الف عین ، خلیل الرحمن ، اور دیگر تمام اساتذہ

  1. ا

    کلام برائے اصلاح

    دوست کا سارا بھرم صرفِ نظر جائے گا اب تو لفظوں سے بھی وہ اپنے مکر جائے گا اک زمانے سے اذیت ہے, الم ہے دل میں کوئی حل, کیسے مرا درد جگر جائے گا آپ آجا ئیں مرےخواب میں آقا جو کبھی مرا بگڑا ہوا یہ بخت سنور جائے گا صلی اللہ علیہ وسلم ہر گھڑی اپنی گناہوں میں بسر کرتا ہے جو بول کس منہ سے وہ اللہ...
  2. محسن اعوان

    اس نثری غزل کی اصلاح فرمائیں

    کسی کا دل توڑ کر کسی کو دل میں بسا لینا کسی کی آنکھیں نم کرنا کسی کے آنسو پونچھنا سنو! محبت ایسے نہیں ہوتی حالات کے نازک لمحوں میں کسی کو الوداع کہنا کسی کے حال پہ ہنسنا کسی کے حال پہ رونا سنو! محبت ایسے نہیں ہوتی کسی کو دردِ ہجر دینا کسی کو وصل عطا کرنا کسی کو پانے کی خواہش میں کسی کو یوں ہی رد...
  3. محسن اعوان

    اس غزل کی اصلاح فرمائیں

    تھا مسرور کتنا جنابوں سے پہلے جدائی کے قاتل عذابوں سے پہلے تھی رنگین کتنی مری زندگانی محبت کے بے رنگ خوابوں سے پہلے مری چشم میں نور ہی کا تھا ڈیرا جدائی کے ٹسوں کی قابوں سے پہلے بہت پر کشش تھیں وہ آنکھیں نہ پوچھو نظر آتی تھیں وہ نقابوں سے پہلے محبت سے یا رب بہت مر گئے نا نجس کر اِسے تُو...
  4. ارشد چوہدری

    تمہاری محبّت ہے درکار مجھ کو-------برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمہاری محبّت ہے درکار مجھ کو تمہیں بھول جانا ہے دشوار مجھ کو ------------- میں رہتا تھا چوکس محبّت سے پہلے کیا ہے اسی نے ہی بیکار مجھ کو ------------ نشہ یہ محبّت کا ایسا چڑھا ہے بھلایا ہے...
  5. محسن اعوان

    اس مطلع کی اصلاح فرمائیں

    ٹوٹی ہوئی سڑک اور پیدل سا آدمی ہے جا رہا کہاں یہ پاگل سا آدمی
  6. محسن اعوان

    اس غزل کی اصلاح فرمائیں

    محبت بزدلوں پر دل کی گہرائیوں سے ہنستی ہے ملے جو جان کے بدلے تو قیمت پھر بھی سستی ہے محبت بے نیازی ہے وفاؤں کی توقع سے یہ خود ہے کان ہیروں کی یہی سونے کی بستی ہے محبت کی عطا کو وقت کے میعار کیا جانیں کہ جس کے ایک لمحے کو سبھی دنیا ترستی ہے محبت میں جفا کے تازیانے بھی محبت ہیں کہ پوچھو سورماؤں سے...
  7. ارشد چوہدری

    بات سننا بھی ان کو گراں ہو گیا----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بات سننا بھی ان کو گراں ہو گیا مدعا کچھ نہ کچھ تو بیاں ہو گیا ----------- تلخ باتوں سے ان کی پتہ یہ چلا جو ارادۃ ہے ان کا عیاں ہو گیا ----------- گھر پہ میرے وہ آیا ہے ہمدم مرا آج کتنا...
  8. ارشد چوہدری

    روٹھا ہے یار میرا اس کو منا رہا ہوں---------برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع؛راحل؛ ---------------- روٹھا ہے یار میرا اس کو منا رہا ہوں ٹوٹا ہوا تعل}ق پھر سے بنا رہا ہوں ------ لمحے جو کھو گئے ہیں ان کو میں یاد کر کے دل میں ہے جو اداسی اس کو مٹا رہا ہوں ----------- نیکی کے کام کرنے آیا تھا...
  9. ارشد چوہدری

    ترے نام کر دی ہے ساری جوانی---برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ----------- ترے نام کر دی ہے ساری جوانی رہی پھر بھی دل میں ترے بدگمانی ------------ تری ہر خوشی میں مری بھی خوشی تھی کہو بات کوئی جو تیری نہ مانی ----------- بھلایا نہیں ہے تجھے میں نے دل سے مرے پاس اب تک ہے...
  10. ارشد چوہدری

    آج آنکھوں سے مری اس نے ملائی آنکھیں-----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع ؛راحل؛ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج آنکھوں سے مری اس نے ملائی آنکھیں اک نظر دیکھ کے پھر اس نے جھکائی آنکھیں --------- اس کی نظروں سے ملا ہم کو پیامِ الفت سب جہاں بھول گئے اس پہ جمائی آنکھیں ----------- اب تو ہمّت ہی نہیں ٖغیر کی...
  11. ارشد چوہدری

    اس کی مجھے نگائیں پیغام دے رہیں ہیں----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ------------ اس کی مجھے نگائیں پیغام دے رہیں ہیں میری وفا کا مجھ کو انعام دے رہیں ہیں ------------- کہتے ہیں لوگ جس کو دنیا میں سب محبّت اس کی جھکی نگاہیں یہ نام دے رہیں ہیں --------------- نظریں ملا کے اس نے...
  12. ارشد چوہدری

    مجھے پیار بخشا محبّت عطا کی----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: --------- مجھے پیار بخشا محبّت عطا کی ترا شکریہ مجھ کو چاہت عطا کی ------------- مری زندگی میں تمہاری کمی تھی ملے تم تو مجھ کو یہ راحت عطا کی -------------- ہنر زندگی کا تمہیں نے سکھایا مری زندگی میں متانت عطا کی...
  13. محسن اعوان

    اس غزل کی اصلاح فرمائیں

    ہوا دل لگی کا کیا فائدہ یکایک وہ مجھ سے ہوئی ہے جُدا کہاں کس جگہ اُس کو ڈھونڈا نہیں مرے شہر کی یہ ہوا ہے گواہ میں راہِ محبت پہ چلتے ہوئے گِرا اپنی ہی نظروں سے باخدا یہ کہتے ہوئے اُس نے چھوڑا تھا بس تُو ٹھہرا اِک ادنیٰ ، میں ہوں فائقہ
  14. ارشد چوہدری

    سدا میرے دل سے یہ آواز آئی--- برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع؛راحل؛ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سدا میرے دل سے یہ آواز آئی تری سہہ نہ پاؤں گا ہرگز جدائی ----------یا کبھی سہہ نہ پاؤں گا تیری جدائی ------------ ترا نام لیتیں ہیں سانسیں بھی میری کبھی یاد تیری نہ دل سے بھلائی --------- ترا ساتھ...
  15. محسن اعوان

    اس غزل کی اصلاح فرمائیں

    آنچل میں مُسکرانا کہیں قتل کر نہ دے انداز یہ سہانا کہیں قتل کر نہ دے اکثر ترے خیال میں سب بُھول جاتا ہوں یوں اتنا یاد آنا کہیں قتل کر نہ دے کتنی بے اعتنائی سے تم آتے جاتے ہو بس ایسے آنا جانا کہیں قتل کر نہ دے اُس قُرب سے ترے میں نکل آیا ہوں مگر اب ہجر کا ٹھکانہ کہیں قتل کر نہ دے دنیا کی...
  16. محسن اعوان

    اس غزل کی اصلاح فرمائیں

    میں ابھی تک تری اُمید رکھے ہوں اِن اندھیروں میں بھی خورشید رکھے ہوں مجھ کو معلوم ہے تُو کر چکا ہجرت میں مگر پھر بھی آسِ دید رکھے ہوں ہجر جچتا نہیں ہے چہرے پر یارا اِس لیے دل ہی میں تشدید رکھے ہوں چاند نکلا اُدھر اُس آسماں پر ہے میں اِدھر اِس زمیں پر عید رکھے ہوں
  17. ارشد چوہدری

    گر تم جفا کرو گے ہم بھی جفا کریں گے-------برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع؛راحل؛ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گر تم جفا کرو گے ہم بھی جفا کریں گے دیکھیں گے ہم روش کو پھر ہی وفا کریں گے -------------- وعدہ کرو جو ہم سے اس کو نہ بھول جانا ہم جو کریں گے وعدہ اس کو وفا کریں گے ---------- سچی اگر محبّت...
  18. محسن اعوان

    اس غزل کی اصلاح فرمائیں

    ہوئے آدمی یہ پیدا تو انسان مر گئے جو تھے جان سے پیارے مری جان مر گئے مجھے تب سمِ بشر سے بہت خوف آیا تھا کہ جب آدمی کے ڈسنے سے حیوان مر گئے تجھے دیکھتے ہی دل یہ مرا صاف ہو گیا مرے ذہن کے بڑے بڑے شیطان مر گئے تُو نے آ کے مجھ کو اپنے گلے سے لگایا جب جہاں کے تو خود پہ سارے ہی ابھمان مر گئے مجھے...
  19. محسن اعوان

    اس نظم کی اصلاح فرمائیں

    تم نے ایسا کیوں کہا مرد سب ہیں بے وفا لیلیٰ پر جو مر گیا پھر وہ مجنوں کون تھا تم نے ایسا کیوں کہا عورتیں ہیں با وفا عیسٰیؑ نے جو زندہ کی سوچ اُس زن کو ذرا مجھ کو چاہت مت سکھا اپنے بارے میں بتا تم نے جو دھوکہ دیا اس کا بھی کچھ ہو گا کیا بحث میں اب ہار جا بات میری مان جا تم نے مجھ کو جو کہا سب کا...
  20. ارشد چوہدری

    دل سے نکل نہ جائے تیرا خیال ، آ جا----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل سے نکل نہ جائے تیرا خیال ، آ جا بھولا نہیں ہوں اب تک تیرا جمال ،آ جا ------------ یہ دوریاں ہماری ہم کو نہ مار ڈالیں کوئی ہے بدگمانی اس کو نکال ،آ جا ------------یا جو بھی ہے بدگمانی اس کو نکال...
Top