نتائج تلاش

  1. س

    گزرا ہوا وقت

    وہ مجھے گزرا ہوا وقت کہتا ہے، ماضی کا چرایا ہوا لمحہ، کسی اداس شام کا ڈوبتا سورج، مرجھائے ہوئے پھول کی خوشبو، جاتے دنوں کا نامکمل چاند، وہ مجھے گزرا ہوا وقت کہتا ہے، جوپرانی کتابوں، پرانےدوستوں، پرانے قصون کی طرح، دل کے قریب ہوتے ہوئے بھی، اجنبی لگتاہے۔
  2. س

    آزمائش

    آزمائش کا نہ آنا بھی آزمائش ہے۔۔۔۔
  3. س

    خوئے غلامی

    [/URL][/img]
  4. س

    Should English be Our National Language

    [eng:45f155de8e]A few Days Ago i had a Table discussion in my calss ... The Topic Was "Should English be Our National Language" A student said..."India has two National Languages .. English and Hindi" A student asked " why we need english" " We need it to be heard in the international...
  5. س

    غزل

    اس سے ملے،درد مسیحائی کے چرچے ہوئے ،میری رسوائی کے اب درودیوار کو تکتے ہیں تنہا گئے دن، تیری شناسائی کے تنہائی میں میلا، تنہا میلے میں ہم عجب مارے ہوئے، تنہائی کے ہر چہرہ ڈھکا ہوا مصلحت سے میں دیکھوں ؟ گر کچھ دکھائی دے بہت ابتداء میں بچھڑے ہم بیچ میں رہ گئے مرحلے آشنائی کے...
  6. س

    محسن نقوی نظم - محسن نقوی

    السلام علیکم!!!! محسن نقوی کی ایک نظم ہے ابتدائیہ کلمات یوں ہیں۔۔۔۔ چلو چھوڑو! محبت جھوٹ ہے ، عہد وفا اک شغل ہے بیکار لوگوں کا ۔۔۔۔ اگر کسی کے پاس یہ پوری نظم ہو اور وہ یہاں شئیر کر دیں تو میری دعائیں ۔۔۔۔ ان کے لئے۔۔۔۔۔ اگر میں نے غلط جگہ پوسٹ کی ہے تو معزرت ۔۔کیونکہ کہیں اور کرنا مناسب...
  7. س

    چلو چلو “چاند نگر“

    “چلو چلو چاند نگر“ خواتین و حضرات!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! آپ سب کے لیے ایک خوشخبری کہ چاند پر پلاٹس کی ایڈوانس بکنگ جاری ہے۔ اس دنیا سے اکتائے ہوئے، تلملائے ہوئے، بلبلائے ہوئے اور گھبرائے ہوئے وہ لوگ جو کہ غم جاناں ، غم دنیا اور غم روزگار سے پریشان ہیں۔گرمی کی حدت، سردی کی شدت، برسات کے کیچڑ...
  8. س

    اس گلی کے کنارے

    اس گلی کے کنارے پر دھوپ، بہت سارے دکھ اوڑھے، اداس درودیوار کے ساتھ، لپٹ گئی ہے، اس گلی کی، ایک ایک اینٹ پر، کئی گزرے نام ہیں، مرجھائی ہوئی شاموں کے ، کئی لمحے، سیلن زدہ دروازوں، اور کھڑکیوں کی درزوں میں، جم گئے ہیں، اس گلی کے ہر دروازے پر، گزرے سال دستک دیتے ہیں، اور چپ چاپ لوٹ...
  9. س

    بات سے بات

    شروع اللہ کے نام سے جو خالق رازق اور مالک ہے۔۔۔۔ واصف علی واصف ایک صوفی یا فلاسفر؟ درویش یا دانشور؟ معلّم یا لکھاری؟ شاعر یا نثر نگار؟ خطیب یا ادیب؟ ایک عام انسان یا عام انسان کے روپ میں بہت خاص؟ ایک انسان کی ذات میں اتنی جہتیں۔۔ایک دنیا میں اتنے جہاں آباد۔۔۔۔۔ایک کتاب کے سرورق کے...
  10. س

    Azad shai'r ban-neye

    آزاد شاعر بنیے۔۔ “زہر دے اس پہ یہ تاکید کہ پینا ہوگا“ آفرین ہے ان لوگوں پر جنہوں نے بالآخر شاعری کو بھی صدیوں کی غلامی سے نجات دلوادی۔۔چند ظالموں نے اسے ردیف قافیہ کی ہتھکڑیوں،بیڑیوں اور وزن کے طوق میں جکڑا ہوا تھا۔۔۔اب ہم آزاد ہیں ، ملک آزاد ہے،،اور سب سے بڑھ کر شاعری آزاد ہے۔۔۔جیو آزاد...
Top