی عاشقی ہوئی --------------------------------- بہار کے ہی شوق میں سفر...
  17. آدم

    غزل برائے اصلاح - تنہائیوں میں ساتھ جو جلتا تھا اک دیا

    لسلام علیکم! اساتذہ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ الف عین یاسر شاہ فلسفی سید عاطف علی تنہائیوں میں ساتھ جو جلتا تھا اک دیا دنیا نے اس کا ساتھ گوارا نہیں کیا اس نے تری خوشی پہ سبھی کچھ لٹا دیا اک دردِ لا دوا کے سوا تو نے کیا دیا؟ جب بھی مجھے لگا کہ کنارہ قریب ہے موجِ بلا نے پھر مجھے چپکے سے آ...
  18. خ

    اصلاح برائے اشعار

    یاسر شاہ الف عین نازک سی کلی بھی گر کبھی بے باک ہو جائے تو ہیرے کا جگر بھی چیر کر وہ پار کر دے گی یوں وجہ اور دلائل کی بحث تم ہار بیٹھو گے کبھی قدرت پلٹ فطرت کی جب اے یار کر دے گی #خوش_بخت
  19. انس معین

    فعولن کے وزن پرمشق . اساتذہ سے اصلاح کی درخواست

    فعولن کے وزن پر مشق . اساتذہ سے اصلاح کی درخواست . جو کل تک تو جاہل کی صف میں رہے ہیں وہ عالم سناتے ہیں تیرے فسانے لکھاری ہیں سارے قلم کے قفس میں سویرے کے ضامن اندھیرے فسانے خیالوں کے قیدی خیالوں نے مارے جنازے کو اب ہیں گھیرے فسانے نہ لیلہ نہ مجنو نہ کوئی ادا ؔہے ہیں سارے یہ جھوٹے...
  20. انس معین

    تعارف اور اصلاح

    تمام محفلیں کو سلام عرض ہے . میرا نام عبدللہ اعجاز اور ادا تخلص کرتا ہوں . عرض کرتا چلوں میرا شاعری لکھنے میں بلکل آغاز ہے اور عروض سے کچھ واقفیت حاصل کی اور مزید سیکھ رہا ہوں . آج محفل کے بارے میں پتا چلا دل خوشی سے جھوم اٹھا یہاں کے نظرے دیکھ کر . اور خدا کا شکر بھی ادا کیا کے الله اس...
Top